ی پنجاب سکول محلہ قطب آباد نے حسب روایت ہشتم کلاس کے رزلٹ میں سو فیصد رزلٹ دے کر اپنی افرادیت برقرار رکھی
گجرات ( صغیر احمد قمر ) گجرات کے مایہ ناز و معروف تعلیمی ادارے دی پنجاب سکول محلہ قطب آباد سرگودھا روڈ گجرات نے حسب روایت ہشتم کلاس کے رزلٹ میں سو فیصد رزلٹ دے کر اپنی افرادیت برقرار رکھی واضح رہے کہ دی پنجاب سکول عرصہ دراز سے بورڈ کے امتحانات میں سو فیصد […]








