By Yesurdu on January 6, 2016 مسٹر بین 61 برس, کے ہوگئے ویڈیوز - Videos

لندن…….مسٹربین کے مشہور و معروف کردار سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ہالی ووڈ اداکار روون ایٹکنسن آج اپنی61ویں سالگرہ منارہے ہیں۔6جنوری1955کوانگلش کاؤنٹی Durhamمیں جنم لینے والے روون نے اپنے کیریئر کا آغاز 1978ء میں بی بی سی کے ریڈیو پروگرام دی ایٹکنسن پیوپل سے کیا۔ اس کے بعد انہوں نے بی بی سی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 پتلا لیپ ٹاپ متعارف, کرادیا دلچسپ اور عجیب

بیجنگ…….جدید ٹیکنالوجی سے لیس سائنسی دور ہمیں ہر روز نت نئی ایجادات سے متعارف کر واتا رہتا ہے جس سے ہر شعبے میں جدت پیدا ہوتی جارہی ہیں۔چین کی معروف کمپنی نے ایک لیپ ٹاپ متعارف کروایا ہے جسے دنیا کا سب سے پتلا لیپ ٹاپ کہا جا رہا ہے جو وزن میں ہلکا ہے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 جبوتی نے بھی ایران, سے سفارتی تعلقات ختم بین الاقوامی خبریں

جبوتی ……افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جبوتی نے اس بات کا فیصلہ ایرانی دارالحکومت تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے ردعمل کے طور پر کیا ہے۔اس سے قبل سعودی عرب کے علاوہ سوڈان، بحرین اور کویت ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرچکے ہیں۔ Post Views – […]
By Yesurdu on January 6, 2016 طالبان کا دہشت گرد گرفتار, کوٹری سے کالعدم تحریک مقامی خبریں

حیدرآباد……سی ٹی ڈی اور رینجرز نے کوٹری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈیثنااللہ عباسی کے مطابق گرفتار دہشت گرد مہربان ولد بادشاہ خان بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی تھا، جس کا نام ریڈبک میں شامل ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دن کاریمانڈ, ملزمان کا مزید دو لاہور

لاہور…..طالبہ سےمبینہ اجتماعی زیادتی کیس میں ملوث ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو مزید 2دن کےریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔پولیس نےملزمان کے5دن کےریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ دوسری جانب مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ آج بھی بیان ریکارڈ کرانے عدالت نہیں پہنچ سکی۔ Post Views – […]
By Yesurdu on January 6, 2016 احمد چھپر, چو ہد ری نا صر گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری نا صر احمد چھپر نے کہا کہ بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے ،کھا ریاں شہر کے بلد یاتی الیکشن میں عوام نے تحر یک انصاف کو بھر پور […]
By Yesurdu on January 6, 2016 کا مسئلہ شد ت, گیس پر یشر میں کمی گجرات

کھاریاں(محمد ارشد چوہدری سے) تحصیل بھر میں گیس پر یشر میں کمی کا مسئلہ شد ت اختیا ر کر گیا ،گھر یلو خواتین کو نا شتہ ،لنچ اور ڈنر بنا نے میں دشوار ی کا سامنا ،عام صارفین مہنگے داموں سلنڈر خر ید نے پر مجبور جبکہ گیس پر یشر کی کمی کا حل تلا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بننے پر مبارکباد, جوائنٹ سیکرٹری گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت بلا ل منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ممتاز صحافی ایڈیٹر روز نامہ روز داؤد شفیع کو گجرات پریس کلب کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ صدر عرفان جعفر ی کی قیادت میں صحافیوں کو […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بٹ نوری, خالد جاوید . گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے گلیاں نالیاں گندگی سے بھرئی ہوئی ہیں متقلہ سینٹری انسپکٹر کی تمام توجہ اور صلاحیتیں ڈیرہ داروں کیلئے وقف ہیں ہم […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بٹ ٹونی, جمشید گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جمشید بٹ ٹونی سابق نائب ناظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جواء اور منشیات کیخلاف کاروائی کرنے پر ہم SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ DPOرائے ضمیر الحق اور DSPشاہد نواز واڑئچ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 لالہ موسیٰ میں عطائیت, کا جن بوتل سے باہر گجرات

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )سردار پورہ محلہ لالہ موسیٰ میں عطائیت کا جن بوتل سے باہر محکمہ صحت نے کھلی چٹھی دے رکھی ہے تفصیلات کے مطابق سردار پورہ لالہ موسیٰ میں میڈیکل سٹوروں اور جعلی کلینکوں پر عطائیت عروج پر ہے سادہ لوح لوگوں کو مسلسل لوٹا جارہا ہے اورا نسانی جانوں سے کھیلا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سعادت, عمرہ کی گجرات

لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف شخصیت حاجی ماسٹر محمد شفیق حنیف ٹیلرز کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے سعودیہ سے وطن پہنچ گئے میں محمد عظیم قلفہ والے اور چوہدری تنویر سہنہ والے بھی ہمراہ تھے جنہوں نے مدینہ منور ہ میں روضہ رسول پر حاضر ی دی اور ملک وقوم […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں, چوہدری علی گجرات

لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ریاض ممبر کی پوتی چوہدری علی ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان موضع بدھوکالس میں ادا کی گئی جس میں عزیز واقارب سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شرکت نمایاں شخصیات میں سید سعادت علی ، سید سجاد […]
By Yesurdu on January 6, 2016 لوڈ شیڈنگ حکومت, کی ناکامی کا ثبوت گجرات

لالہ موسیٰ (رفیق بھٹی)گیس کی لوڈ شیڈنگ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے ایم ڈی سوئی نادرن نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے بیان دیا کہ ہم گیس کی لائین لائنر اور چوری روکنے میں کامیاب نہیں ہو سکے مجبور لوڈ شیڈنگ کررہے ہیں اس کے باوجود حکمران اپنی نالائقی کی سزا عوام کو دے رہے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 عظیم الشان, محفل میلادکاانعقادکیاگیا گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)ینگ اتحادمیلادکمیٹی بدہوکالس کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجدبدہوکالس میں عظیم الشان محفل میلادکاانعقادکیاگیا،محفل کا آغازتلاوت کلام پاک سے ہوا،جس کی سعادت قاری جمشیدنے حاصل کی جبکہ حاجی چوہدری خادم حسین،حافظ ابراراسلام پورہ،محمدعبداللہ،احسان علی نے سرورکونین کے حضورہدیہ نعت کا نذرانہ پیش کیا،نقابت کے فرائض عثمان عزیزقادری اداکررہے تھے،محفل سے خصوصی خطاب مولاناافتخاراحمدرضوی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ایڈووکیٹ, سیدافتخارالحسن کاظمی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی مجلس عاملہ کے وائس چیئرمین ممتازقانون دان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ نے کہاکہ آج کی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب بھی کوئی کتاہمارے آقا حضرت محمدﷺ کی عزت وناموس پربھونکے گاتو اس کی زبان گدی سے نکال لی جائے گی،حکمران جتنی مرضی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 حافظ, محمداصغرتوحیدی گجرات

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)غازی ملک ممتازحسین قادری آقاء دوجہاں کا سچاغلام ہے ،اس نے ایک گستاخ کو واصل جہنم کرکے ایمانی جذبے کاثبوت دیاہے،پاکستانی حکمران بھی حضورنبی کریم حضرت محمدﷺ کی غلامی کا ثبوت دیتے ہوئے فوری طورپرغازی ملک ممتازقادری کو رہاکریں،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حافظ محمداصغرتوحیدی نے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 کے بھرے میلے میں, ہوں اُسی چاند ستاروں کالم

پر کشش شخصیت کے مالک توقیرؔ احمد شریفی اپنے منفرد و دلفریب کلام کے باعث سلطنتِ سخن میں اپنا خاص مقام رکھتے ہیں۔توقیرؔ احمد شریفی کا تعلق زندہ دلانِ شہر لاہور سے ہے ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی جبکہ انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور سے الیکٹریکل انجینئرنگ کی۔بسلسلہ روزگار سعودیہ عرب میں بھی مقیم رہے ہیں۔اپنے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 امید تھی آپ گھٹیا سوال ہی کریں گے، آفریدی کھیل

لاہور…….لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ٹی ٹوئٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی، کپتانی اور اُن کی پرفارمنس سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھے اور بولے امید تھی کہ آپ گھٹیا سوال ہی کریں گے۔آفریدی نے سلمان بٹ اور محمد آصف کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹی وی پر […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ٹیچر بھی بچوں کے ،ساتھ بچے بن گئے دلچسپ اور عجیب

نیویارک….امریکی اسکول میں ٹیچر بھی بچوں کے ساتھ بچے بن گئے، کلاس روم میں رقص کے ایسے انداز دکھائے کہ اچھے اچھوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی شہر اٹلانٹا کے اسکول میں ٹیچر نے بوریت دور کرنے کیلئے یہ منفرد ترکیب آزمائی اور کلاس روم میں طلبہ کے ساتھ مل کر ہپ ہاپ ڈانسنگ کے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ن لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے، نفیسہ شاہ اسلام آباد

اسلام آباد…..پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا یہ کہنا درست ہے کہ نیشنل ایکشن پلان ن لیگ ایکشن پلان بن چکا ہے ، مولانا عبد العزیز کے خلاف ثبوت مانگے جاتے ہیں لیکن سندھ حکومت رینجرز کی کارروائی سے قبل ثبوت مانگے تو وفاق شاہی فرمان […]
By Yesurdu on January 6, 2016 علیشاہ کو والدین ،سےملوا دیا گیا ملتان

ملتان۔۔۔۔کراچی سے ملتان پہنچنے والی 15سالہ علیشاہ کو والدین سےملوا دیا گیا۔لڑکی اور اس کے والد کے بیان میں تضاد پایا جاتا ہے ۔لڑکی نے دارالامان میں ایک بیان میں کہا کہ گھرسےسودالینےباہرنکلی تھی،کسی نےمیرےمنہ پرکپڑارکھ دیا اور میں بے ہوش ہوگئی اور جب ہوش میں آئی تو ملتان میں تھی۔لڑکی کے والدنے میڈیا سے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دیر سے کھانا یادداشت, کومتاثر کرسکتا ہے صحت و تندرستی

نیویارک …..اگر آپ کسی وجہ سے رات کو دیر سے کھانا کھانے کے عادی ہیں تو خبردار ہو جائیں کیونکہ تازہ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ رات کو دیر سے کھانا آپ کی یاداشت متاثر کر سکتا ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین کے مطابق کھانے کے اوقات میں بے ترتیبی ذہنی مسائل […]
By Yesurdu on January 6, 2016 2بہنوں کو قتل کر دیا, بیٹے نے سوتیلی ماں اور مقامی خبریں

فیصل آ باد…..فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے سوتیلی ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے کھرلاں میں پیش آیا ۔ملزم محمد علی کے والد نے دو شادیاں کر رکھی تھیں گھریلو رنجش پر مبینہ طور پر محمد علی نے […]