counter easy hit

شفیق حنیف ٹیلرز عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن پہنچ گئے

Tailored Hanif got underway

Tailored Hanif got underway

لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف شخصیت حاجی ماسٹر محمد شفیق حنیف ٹیلرز کمیٹی روڈ لالہ موسیٰ عمرہ کی سعادت حاصل کرکے سعودیہ سے وطن پہنچ گئے میں محمد عظیم قلفہ والے اور چوہدری تنویر سہنہ والے بھی ہمراہ تھے جنہوں نے مدینہ منور ہ میں روضہ رسول پر حاضر ی دی اور ملک وقوم کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں کیں واضع رہے کہ حاجی ماسٹر شفیق حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پانچوں مرتبہ عمرہ کرکے وطن پہنچے ہیں عوامی سماجی شخصیات نے حاجی ماسٹر محمد شفیق کو مبارکباد پیش کی ہے