counter easy hit

بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے,چو ہد ری نا صر احمد چھپر

ch nasir chappar

ch nasir chappar

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری نا صر احمد چھپر نے کہا کہ بلد یاتی الیکشن میں بھر پور نما ئندگی کر کے مخا لفین کی غلط فہمی دور کر دی ہے ،کھا ریاں شہر کے بلد یاتی الیکشن میں عوام نے تحر یک انصاف کو بھر پور سپو رٹ کر کے ثا بت کروایا ہے کہ تحر یک انصاف کی مقبو لیت کم نہیں ہو ئی بلکہ بڑ ی ہے،،کھا ریاں کی عوام کا تحر یک انصاف کو بھر پو ر سپو رٹ کر نے پر شکر گزار ہیں ،انہوں نے کہا کہ جنہوں نے پا کستان تحر یک انصاف کو ووٹ اور سپو رٹ کیا تحر یک انصاف کی مقبو لیت میں دن بہ دن اضا فہ ہو رہا ہے آنے والا دور تحر یک انصاف کا دور ہو گا ۔