By Yesurdu on January 7, 2016 نمبر ون متعارف, پرفیوم لیڈرز دلچسپ اور عجیب

ماسکو ……دنیا کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار ہونے والے روسی صدرپیوٹن کے چاہنے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ان کی شخصیت سے متاثر ہوکر تیار کیا گیا پرفیوم مارکیٹ میں متعارف کروادیا گیا ہے۔لیڈرز نمبر ون (Leaders Number One) نامی یہ پرفیوم خوشبو بنانے کے ماہر ریکونوو نامی شخص نے تیار کیا ہے جسے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے, کی تحقیقات جاری بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی……..بھارت میں پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ایس پی گورداس پور سے تفتیش نے معاملے کو مزید الجھادیا۔ انٹیلی جنس ادارے دعووں کے باوجود اب تک یہ جاننے میں بھی ناکام ہیں کہ دہشت گرد آئے کہاں سے تھے؟؟بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کے لیے پٹھان کوٹ ایئر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 پارلیمان سے سوشلسٹوں, کی بالادستی ختم بین الاقوامی خبریں

کاراکس……تقریباً سترہ سال بعد وینزویلا کی پارلیمان سے سوشلسٹوں کی بالادستی ختم ہوگئی ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی نے چھ دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں پارلیمان کی 167 میں سے 112 نشستیں حاصل کی تھیں۔پارلیمان کے نئے اسپیکر ہینری راموس نے اعلان کیا کہ سربراہ مملکت کے حوالے سے جلد ریفرنڈم کرایا جائے گا۔ انہوں نے مزید […]
By Yesurdu on January 7, 2016 آسٹریلیا : شدید بارشوں, کے سبب نظام زندگی مفلوج بین الاقوامی خبریں

سڈنی……آسٹریلیا کے جنوبی مشرقی علاقوں میں ، شدید بارشوں کے سبب نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں کئی روز سے جاری بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال ہے۔شاہراہیں پانی میں ڈوب جانے سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہیں ، پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہونے کی وجہ سے متعدد گھروں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 میں 21جنوری تک توسیع, ٹیکس گوشوارےجمع کرانے کاروبار

اسلام آباد…..ایف بی آر نے کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ،اب کمپنیاں 21جنوری تک گوشوارے جمع کراسکتی ہیں ۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنیوں کے لیے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے ۔ َیکم جنوری 2015سے 30جون […]
By Yesurdu on January 7, 2016 بچوں کی ہلاکت،بلاول, بھٹو کا نوٹس مقامی خبریں

تھرپارکر…… صحرائے تھر میں غذائیت کی کمی اور دیگر بیماریوں کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا ، مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو تھر کا دورہ کرینگے۔سول اسپتال مٹھی میں مزید ایک بچی انتقال کر گئی جس کے بعد ایک ہفتے میں جاں بحق […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ایک ہفتے کے دوران، 17 بچے جاں بحق مقامی خبریں

تھرپارکر…….تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے نتیجے میں ایک اور بچہ جاں بحق ہوگیا۔ایک ہفتے کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 17 ہوگئی ۔اسپتال ذرائع کے مطابق غذائیت کی کمی اور دیگر امراض نے یک اور تین دن کے بچے کی جان لے لی ، گزشتہ 7 […]
By Yesurdu on January 7, 2016 اشتہاریوں کی تصاویر ویب ،سائٹ پر لگانے کا فیصلہ لاہور

لاہور…… پنجاب پولیس کی ویب سائٹ کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب گھروں میں چوری، ڈکیتی اور راہزنی کے مرتکب ملزموں، انتہائی مطلوب مجرموں اور اشتہاریوں کی تصاویر ویب سائٹ پر لگائی جائیں گی۔پنجاب پولیس کی ویب سائٹ اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کی زیر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سرمایہ کاری منسوخ ،کردوں گا،ٹرمپ بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن…….امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگائے جانے کی صورت میں ستر کروڑ پاونڈ کی سرمایہ کاری منسوخ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ٹرمپ آرگنائزیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا اسکاٹ لینڈ میں دو مختلف منصوبوں پر ستر کروڑ پاونڈ سرمایہ کاری […]
By Yesurdu on January 7, 2016 عیسائی آج کرسمس ،کا تہوار منا رہے ہیں بین الاقوامی خبریں

ماسکو…….دنیا بھر میں آرتھوڈوکس عیسائی آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں ہونے والی تقریب میں شرکت کی ۔ ماسکو کے مرکزی گرجا گھر میں ہونے والی کرسمس کی تقریب میں شدید سردی کے باوجود بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ایک […]
By Yesurdu on January 7, 2016 بپاشا باسو 37 ویں ،سالگرہ منا رہی ہیں شوبز

ممبئی …. قاتلانہ اداوٴں اور سحر انگیز آنکھوں سے لوگوں کو مسحور کرنےوالی بالیبنگالی حسینہ بپاشا باسو آج اپنی 37 ویںسالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔بنگال کی ساحرہ کے نام سے مشہوربالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو 7جنوری سن 1979کو بھارت کے دارالحکوت نئی دہلی میں پیدا ہوئیں۔ زمانہ طالبعلمی سے ہی ماڈلنگ کا آغاز کیا۔بپاشا نے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 میر ے دم سے ہو، اجالا مجھے یہ ہے کمال کرنا شاعری

میر ے دم سے ہو اجالا مجھے یہ ہے کمال کرنا تیرے تاریک زدہ شہر کو شہر جمال کرنا میری طلب وفا پہ فقط اس نے یہ کہا ملی سانسوں سے وفا تو پھر سوال کرنا بہت کہا تھا گیت ،ندیا،ساگر ہی میں رہو اب گزر چکے ہو حد سے تو کیا ملال کرنا کہا […]
By Yesurdu on January 7, 2016 محمدعامرکونیوزی، لینڈکاویزا جاری کردیاگیا کھیل

لاہور…….محمدعامرکونیوزی لینڈکاویزا جاری کردیاگیا، ، محمدعامر دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ون ڈےاورٹی20ٹیم کاحصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے دورہ نیوزی لینڈ کےلئے محمد عامر کے ویزہ کی آن لائن درخواست جمع کروائی تھی ۔نیوزی لینڈ مجرمانہ سزا بھگتنے والوں اور غلط اطلاعات فراہم کرنے والوں کو کیریکٹر سرٹیفکیٹ کے بغیر ویزہ جاری نہیں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 آئینہ پیار کا ہر وقت، دکھاتا ہے مجھے شاعری

آئینہ پیار کا ہر وقت دکھاتا ہے مجھے دل کی دیوار پہ وہ اتنا سجاتا ہے مجھے کیسا اعزاز دیا ہے یہ خدا نے مجھ کو میرا دشمن مرے لہجے میں بلاتا ہے مجھے وہ مری جان محبت ہے مرا بخت بھی ہے ہائے یہ شوق وفاؤں کا ہی آتا ہے مجھے میں چلی آتی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 کٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی ،سعیدانتقال کرگئے اہم ترین

سری نگر…. .مقبوضہ کشمیرکےکٹھ پتلی وزیراعلیٰ مفتی سعیدانتقال کرگئے،مفتی سعیدنئی دہلی کےانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسزمیں زیرعلاج تھے۔مفتی سعیدکونمونیاکی وجہ سے2ہفتےقبل اسپتال میں داخل کیاگیاتھا۔ مفتی سعیدکی عمر79سال تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مفتی سعید کو آکسیجن میں کمی، فشار خون، گردوں اور جگر کے مرض کا سامنا تھا، طبیعت خراب ہونےکی وجہ سےانھیں انتہائی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ،چوہدری ،محمد الیاس گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ن لیگ حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں سے ملک و قوم معاشی و دہشت گردی سمیت دیگرشدید بحرانوں کا شکار ہے،چوہدری محمد الیاس۔ممبر CECو آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس نے حلقہ این اے107کے مختلف علاقوں کے معززین اور پارٹی کارکنان و رہنماؤں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 احساس, ذمہ داری گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)ایس ایچ او سٹی ثنا اللہ ڈھلونے ثابت کیاکہ احساس ذمہ داری تو حالات کنٹرول ہوجاتے ہیں وہ محکمہ پولیس کی شان ہیں ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیات ڈاکٹر تصور بٹ پرانی جہلم ،چوہدری زاہد، اور شکیل قریشی نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ سٹی ایریا میں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 حیدر جرال, ڈاکٹر خلیل گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن کے راہنماڈاکٹر خلیل حیدر جرال نے اپنے بیان میں کہاکہ حکومت، پاک فوج اورعوام دشمن کی کسی بھی غلط حرکت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک پاک فوج کی کاروائی جاری رہے گی یقینی انہوں نے کہاکہ میاں برادران محب وطن […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دہشت گردی کے, واقعات میں ملوث گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) بھارت بلوچستان ،سندھ سمیت وطن کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاب کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کی انہوں نے کہاکہ کراچی کی عوام کو سوچنا ہوگا کہ وہ قائد تحریک عمران خان جیسی محب وطن قیادت […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سپیڈ بریکروں کی بھر مار, سڑکوں پرخود ساختہ گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر گلی محلوں ،سڑکوں پرخود ساختہ سپیڈ بریکروں کی بھر مار ،ٹریفک حادثا ت میں اضافے کا سبب بن گئے ،تفصیل کے مطابق سرائے عالمگیر شہر کی گلی محلوں ،سڑکوں پر عوام نے از خود سپیڈ بریکر بنا لئے ہیں جن کی وجہ سے کار ،موٹر سائیکلوں کے حا دثا ت […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مشکوک کار سے 1, کلو سے زائد ہیر وئن برآمد گجرات

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی )سرائے عالمگیر پولیس نے مشکوک کار سے 1کلو سے زائد ہیر وئن برآمد کر لی ،2ملزمان گرفتار،مقدمہ درج ، تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی سرائے عالمگیرSHOتھانہ سٹی سرائے عالمگیر کی قیادت میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئے راولپنڈی کی طرف سے آنیوالی مشکوک کا ر نمبری LZS114کو روک کر دوران […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سلامتی کونسل کا, ہنگامی اجلاس بین الاقوامی خبریں

نیویارک …..شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم تجربے پر غور کرنے کیلئے امریکا ،جاپان اور دیگر ممالک کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بندہ کمرہ ہنگامی اجلاس ہوا ،جس میں شمالی کوریا کے اقدام کی مذمت کی گئی ۔شمالی کورکا کے بم تجربے کی اب تک آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 جنرل راحیل کی ملازمت, میں توسیع اسلام آباد

اسلام آباد …..اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ انہیں خود کرنا ہے ،جنرل کیانی نےتوسیع طلب کی تھی ،اس لیےانہیں توسیع دی۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے موجودہ حالات میں صوبوں کووفاق سے شکایات ہے،چوہدری نثار وزیراعظم کے امیدوار بن بیٹھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مختلف علاقوں میں بارش ،موسم سرد ہوگیا کراچی

کراچی ……کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ حسب معمول شہر کے کچھ علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا آغاز ہوگیاہے،گلشن اقبال،شاہراہ فیصل،نارتھ ناظم آباد،لیاقت آباد،بلدیہ ٹائون،لیاری،صدر ،آئی آئی چند ریگر روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش […]