counter easy hit

چوہدری علی ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں

 Chaudhry Ali's daughter died

Chaudhry Ali’s daughter died

لالہ موسیٰ (محمد رفیق بھٹی )معروف سیاسی سماجی شخصیت چوہدری ریاض ممبر کی پوتی چوہدری علی ممبر کی بیٹی رضاالہیٰ سے وفات پاگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان موضع بدھوکالس میں ادا کی گئی جس میں عزیز واقارب سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد شرکت نمایاں شخصیات میں سید سعادت علی ، سید سجاد الحسن عرف ننھے شاہ ،سید علی عباس ، سید تنویر حسین ، سید قمر حسین شاہ ، چوہدری ذوالفقار ، چوہدری راشد علی ، چوہدری کاشف علی ، چوہدری لیاقت علی ، چوہدری بنارس علی ، چوہدری محمد آحسن ، محمد نعیم بٹ ، ٹھیکیدار الطاف کھوکھر ، حاجی چوہدری شفقت علی ، چوہدری امجد نمبردار ، چوہدری عمر امجد ،سید زین ، محمد رفیق بھٹی ، چوہدری حاجی مہدی خاں ، چوہدری عرفان مہدی ، چوہدری عباس ، چوہدری مشتاق احمد ، انور ، چوہدری عبدالمناف ، اور دیگر شامل تھے مرحومہ بچی کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج صبح نو بجے چوہدری ریاض ممبر کی رہائش گاہ پر ہوگا اجتماعی دعا مغفرت 11بجے ہوگی