counter easy hit

سیدافتخارالحسن کاظمی

ہم غازی ممتازقادری کے ایجنڈے پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے,سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ

ہم غازی ممتازقادری کے ایجنڈے پرکسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرینگے,سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کی مجلس عاملہ کے وائس چیئرمین ممتازقانون دان سیدافتخارالحسن کاظمی ایڈووکیٹ نے کہاکہ آج کی تحفظ ناموس رسالت کانفرنس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب بھی کوئی کتاہمارے آقا حضرت محمدﷺ کی عزت وناموس پربھونکے گاتو اس کی زبان گدی سے نکال لی جائے گی،حکمران جتنی مرضی […]