counter easy hit

افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

Iran diplomatic relations with the African

Iran diplomatic relations with the African

جبوتی ……افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جبوتی نے اس بات کا فیصلہ ایرانی دارالحکومت تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے ردعمل کے طور پر کیا ہے۔اس سے قبل سعودی عرب کے علاوہ سوڈان، بحرین اور کویت ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرچکے ہیں۔