By Yesurdu on January 7, 2016 شہریوں, کا ڈاکو پر تشدد کراچی

کراچی ….کراچی کے علاقے دھوراجی کالونی میں شہریوں نے ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم دھوراجی کالونی میں شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف تھا۔ شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کو اسپتال […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ایف17 تھنڈرخریدے گا, رواں برس3جے کراچی

کراچی…… برطانوی دفاعی جریدے کے مطابق نائجیریا پاکستان سے رواں برس تین جے ایف17 تھنڈرخریدے گا ،جریدے نے نائجیرین اخبار پنچ148Punch147 کے حوالے سے بتایا کہ نائجیریا نے2016 کے بجٹ میںپاکستان سے تین جے ایف17تھنڈر خریدنے کے لئے ڈھائی کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی ہے۔اخبار نے بجٹ کی دستاویز کی نقل کا حوالہ دیتے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 مبینہ جیل پر چھاپا،18کسان بازیاب مقامی خبریں

بدین …..بدین کی تحصیل گولارچی میں پولیس نے زمین دار کی مبینہ جیل پر چھاپا مارا،اس دوران 18کسانوں کو بازیاب کرالیاگیا۔پولیس کےمطابق گاوں چک 37میں گولارچی پولیس نے عدالتی حکم پر چھاپامارا۔اس دوران زمین دار کی مبینہ جیل سے18کسان بازیاب کرالیاگیا۔ بازیاب کسانوں میں 6خواتین اور 7بچے بھی شامل ہیں ۔تمام کسانوں کو آج صبح […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سیاسی جماعت کا, عہدیدار زیرحراست کراچی

کراچی …..کراچی کے علاقے ملیر میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت کے عہدے دار کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے کالا بورڈ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران سیاسی جماعت کے عہدے دار کو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 بال تیارکرلی, سب سے بڑی اسٹیکر دلچسپ اور عجیب

کولوراڈو ……یوں تو آپ نے مختلف اقسام اور سائز کی گیندیں دیکھی ہی ہونگی، جو ٹیبل ٹینس،ہاکی،فٹ بال اور کرکٹ کے کھیلوں میں استعمال کی جاتی ہیں لیکن یہ بال کسی کھیل کیلئے نہیں بلکہ عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے تیار کی گئی ہے۔جی ہاں امریکی ریاست کولوراڈو میں واقع ایک کمپنی نے 1لاکھ اسٹیکرز […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دو نوں بازؤوں سے, محروم امریکی دلچسپ اور عجیب

نیویارک…….دو نوں بازوؤں سے محروم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک نو جوان نے ماہرگٹار سٹ بن کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں ۔ یہ نوجوان پیدائشی طور پر اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہے جس نے اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر زندگی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سب سے کم عمر،موسیقاربن گئی دلچسپ اور عجیب

لندن…….جیسے فن کسی کی میراث نہیں ہوتا ویسے ہی مہارت حاصل کرنے کے لئے بھی عمر کی کوئی قید متعین نہیں ہوتی۔برطانیہ سے تعلق رکھنی والی 10سالہ بچی موسیقی میں اپنی ماہرانہ صلاحیتوں کے باعث برطانیہ کی سب سے کم عمر موسیقار بن گئی ہے۔ایلما نامی یہ ذہین بچی صرف دو سال کی تھی جب […]
By Yesurdu on January 7, 2016 بنائی گئی پینٹنگ, ریت کی مدد سے دلچسپ اور عجیب

قاہرہ…….دنیا میں کوئی چیز بے کار نہیں ہوتی۔ اگر انسان میں تخلیقی صلاحیتیں موجود ہوں تو ہر بے کار چیز کو کار آمد بنایا جاسکتا ہے۔ مصر سے تعلق رکھنے والی یہ لڑکی ایسی ہی ماہرانہ صلاحیتوں کی مالک ہے جو ریت کی مدد سے پینٹنگ بنانے کا فن رکھتی ہے۔کینوس پر مٹی کو بکھیر […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سائنس فکشن ایڈونچرسیریز, ڈائی ورجنٹ شوبز

لاس اینجلس…..بلاک بسٹرہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچرسیریز ڈائی ورجنٹ سلسلے کی تیسری فلم ایلی جینٹ(Allegiant) کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔رابرٹ شیونٹکی کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم معروف امریکی مصنفہ ویرونکا روتھ کے ناول سے ماخوذہے، جس کی کہانی گزشتہ دونوں فلموں کی طرح خطروں سے کھیلنے والی ایک لڑکی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 سے ہٹانے کی تردید, عامر خان کو برانڈایمبیسڈر شوبز

نئی دہلی ……بھارتی وزارت سیاحت نے بالی ووڈ اداکار عامر خان کو برانڈ ایمبیسیڈر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی تردید کر دی ، بھارتی میڈیا نے عامر خان کو برانڈ ایمبیسیڈر سے ہٹائے جانے کی اطلاع دی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں عدم برداشت سے متعلق بیان پر اداکارعامرخان کو انکریڈیبل انڈیا کی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 تیزترین سروں کے نام موسیقی, گٹار اور اسکے شوبز

کراچی……گٹار اور اس کے تیز ترین سروں کے نام،موسیقی کی ایک شام، کاہوا کراچی میں اہتمام۔ مغربی طرز کی جدید موسیقی اور خاص طور پر الیکٹرک گٹار بجانے والوں کو اجاگر کرتا کانسرٹ منعقد کیا گیا۔کانسرٹ کا مقصد گٹار ایمپلی فیکیشن کے ایک ایسے بین الاقوامی نام کی پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہے جسے بہترین […]
By Yesurdu on January 7, 2016 فلم جین گاٹ اے گن کے, ٹریلر کا اجراء شوبز

لاس اینجلس ……ایکشن فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن ایکشن ڈرامہ فلم جین گاٹ اے گَکانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ گیون او کانر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی شادی شدہ خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاوند کو خطرناک گینگ سے بچانے کیلئے ایک شخص […]
By Yesurdu on January 7, 2016 منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا شوبز

نئی دہلی …..منٹو پاکستان میں ہی نہیں، بھارت میں بھی چھا گیا،جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین اداکاری اور بہترین ایڈٹنگ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔فلم منٹو کو لوگوں کے پیار کے بعد اب بین الاقوامی اعزازات بھی مل رہے ہیں ،معاشرے کی بے رحم تصویر سے پردہ اٹھانے والے سعادت منٹو کی کہانی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 ماہ کی توسیع, معاہدوں میں 4 کھیل

لاہور …..پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے۔چیئرمین پی سی بی کے مطابق تمام کوچنگ اسٹاف کا2برس کا معاہدہ مئی میں ختم ہوناتھا جس میں ستمبر تک توسیع کردی ہے جو ستمبر میں ہونیوالے دورہ انگلینڈ تک جاری رہےگا۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Yesurdu on January 7, 2016 عہدے سے استعفیٰ دے دیا, ہاشم آملہ نے کپتانی کے کھیل

کیپ ٹائون …….انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا،اس ٹیسٹ کے ساتھ ہی ہاشم آملہ نے کپتانی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔کیپ ٹائون ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ نے 16 رنز بغیر کسی نقصان کے اننگز شروع کی65 اوورز کے کھیل میں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 شاہد خان آفریدی, میڈیا نمائندے کھیل

لاہور……یہ پہلا موقع نہیں جب شاہد خان آفریدی میڈیا کے کسی نمائندے پر برسے ہیں،اس سے پہلے وہ نا صرف اپنے مزاج کےخلاف سوال کرنے والوں کی کلاس لے چکے ہیں،بلکہ سابق کرکٹرز اور بورڈ کے عہدیداروں پر بھی برستے رہے ہیں۔سامنے ہوں شاہد خان آفریدی اور رپورٹر ٹیڑھا میڑھا سوال کر دے،ہو ہی نہیں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 جیسن ہولڈر پاکستان ،سپر لیگ سے باہر کھیل

کراچی……ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوگئے،ویسٹ اندیز کرکٹ بورڈ نے ہولڈر کو پی ایس ایل کے لئے این او سی جاری نہیں کیا ۔ویسٹ انڈین آل راونڈر جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلاڈیئٹر کی نمائندگی کرنا تھی لیکن ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے انہیں این او […]
By Yesurdu on January 7, 2016 قونصل خانےپرحملےکی مذمت کرتےہیں،ایرانی صدر بین الاقوامی خبریں

تہران……سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کی فضا برقرار ہے، تاہم ایرانی صدر حسن روحانی کا اب یہ بیان سامنے آیا ہے کہ سعودی سفارتخانے اور قونصل خانے پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، تمام ممالک کےساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیں۔اُدھر سعودی عرب، سوڈان، بحرین اور کویت کے بعد افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران […]
By Yesurdu on January 7, 2016 امیر جماعت اسلامی بنگلادیش کو، سزائے موت بین الاقوامی خبریں

ڈھاکا ……بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے امیر مطیع الرحمان نظامی کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی اپیل مسترد کردی ہے ۔بنگلادیش کے نام نہاد انٹرنیشنل وار کرائم ٹریبونل نے جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر 72 سالہ مطیع الرحمان نظامی کو مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے خلاف جدوجہد کے […]
By Yesurdu on January 7, 2016 خام تیل کی قیمت11سال, کی کم ترین سطح پر کاروبار

لندن …..عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت11سال کی کم ترین سطح پرآگئی ہے،قیمت پہلی بار 35ڈالر فی بیرل سے نیچے پہنچ گئی ہے،برینٹ کروڈ تیل کی قیمت 3اعشاریہ 7فیصد کمی کے بعد 34اعشاریہ 83ڈالر فی بیرل کا ہوگیا ہے۔سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی […]
By Yesurdu on January 7, 2016 دہشتگردی میں, معاونت پر 129اکاؤنٹس منجمد کر دیئے کاروبار

اسلام آباد……اسٹیٹ بینک نے دہشت گردی میں مالی معاونت کیلئے استعمال ہونے والے ایک ارب 35لاکھ روپے کے129بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے۔یہ بات اسلام آباد میں گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا اور ان کی ٹیم نے میڈیا سے گفتگو میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد کی روشنی میں […]
By Yesurdu on January 7, 2016 زندہ مچھلی فروخت, ہونے لگی کاروبار

لاہور …..زندہ دلوں کے شہر لاہور میں اب زندہ مچھلی بھی فروخت ہونے لگی ، زندہ مچھلی کے شوقین خریدارکہتے ہیں کہ تازہ مچھلی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہےجبکہ مچھلی بیچنے والا کہتا ہے کہ وہ جتنی بھی مچھلی لے آئے ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو جاتی ہے۔سردیوں کے موسم کی آمد کے ساتھ […]
By Yesurdu on January 7, 2016 احسن اقبال کی بریفنگ, مستردکردی کاروبار

پشاور…….وفاق اورخیبرپختونخواحکومت اقتصادی راہداری کے معاملے پرایک مرتبہ پھرآمنے سامنے آگئے ہیں۔ صوبائی حکومت نے وفاقی وزیراحسن اقبال کی بریفنگ کومستردکرتے ہوئے صوبے کے حقوق کیلئے ہرحدتک جانے کااعلان کیاہے۔وفاقی وزیراحسن اقبال نے خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سمیت تمام جماعتوں کے رہنماؤں کو اقتصادی راہداری منصوبہ سے متعلق بریفنگ دی۔بریفنگ کے بعدمیڈیاسے گفتگومیں احسن اقبال […]
By Yesurdu on January 7, 2016 خراٹوں کو روکنے, کیلئے جدید تکیہ تیار صحت و تندرستی

اوٹاوا…….خراٹوں سے تنگ افراد پریشان نہ ہوں کیونکہ اب ماہرین نےنورا نامی ایک تکیہ تیار کیا ہے جو خراٹوں کو روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔کینیڈین کمپنی کی جانب سے تیار کئے گئے اس تکیے کے اندر الیکٹرانک نظام نصب ہے جو خراٹے کی آواز سن کر تکیے کو پھیلاتا اور سکڑتا ہے۔ اس طرح خراٹے […]