counter easy hit

جواء اور منشیات کیخلاف کاروائی کرنے پر ہم شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ،جمشید بٹ ٹونی

Shafqat Mahmood Butt, Jamshed Butt Tony

Shafqat Mahmood Butt, Jamshed Butt Tony

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت جمشید بٹ ٹونی سابق نائب ناظم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جواء اور منشیات کیخلاف کاروائی کرنے پر ہم SHOتھانہ صدر لالہ موسیٰ شفقت محمود بٹ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ DPOرائے ضمیر الحق اور DSPشاہد نواز واڑئچ کی قیادت میں امن وامان کے فروغ میں اہم کردارا دا کرتے رہیں جمشید بٹ ٹونی نے مزید کہا کہ SHOشفقت محمود بٹ کا شمار محکمہ پولیس کے جراتمند افسران میں ہوتا ہے انھوں نے جب سے بطور SHOتھانہ صدر چارج سنبھالا ہے جرائم کا خاتمہ ہوا اور امن وامان کوفروغ ملا ہے ہم شفقت محمود بٹ کو جواء ، منشیات کیخلاف کاروائی کرنے ر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں