counter easy hit

ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ داخلے پر پابندی

ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیہ داخلے پر پابندی

لندن….. امریکی صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانیہ میں داخلے پر پابندی کے معاملے پر بحث اس ماہ کی 18 تاریخ کو دارالعوام میں کی جائے گی۔امریکامیں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ، ڈونلڈ ٹرمپ اپنے متنازع غیر ذمہ دارانہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات کی وجہ […]

صوبوں اور وفاق میں بداعتمادی بڑھ رہی ہے ، خورشید شاہ

صوبوں اور وفاق میں بداعتمادی بڑھ رہی ہے ، خورشید شاہ

اسلام آباد……صوبوں اور وفاق میں بداعتمادی بڑھ رہی ہے ، اپوزيشن لیڈر خورشید شاہ کی دہائی ، ایوان میں وزرا کے نہ آنے کا بھی شکوہ ، کہا جب حکومت کو اپنے لالے پڑے تھے تو پارلیمنٹ نے ہی بچایا ، مشکل وقت میں وزیراعظم اور وزرا روز یہاں آتے تھے ۔قومی اسمبلی میں قائد […]

آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

راولپنڈی…..راولپنڈی کی احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ۔ ریکارڈ کی گمشدگی کے باعث گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا۔احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔استغاثہ کی گواہ مدینہ منورہ بی بی عدالت میں پیش ہوئیں مگر ان سے […]

کراچی: وسیم اختر کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

کراچی: وسیم اختر کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

کراچی…..ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظورکرلی گئی۔ضمانت سہراب گوٹھ اور سپرہائی وے تھانوں میں درج مقدمات میں منظور کی گئی ہے۔سندھ ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں 50، 50ہزار روپے کی عبوری ضمانت منظور کی۔عدالت نے عبوری ضمانت 18 جنوری تک منظور کی۔قبل ازیں ایم کیو ایم کے […]

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

کرکٹ بورڈ نے محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی

لاہور …..پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولر محمد عامر کی ویزہ درخواست آن لائن جمع کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے پی سی بی کومحمدعامرکی ویزہ درخواست دینےکاکہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نےگزشتہ ہفتے محمدعامرکا ویزہ کیس نیوزی لینڈ کےسفارتخانےبھجوایا تھا۔جبکہ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے […]

سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ الیکشن کا حکم

سپریم کورٹ کا پی ایس 76 دادو میں دوبارہ الیکشن کا حکم

اسلام آباد……..سپریم کورٹ نے پی ایس 76 دادو میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا، سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 76 سے پروین عزیز جونیجو کامیاب ہوئیں تھیں، الیکشن ٹریبونل نے دوسرے نمبر پر آنے والے امیدوار لیاقت جتوئی کو کامیاب قراردیا تھا۔سپریم کورٹ میں پی ایس 76 دادو سے متعلق انتخابی عذرداری کی سماعت […]

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

فاٹا میں پولیو کیسز کی تعداد میں کمی

پشاور…… گزشتہ سال فاٹا کی 15 تحصیلوں میں پولیو کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ یہ امر خوش آئند ہے کہ رواں سال یہ تعداد کم ہو کر صرف 8 رہ گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد اسلم کمبوہ فاٹا ایمرجنسی آپریشن سینٹر میں پولیو ریویو میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرپولیو پروگرام […]

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کےلئے پر امید

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کےلئے پر امید

جوہانسبرگ…… جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے فٹنس مسائل سے چھٹکارا پانے کے بعد دوبارہ ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے اور انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میں شرکت کے لئے پر امید ہیں۔اسٹین انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ڈربن ٹیسٹ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد دوسرے […]

امریکا سے بےدخل مسافرکو واپس واشنگٹن بھیج دیا گیا

امریکا سے بےدخل مسافرکو واپس واشنگٹن بھیج دیا گیا

اسلام آباد……امریکا سےبےخل کیاگیامسافرامریکی اسکارٹ سمیت واپس واشنگٹن بھیج دیاگیا۔ مسافرکو بغیر تصدیق اور وزارت داخلہ کی منظوری کے بغیر بھیجا گیا۔وزارت داخلہ کی سختی اور قانون پر عمل درآمد کی روایت برقرار رکھتے ہوئے امریکا سے بے دخل کرکے پاکستان پہنچائے گئے پاکستانی شہری کو وزارت داخلہ کے حکام نے پاکستان میں اترنے نہیں […]

کراچی میں فٹنس سرٹیفکیٹ کےحامل چنگ چی رکشے چلانے کی اجازت

کراچی میں فٹنس سرٹیفکیٹ کےحامل چنگ چی رکشے چلانے کی اجازت

اسلام آباد……سپریم کورٹ نے کراچی سمیت ملک بھر میںچنگچی رکشے چلانے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے حکم دیا ہےکہ تمام رکشوں کا معائنہ کیا جائے اور سیکریٹری ٹرانسپورٹ 3ماہ میں رپورٹ پیش کریں ۔چنگچی رکشوں سے متعلق سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد اور جسٹس دوست محمد پر مشتمل دو رکنی بنچ […]

راہداری منصوبہ خطےکی ترقی کےلئےاہم موقع ہے،احسن اقبال

راہداری منصوبہ خطےکی ترقی کےلئےاہم موقع ہے،احسن اقبال

اسلام آباد……وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطےکی ترقی کےلئےاہم موقع ہے۔یہ تاثردرست نہیں کہ چین پاکستان کی حکومت کواربوں روپےدےگی بلکہ چین کی نجی کمپنیاں یہاں سرمایہ کاری کریں گی۔ اگلے دس سالوں کے دوران 25 مضبوط معاشی ممالک میں شامل ہونے کا ہدف […]

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،4گرفتار

کراچی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ،4گرفتار

کراچی……کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے مقابلے کے بعد کالعدم تنظیم کے 4دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز1 میں انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائی کی گئی اور مقابلے کے بعد 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں […]

گوجرانوالہ: فیکٹری میں سلنڈر دھماکا، 30 افراد زخمی

گوجرانوالہ: فیکٹری میں سلنڈر دھماکا، 30 افراد زخمی

گوجرانوالہ…..کھیالی کےعلاقےبلال گنج مارکیٹ میں فیکٹری میں سلنڈردھماکے کے نتیجے میں 30 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکےسے فیکٹری کے ایک حصے کی چھت گرگئی ہے۔آگ لگنے کے بعد دھماکے کی جگہ پر ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کردی گئیں جبکہ چھت کے ملبے سے متعدد افراد کو نکال لیا گیا ہے۔ زخمیوں کو […]

کوہاٹ سے مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ سے مطلوب دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ…..اسپیشل پولیس یونٹ نے کوہاٹ ریجن میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد کو گرفتارکرلیا۔ جوہنگو پولیس کو دہشتگردی کے کیس میں مطلوب تھا۔ اسپیشل پولیس یونٹ کے مطابق کوہاٹ ریجن میں شیخان بی بی کے علاقہ میں کارروائی کی گئی۔ جہاں سے چن بیگ نامی دہشت گردکوگرفتارکیاگیا۔ جو 2009 میں ہنگوکے علاقہ میں دہشت گردکارروائیوں […]

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا چیلنج

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا اپنے مداحوں کیلئے انوکھا چیلنج

نیویارک ……فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے فیس بک پر موجود اپنے 47ملین مداحوں کو انوکھا چیلنج دیا ہے جس میں انہیں کچھ وقت کے لئے فیس بک چھوڑ کر دوڑنے اور ورزش کرنے کا کہا ہے۔مارک زکر برگ نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ […]

ممبئی دھماکے کیس،سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے

ممبئی دھماکے کیس،سنجے دت کی سزا میں کمی،27فروری کو رہا ہوجائینگے

ممبئی…..بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی ممبئی دھماکوں کے کیس میں سزا کم کر دی گئی، سنجے دت کو اب 27 فروری کو رہا کر دیا جائے گا۔سنجے دت کو مارچ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے دھماکوں کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا ، اس دوران وہ کئی بار پے رول پر جیل سے […]

چیک کیس: اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد

چیک کیس: اداکارہ مشی خان پر فرد جرم عائد

راولپنڈی…..چیک کیس میں ادارہ مشی خان پر فرد جرم عائد کردی گئی،کیس کی سماعت علاقہ مجسٹریٹ کاشف جاوید کی عدالت میں ہوئی۔عدالت نے گواہی کے لیے مدعیہ ڈاکٹرفرزانہ اگلی پیشی پر طلب کرلیا ۔بعد ازاں مقدمے کی سماعت 15 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 51

پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

لاس اینجلس ……پروڈیوسرز گلڈ آف امریکا کے سالانہ ایوارڈز کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نامزد فلموں میں دی ریونینٹ ، دی بگ شارٹ اور اسٹریٹ آؤٹا کومپٹن شامل ہیں۔ کامیاب فلموں کا اعلان23 جنوری کو لاس اینجلس میں ہو گا۔پی جی اے ایوارڈ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ کون سی […]

نیا سال، بالی ووڈ کی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی

نیا سال، بالی ووڈ کی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی

کراچی۔۔۔ویب ڈیسک۔۔بھارتی فلموں کی جگمگاتی دنیا شروع ہی سے سارے جہاں کے لئے بڑی دلچسپ اور پرکشش رہی ہے۔ کبھی سوچا ہے آپ نے گلیمر کے اس فینٹیسی ورلڈ کی سالانہ آمدنی کتنی ہوگئی؟ ۔۔اندازاً۔۔۔نہیں ۔۔۔تو سنئے نئے مالی سال میں ہندی فلموں سے ہونے والی مجموعی آمدنی 19ہزار 300کروڑ ہوجائے گی۔حرف عام میں کہیں […]

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، بھرپور جواب کی امریکی دھمکی

شمالی کوریا کا ایٹمی تجربہ ، بھرپور جواب کی امریکی دھمکی

پیانگ یانگ….جنگ ویب ڈیسک ….شمالی کوریا نے ایک مرتبہ پھر امریکی اور اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے بدھ کی صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرلیا ۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق تجربے کے سبب ملک میں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ ریکارڈ ہوا۔شمالی کوریا […]

پٹھان کوٹ حملہ: بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

پٹھان کوٹ حملہ: بغیرشواہد پاکستان پرالزام نہیں ڈالا جاسکتا، بھارتی ادارہ

نئی دلی……بھارت کے وفاقی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کہا ہے کہ ٹھوس شواہد کے بغیر پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کا الزام پاکستان پر نہیں ڈالا جاسکتا۔اُدھر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلیٰ سطح پر رابطہ قائم ہونے کے بعد خطے میں انتشار چاہنے والوں کی امیدوں پر پانی پھر گیا۔پٹھان […]

شمالی کوریاکا ہائیڈروجن بم کا تجربہ، امریکا و برطانیہ کی مذمت

شمالی کوریاکا ہائیڈروجن بم کا تجربہ، امریکا و برطانیہ کی مذمت

پیانگ یانگ……..شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کاکامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تجربے کے باعث شمالی کوریامیں پانچ اعشاریہ ایک شدت کازلزلہ بھی آیا ۔امریکا اور برطانیہ کی تجربے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہناہے کہ کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا۔ شمالی کوریا میں پانچ […]

ہا لینڈ :سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج

ہا لینڈ :سال کی پہلی برف باری سے نظام زندگی مفلوج

ایمسٹرڈیم……ہا لینڈ میں سال کی پہلی برف باری نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔ متاثرہ علاقوں میں بس اور ٹرین سروسز اور تعلیمی ادارے بند ہیں ۔ بعض مقامات پر ٹریفک حادثات بھی پیش آئے ۔ خراب موسم کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیاہے ۔بولیویا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی […]

پشاور : گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور : گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور …….پشاور میں گوشت اور مرغی کے بعد دالوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،ماش کی دال 250 روپے فی کلو ہوگئی ، دکانداروں نے سرکاری نرخنامہ بالائے طاق رکھ دیدیا۔مرغیاں اور گوشت تو پہلے سے ہی عام آدمی کی دسترس سے باہر تھے، اب دال کی قیمتوں کو بھی آگ لگ گئی،پشاور کی […]