counter easy hit

قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے ,خالد جاوید بٹ نوری

Clean Town situation

Clean Town situation

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت سابق امیدوار برائے جنرل کونسلر خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قصبہ محلہ میں صفائی کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے گلیاں نالیاں گندگی سے بھرئی ہوئی ہیں متقلہ سینٹری انسپکٹر کی تمام توجہ اور صلاحیتیں ڈیرہ داروں کیلئے وقف ہیں ہم ارباب اختیار سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اصلاح احوال کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں خالد جاوید بٹ نوری نے مزید کہا کہ صحت وصفائی کے ناقص انتظامات سے بیماریاں پھیل رہی ہیں جلد اقدامات کرکے ماحول کو بہتر بنایا جائے