counter easy hit

داؤد شفیع کو گجرات پریس کلب کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر مبارکباد

David Shafi Gujarat congratulations

David Shafi Gujarat congratulations

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت بلا ل منشاء بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم ممتاز صحافی ایڈیٹر روز نامہ روز داؤد شفیع کو گجرات پریس کلب کا جوائنٹ سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں امید کرتے ہیں کہ وہ صدر عرفان جعفر ی کی قیادت میں صحافیوں کو درپیش مسائل حل کروائیں گے اور اتحا د اتفاق کی فضا کو قائم رکھنے میں اپنا کردارا دا کریں گے بلال منشاء بٹ نے مزید کہا کہ داؤد شفیع کا ماضی گواہ ہے کہ انھوں نے ہمیشہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کیے انشاء اللہ صحافیوں کی یہ ٹیم صحافتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اپنی فہم وفراست سے عوامی مسائل بھی اجاگر کریں گے اور انکے حل کیلئے اقدامات کریں گے اور خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے