By Yesurdu on January 6, 2016 دل والےدلوں پر, چھائے رہے شوبز

ممبئی ……بالی ووڈ کے معروف ہدایتکارروہت شیٹھی کی فلم دل والےنے ناصرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں۔فلم بیرون ملک پر اب تک 338اعشاریہ75کروڑ روپے جبکہ بھارت میں 187اعشاریہ25کروڑ روپے کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔فلم ‘دل والےکی کاسٹ میں شاہ رخ خان اور کاجول کے علاوہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بس میں آگ لگنے, سے 17 افراد ہلاک بین الاقوامی خبریں

بیجنگ…..چین میں بس میں آگ لگنے سے 17افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے، پولیس نے آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔بس کو آگ لگائے جانے کا خوف ناک واقعہ چین کے علاقے ہیلان میں پیش آیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بس مسافروں کو لے کر ریلوے اسٹیشن جارہی تھی، اس […]
By Yesurdu on January 6, 2016 مبینہ پولیس مقابلہ, نوابشاہ کراچی

نواب شاہ ……نواب شاہ کےقریب قاضی احمد لنک روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ،جس میں 2 ڈاکوئوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاگیا۔پولیس کےمطابق قاضی احمد لنک روڈ ڈاکوئوں نے مبینہ طو ر پر پولیس موبائل پر فائرنگ کردی،جس کے جواب میں پولیس اہلکاروں نے بھی فائرنگ کی ، جس کے نتیجے میں2 ڈا […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سوسائٹی کے, صدر پر فائرنگ کراچی

کراچی ……کراچی میں سپر ہائی وے پر نامعلوم ملزمان نے بھتا نہ دینے پر ناگوری ڈیری سوسائٹی کے صدر امجد جدون پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سپر ہائی وے پر واقع ناگوری سوسائٹی کے قریب کی گئی امجد جدون نے بتایا کہ انہیں کچھ دنوں سے بھتے کے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 افراد گرفتار, ژوب میں سرچ آپریشن:4 مشتبہ مقامی خبریں

کوئٹہ……. ژوب کےعلاقے میں ایف سی اور حساس ادارے نے سرچ آپریشن کے دوران 4مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ترجمان ایف سی کے مطابق گرفتار افراد سے 2رائفلیں،ایک ایس ایم جی اورایک پسٹل برآمدہوا ہے۔ برآمد اسلحے میں ہزاروں کی تعداد میں کارتوس بھی شامل ہیں۔ایف سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دہشتگردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے،نوازشریف اہم ترین

کولمبو…وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کانیٹ ورک توڑدیاگیا اور دہشت گردی کےخلاف جنگ آخری مراحل میں ہے۔ملک میں بجلی کابحران2017کےآخرتک ختم کردیاجائےگا۔سری لنکا کے تاجروں نے وزیراعظم سے ناشتے پر ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سری لنکا کے تاجروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ضمنی الیکشن کے, لئےپولنگ جاری مقامی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ…..ٹوبہ ٹیک سنگھ کےصوبائی حلقہ پی پی 89 پیرمحل میں ضمنی الیکشن کے لئےپولنگ کا عمل جاری ہے۔اس نشست پر مسلم لیگ ن اور تحریکِ انصاف کےامیدواروں کےدرمیان ون ٹو ون مقابلہ ہے۔پی پی89 پیر محل کی سیٹ مخدوم علی رضا شاہ کےانتقال کےبعدخالی ہوئی تھی،مخدوم علی رضا شاہ آزاد حیثیت سے کامیاب […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بجلی کے تار طالبات کے, لیے خطرہ پشاور

پشاور.. پشاور کے بیری باغ میں لڑکیوں کا ایک اسکول ایسا بھی ہے۔ جس میں پڑھنے والی طالبات کی زندگیوں کو اسکول کے اندر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے شدید خطرات لاحق ہیں۔یکہ توت کے علاقہ بیری باغ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کے بیچوں بیچ گزرنے والی اس 11ہزار وولٹیج کی لائن […]
By Yesurdu on January 6, 2016 دن،تاریخ اور سال مختلف لیکن پھر بھی جڑواں دلچسپ اور عجیب

سان ڈیاگو……یوں تو جڑواں بچوں کی پیدائش کوئی انوکھی بات نہیں لیکن امریکی اسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش ان دنوں انٹرنیٹ پردلچسپی کا مرکز بنی ہوئی ہے۔امریکی شہر سان ڈیاگو کے ایک اسپتال میں پیدا ہونے والے جڑواں بھائی بہن کی نہ صرف تاریخ پیدائش،وقت اور دن الگ ہیں بلکہ سال بھی مختلف ہے۔ماری […]
By Yesurdu on January 6, 2016 برف ہٹا کر راستہ, ٹرین نےپٹڑی پر جمی دلچسپ اور عجیب

مانٹریال……کینیڈا میں مال گاڑی نے پٹڑی پر جمی برف ہٹا کر اپنا راستہ خود ہی کلیئر کر لیا۔شدید برفباری کے موسم میں پٹڑی پر ٹرین چلانا انتہائی دشوار ہوجاتا ہے،لیکن کینیڈا میں اس وقت ایک دلچسپ منظر دیکھنے کو ملا جب ایک مال گاڑی پٹڑی پر جمی برف کو ہٹاتے اور راستہ بناتے آگے بڑھتی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 بُل رننگ فیسٹول, پرو میں سالانہ دلچسپ اور عجیب

پرو…….پرو میں سالانہ بُل رننگ فیسٹول کے دوران بپھرے بیل تماشائیوں پر چڑھ دوڑے، مقابلے کیلئے آنے والوں کو بیل نے خوب اٹھا اٹھا کر پھینکا۔پرو میں نئے سال کے آغاز پر بیلوں کے آگے دوڑنےکا مقابلہ جاری تھا۔ اس دوران کھلاڑیوں کے ساتھ کچھ اناڑی بھی میدان میں اتر آئے ۔بھپرے ہوئے بیلوں سے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 رفنگ کی شوقین بی مانو, سمندر کی لہروں پر دلچسپ اور عجیب

لندن ……سمندر کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور سرفنگ بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے۔جی ہاں کولی نامی بی مانو اپنی مالکن کے ساتھ امریکی سمندر میں سرفنگ کے مزے لینے پہنچی تو اس کی مالکن نے اسے اکیلے ہی سرفنگ بورڈ پر بٹھاکر […]
By Yesurdu on January 6, 2016 2سو مجسمے سیاحوں, کی توجہ کا مرکز دلچسپ اور عجیب

بیجنگ ……دنیا کے مختلف ممالک آجکل شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں جہاں برفباری نے نظامِ زندگی بُری طرح متاثر کیا ہے، وہیں کئی فٹ برف کی تہہ نے وہاں کے باسیوں کو بھی ایک دلچسپ مشغلہ فراہم کردیا ہے۔چین کے صوبے جیلن میں واقع ایک پارک میں بھی ان دنوں برف سے بنے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 اے آر رحمن.49برس کے ہوگئے شوبز

ممبئی ……بالی وڈ کے عالمی شہر ت یافتہ موسیقار و گلوکاراللہ رکھا رحمن المعروف اے آر رحمن آج6 جنوری کو اپنی 49 ویں سالگرہ منا رہے ہیں،وہ1966ءمیں بھارتی ریاست تامل ناڈو کے دارالحکومت چنائے کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہوئے ۔اے آر رحمن نے 1992ء میں ہدایت کار مانی رتنم کی تامل فلمراجو سے اپنے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 شیراز اپل کی شاندار, پرفارمنس شوبز

ریاض ……پاکستان کے معروف فنکار شیرازاوپل ان دنوں سعودی عرب میں اور پاکستانی سفارت خانے ریاض میں منعقد ہونے والے کنسرٹ میں شاندار پرفارمنس نے رات سماں باندھ دیا ۔تقریب کی صدارت سفیر پاکستان منظورالحق نے کی ۔شیراز اوپل نے اپنے کئی مقبول گیت سنا ئے جن پر کمیونٹی کےافراد جھومتےرہے۔سفیر پاکستان منظور الحق نے […]
By Yesurdu on January 6, 2016 تمام ایوارڈز لے اڑیں گے،سوناکشی شوبز

ممبئی…….بالی ووڈ میں دبنگ گرل کے نام سے مشہور خوبرو اداکارہ سوناکشی سنہا فلم باجی راؤ مستانی میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی معترف نظر آرہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ فلم میں رنویر سنگھ کی بہترین اداکاری کی تعریف کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں لیکن مجھے امید ہے کہ وہ باجی […]
By Yesurdu on January 6, 2016 امریکن ہارر فلم دی, بوائےکا نیا ٹریلر جاری شوبز

لاس اینجلس ……خوفناک مناظر سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ سنسنی سے بھرپور امریکن ہارر فلم دی بوائے کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کریگ میک نیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی فیملی کے گرد گھومتی ہے جو ایک 8سالہ گڈے کو انسانی بچے کی طرح پالتے ہیں۔ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 ایکس مین سلسلے, کی آٹھویں فلم شوبز

لاس اینجلس ……مارول کامکس کے سپر ہیرو کرداروں پر مبنی امریکن بلاک بسٹر ایکس مین سلسلے کی آٹھویں فلم ڈیڈ پول (Dead Pool) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ٹِم مِلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسپیشل فورسز سے تعلق رکھنے والے ویڈ ولسن نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو […]
By Yesurdu on January 6, 2016 اسی ماہ ہوں گے, رستم گامہ پہلوان دنگل کھیل

لاہور…….صوبائی وزیرکھیل پنجاب رانا مشہود نے اعلان کیا ہے کہ 15جنوری کو شیر پنجاب دنگل جبکہ 16 کو رستم گامہ پہلوان دنگل کا اہتمام کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود نے پریس میں کہا کہ پنجاب حکومت نے ہمیشہ روایتی کشتیوں کو فروغ دیا ہے،15 جنوری کو شیر پنجاب دنگل جبکہ 16 کو […]
By Yesurdu on January 6, 2016 افغان سیکیورٹی فورسز, پرہلمند میں حملہ بین الاقوامی خبریں

کابل …..افغان صوبے ہلمند میں آپریشن کے دوران حملے میں امریکی اسپیشل فورسز کا ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں امریکی اسپیشل فورسز کے اہلکار افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران ان پر حملہ ہوا، […]
By Yesurdu on January 6, 2016 منفی رپورٹ پیش نہیں کرونگا،پاریکر بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی …….بھارتی وزیردفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ جب تک حتمی رپورٹ نہیں آجائے، کوئی منفی رپورٹ نہیں پیش کروں گا ، حملہ آوروں کے تعلقات کس سے ہیں یہ سب تحقیقات کے بعد سامنے آئے گا ۔بھارتی وزیردفاع منوہر ہاریکر نے پٹھان کوٹ حملے بریفننگ دیتے ہوئے کہا کہ حملے کی جگہ […]
By Yesurdu on January 6, 2016 داعش عراق, میں زیر قبضہ بین الاقوامی خبریں

بغداد ……اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش عراق میں زیر قبضہ 40 فیصد علاقے کا کنٹرول کھو چکی ہے۔بغداد میں نیوز بریفنگ کے دوران اتحادی فوج کے ترجمان کرنل اسٹیو وارن نے کہا کہ اتحادی افواج نے داعش کو عراق کے کئی شہروں سے باہر دھکیل دیا ہے، جس […]
By Yesurdu on January 6, 2016 برفباری, مغربی شام میں بین الاقوامی خبریں

دمشق ……مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔شام کے مغربی علاقے برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بے گھر افراد کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔لطاکیہ شہر میں برفباری سے کیمپوں میں مقیم ہزاروں […]
By Yesurdu on January 6, 2016 سندھ حکومت کانجکاری, کمیشن کو خط کاروبار

کراچی……..پاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری سے متعلق سندھ حکومت نے نجکاری کمیشن کو خط بھیج دیاہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرخزانہ مراد علی شاہ نے چیرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر کو جوابی خط بھجوایاہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ نجکاری کمیشن پاکستان سٹیل ملز کی 5سالہ بیلنس شیٹ ، تمام اثاثہ جات کی تفصیلات […]