counter easy hit

2بہنوں کو قتل کر دیا

فیصل آباد:بیٹے نے سوتیلی ماں اور 2بہنوں کو قتل کر دیا

فیصل آباد:بیٹے نے سوتیلی ماں اور 2بہنوں کو قتل کر دیا

فیصل آ باد…..فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے سوتیلی ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے کھرلاں میں پیش آیا ۔ملزم محمد علی کے والد نے دو شادیاں کر رکھی تھیں گھریلو رنجش پر مبینہ طور پر محمد علی نے […]