counter easy hit

فیصل آباد:بیٹے نے سوتیلی ماں اور 2بہنوں کو قتل کر دیا

Faisalabad: Son killed his and 2 sisters

Faisalabad: Son killed his and 2 sisters

فیصل آ باد…..فیصل آباد میں بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کر کے سوتیلی ماں اور دو بہنوں کو قتل کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے کھرلاں میں پیش آیا ۔ملزم محمد علی کے والد نے دو شادیاں کر رکھی تھیں گھریلو رنجش پر مبینہ طور پر محمد علی نے آج فائرنگ کر کے اپنی سوتیلی والدہ نازیہ بی بی اور بہنوں فروا اور معصومہ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاشیں قبضے میں لے کرپوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردی ہیں ۔