کوٹری سے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار
حیدرآباد……سی ٹی ڈی اور رینجرز نے کوٹری میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈیثنااللہ عباسی کے مطابق گرفتار دہشت گرد مہربان ولد بادشاہ خان بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی تھا، جس کا نام ریڈبک میں شامل ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ […]








