By Yesurdu on January 14, 2016 نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی، وقار یونس کھیل

آکلینڈ …….پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی ،کوشش کریں گے اچھے نتائج دیں۔ آکلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کھلاڑیوں نے محنت کی ہے،انہیں ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ہے۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن سے متعلق […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور: گھر میں آگ لگنے، سے 6 افراد جاں بحق لاہور

لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں 4 منزلہ گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ جھندا بازار میں 4 منزلہ گھر کو آگ لگنے سے 6 افراد لقمہ اجل […]
By Yesurdu on January 14, 2016 سندھ بھر میں منتخب، بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے کراچی

کراچی…….سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنا حلف اٹھائیں گے۔ حلف نامے کا متن انگریزی، اردو اور سندھی زبان میں ہوگا۔ کراچی کی 6 ضلعی اور ایک ڈسٹرکٹ کونسل کے منتخب نمائندوں کی تقریب بھی آج ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 186 بلدیاتی نمائندےوائی ایم سی گراؤنڈ میں حلف اٹھائیں گے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سائٹ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پولیومہم کےدوران ،سیکورٹی سخت مقامی خبریں

کوئٹہ ……..کوئٹہ میں گذشتہ روز پولیو مرکز کے قریب بم دھماکے کے بعد آج کراچی میں پولیو مہم کے تیسرے روز سیکورٹی انتہائی سخت ہے، کسی خدشےکے پیش نظر سیکورٹی پاکستان رینجرز کے حوالے کردی گئی ۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے پولیس کے ساتھ سندھ رینجرز […]
By Yesurdu on January 14, 2016 انڈونیشیا :جکارتا میں 6بم ،دھماکے،3 افراد جاں بحق بین الاقوامی خبریں

جکارتا…….انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں یکے بعد دیگرے چھ بم دھماکوں میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ امریکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے معروف شاپنگ مال کے سامنے ہوئے، دھماکوں کے ساتھ فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں ہیں، برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق دھماکے سرینامال کے سامنے ہوئے۔ دھماکوں کی جگہ پر بہت […]
By Yesurdu on January 14, 2016 بنوں میں خاتون سمیت، 2 افراد کی لاشیں برآمد مقامی خبریں

بنوں…….بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،شناخت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسماعیل خیل کے علاقے میں نامعلوم خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 نومنتخب بلدیاتی نمائندے، آج حلف اٹھا ئیں گے لاہور

لاہور ……..لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاؤن ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کےمتعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پولیس اور رینجرز کی کاروائیاں، 4 مشتبہ افراد گرفتار کراچی

کراچی…..کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز نے کاروائیاں کرکے ایک ملزم گرفتار جبکہ 4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم محمود آباد کے علاقے میں متعدد بھتہ خوری اور اسٹریٹ کرائمز متعددکی وارداتوں میں ملوث ہے،ملزم دکانداروں کو بھتہ نہ دینے پر تیز دھار آلے سے نقصان […]
By Yesurdu on January 14, 2016 سیالکوٹ :قتل کے ،مجرم کو پھانسی دیدی گئی مقامی خبریں

سیالکوٹ ……..سیالکوٹ کی جیل میں قید قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔جیل ذرائع کےمطابق سٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں قید مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیاگیا۔ مجرم ساجد نے 2003 میں لین دین کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیاتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 69
By Yesurdu on January 14, 2016 ڈاکٹر تصور، حسین مرزا گجرات

پوران ( نمائدہ خصوصی ) لوکل پیپرز پبلشرزایسوسی ایشن جہلم نے نئے منتخب ہونے والے عہدیدران کو معروف کالم نویس و چیف ایڈیٹر اپنااخبارڈاٹ کام ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے دلی مبارک باد دی اور امید ظاہر کی جہلم کی سطح پر لوکل پیپرز کو درپیش مسائل احسن طریقے حل ہونگئے ، لوکل […]
By Yesurdu on January 14, 2016 عمران خا ن کی قیا دت ،میں پا کستان میں جلد تبد یلی گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) ممتا ز سیا سی وسما جی شخصیت اور راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری فر حان احمد نے کہا کہ قا ئد عمران خا ن کی قیا دت میں پا کستان میں جلد تبد یلی لا ئے گے اور یہ تبد یلی با نی پا کستا ن قا […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پی ٹی آئی عوامی امنگوں، کی تر جما ن گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستا ن تحر یک انصاف کے راہنما ء صو بیدار (ر) محمد فیاض نے کہا کہ پی ٹی آئی عوامی امنگوں کی تر جما نی کا فر یضہ سر انجا م دے رہی ہے جمہو ری روایات کو بھی پر وان چڑ ھا یا جا رہا ہے ،انٹر […]
By Yesurdu on January 14, 2016 کھا ریاں شہر اور گردو نو اح ،میں با رش گجرات

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) کھا ریاں شہر اور گردو نو اح میں با رش نے مو سم خو شگو ار بنا دیا با رش سے شہر میں ہر طر ف تھل جل ہو گئی اور خنکی میں کمی واقع ہو گئی با رش سے شہر یوں نے سکھ کا سانس لیا جبکہ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پاکستان اور نیوزی لینڈ ،کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی میں کل کھیل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلے ٹی ٹوینٹی میں کل آکلینڈ میں ٹاکرا ہو گا۔ فاسٹ بولر محمد عامر کی پانچ سال بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہو گی۔ آکلینڈ: (یس اُردو) شاہینوں اور کیویز کے درمیان پہلے ٹی ٹوینٹی کا وینیو آکلینڈ کا ایڈن پارک ہے۔ قومی ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں میدان […]
By Yesurdu on January 14, 2016 شاعر احمد فراز کا 85، واں یوم پیدائش آج منایا جائے گا لاہور

معروف شاعر احمد فراز کے مداح آجان کا 85 واں یوم پیدائش منائیں گے۔ معروف شاعر 14 جنوری 1931 کو پیدا ہوئے۔ لاہور: (یس اُردو) سامنے اُس کے کبھی اُس کی ستائش نہیں کی، دل نے چاہا بھی اگر ہونٹوں نے جنبش نہیں کی۔ 14 جنوری 1931 کو پیدا ہونے والے احمد فراز سامنے ہوتے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ارفع کریم کو ہم سے، رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے لاہور

کم عمری میں ہی پاکستان کی پہچان بننے والی ارفع کریم کو ہم سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے۔ ارفع کی خدا داد صلاحیتوں کا اعتراف اپنے ہی نہیں غیر بھی کرتے ہیں۔لاہور: (یس اُردو) فیصل آباد کی نواحی بستی رام دیوالی میں آنکھ کھولنے والی ارفع کریم کی خدا داد صلاحیتوں نے اسے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 لاہور سمیت پنجاب کے ،میدانی علاقوں میں شدید دھند لاہور

بابو صابو سے شیخو پورہ اور لاہور تک موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر ڈرائیور حضرات کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ لاہور: (یس اُردو) لاہور، خانیوال، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی اور شیخوپورہ میں شدید دھند کا راج ہے۔ حد نگاہ تیس میٹر سے بھی کم رہ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 سوائن فلو سے متاثرہ ،مزید پانچ مریض اسپتال منتقل ملتان

ملتان میں سوائن فلو سے متاثرہ مزید پانچ مریضوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جس کے بعد وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔ ملتان: (یس اُردو) ڈیرہ اسماعیل کی 40 سالہ عرفہ، 35 سالہ سلطان، سرگودھا کی 39 سالہ شہناز، جام پاور کی 10 سالہ اقرا جبکہ ڈیرہ غازی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 دہشت گردوں کے ،خلاف گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے: شہباز شریف لاہور

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا ہے کہشدت پسندوں کی سرپرستی کرنے والوں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔لاہور: (یس اُردو) وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف پنجاب میں شکنجہ کسا جا رہا ہے۔ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 اے آر وائی کے دفتر پر کریکر حملہ، ملازم زخمی اسلام آباد

اسلام آباد میں نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے دفتر پر موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں کا کریکر حملہ، ایک ملازم زخمی، سکیورٹی گارڈ کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہو گئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی دارالحکومت کے ایف سیون فور میں واقعہ اے آر وائی ٹی وی چینل کے دفتر پر […]
By Yesurdu on January 14, 2016 ترکی: پولیس ہیڈ کواٹر پر ،کار بم حملہ بین الاقوامی خبریں

استنبول……ترکی کے جنوب مشرقی صوبے دیار باقر میں پولیس ہیڈ کواٹر پر کار بم حملے میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہو گئے۔ ترک میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی صوبےدیارباقر کے ضلع سینارمیں پولیس ہیڈکواٹر کے داخلی دروازے کے باہر کار بم دھماکا ہوا۔ دھماکے میں پانچ افراد ہلاک اور چھتیس زخمی ہو گئے۔ […]
By Yesurdu on January 14, 2016 پاک بھارت قومی، سلامتی مشیروں کی ملاقات اسلام آباد

اسلام آباد …..قومی سلامتی کےمشیرناصرجنجوعہ بھارتی ہم منصب سےملاقات کےلیے آج پیرس روانہ ہونگے،پٹھانکوٹ واقعےکی تحقیقات پربھارتی ہم منصب کواعتماد لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات آیندہ 2ر روز میں متوقع ہے،دونوں ملکوں کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات پیرس میں طے کی گئی ہے،بھارت نے دونوں ملکوں کے […]
By Yesurdu on January 14, 2016 محمودآبادسے سیاسی ،جماعت کا بھتاخورگرفتار کراچی

کراچی ……کراچی کے علاقے محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک بھتا خورکو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلیم کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے جو اسٹریٹ کرائم کی بھی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے ۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور بھتے کی رقم بھی برآمد کرلی گئی ہے، پولیس […]
By Yesurdu on January 14, 2016 امریکا پاکستانی، امداد کو اپنی فوجی موجودگی سے مشروط اہم ترین

کراچی……. روسی خبر رساں ادارےکے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات میں عدم اعتماد کی فضا برقرار ہے، امریکی انتظامیہ نے جہاد اور بنیاد پرستی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہےجبکہ حقیقتاً پاکستان میں امریکا کے متعلق بداعتمادی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن نے دہشت گردی […]