counter easy hit

عمران خا ن کی قیا دت میں پا کستان میں جلد تبد یلی لا ئے گے،چو ہد ری فر حان احمد

Imran Khan in lead AKISTAN

Imran Khan in lead AKISTAN

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) ممتا ز سیا سی وسما جی شخصیت اور راہنما تحر یک انصاف چو ہد ری فر حان احمد نے کہا کہ قا ئد عمران خا ن کی قیا دت میں پا کستان میں جلد تبد یلی لا ئے گے اور یہ تبد یلی با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح کی دنیا بھر میں اجا گر کر یں گی ،انہوں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصاف ایک عوامی جما عت ہے جس کا مقصد با نی قا ئد کے ادھو رے خو ا بو ں کا پا یا تکمیل تک پہنچا ہے ،جس میں پا کستان تحر یک انصاف کا میا بی کی منزل کی طر ف دن بہ دن آگے آرہی ہے انہوں نے مز ید کہا کہ اب وقت دور نہیں جب تحر یک انصاف پا کستان کی نمبر ون جما عت بن کر سامنے آئے گئی اور پا کستان کی عوام کیلئے
تا ریخ ساز منصو بوں کا انعقاد ہو گا۔