counter easy hit

سندھ بھر میں منتخب، بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھائیں گے

کراچی…….سندھ بھر میں منتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنا حلف اٹھائیں گے۔ حلف نامے کا متن انگریزی، اردو اور سندھی زبان میں ہوگا۔ کراچی کی 6 ضلعی اور ایک ڈسٹرکٹ کونسل کے منتخب نمائندوں کی تقریب بھی آج ہوگی۔ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں 186 بلدیاتی نمائندےوائی ایم سی گراؤنڈ میں حلف اٹھائیں گے۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے سائٹ […]