counter easy hit

کھا ریاں شہر اور گردو نو اح میں با رش نے مو سم خو شگو ار بنا دیا

Ryan eat and feelings

Ryan eat and feelings

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) کھا ریاں شہر اور گردو نو اح میں با رش نے مو سم خو شگو ار بنا دیا با رش سے شہر میں ہر طر ف تھل جل ہو گئی اور خنکی میں کمی واقع ہو گئی با رش سے شہر یوں نے سکھ کا سانس لیا جبکہ خشک میو ہ جا ت کے نر خو ں میں اضا فہ ہو نے سے شہر ی یک دم پر یشان ہو گئے سا تھ ساتھ گر م کپڑوں اور انڈوں کا استعمال بھی بڑ ھ گیا ہے ،محکمہ مو سمیات کے مطا بق با رش دو تین دن جا ری رہے گئی دو سری طرف سے بیما ریوں میں مبتلا شہر یوں نے با رش کے آنے پر اللہ تعا لی کا بے پنا ہ شکر ادا کیا