counter easy hit

قوم نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم کرلیا ،وزیراعظم

قوم نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم کرلیا ،وزیراعظم

اسلام آباد……..وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سےدہشتگردی کےناسورکواکھاڑپھینک کرہی دم لیں گے، پاکستان کا مستقبل پروگریسیو اور جمہوری ملک سے وابستہ ہے، سرمایاکار پاکستان آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی بزنس کونسل کےوفد سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت بڑھانےکی […]

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کل نہیں ہونگے،دفترخارجہ

پاک بھارت سیکرٹری خارجہ مذاکرات کل نہیں ہونگے،دفترخارجہ

اسلام آباد……..دفترخارجہ کاکہناہےکہ سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کیلئے پاکستان اوربھارت رابطے میں ہیں، افغان سفیر کا یہ بیان درست نہیں کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے بھاگنے والے عسکریت پسند افغانستان جا کر داعش سے مل رہے ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

الجزیرہ امریکا کا کیبل نیوز چینل بند کرنے کا اعلان

الجزیرہ امریکا کا کیبل نیوز چینل بند کرنے کا اعلان

نیویارک …..الجزیرہ امریکہ نے اپنے کیبل نیوز چینل کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الجزیرہ امریکہ کے چیف ایگزیکٹو افسر ال اینسٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معاشی چیلنجز کی وجہ سے اس بزنس ماڈل کو جاری نہیں رکھا جا سکتا۔ خیال رہے کہ الجزیرہ امریکہ کا افتتاح 2013 […]

دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

اسلام آباد…….نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ہے، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر احسان غنی نے بتایا کہ نیکٹا کے لیے ایک اعشاریہ صفر چھ ارب […]

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا

نئی دہلی…..بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ کی تحقیقات میں نیا موڑ آگیا ہے ،حملہ میں اندر کی مدد کے نکتہ پر بھی تحقیقات کی جارہی ہیں ۔ ایک بھارتی ٹی وی کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ایجنسیوں نے تحقیقات کا رخ موڑ دیا ہے اور اب تحقیقات کا سب سے […]

کیچ : ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کیچ : ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا

کیچ……..بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے تین دیسی ساختہ بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق کیچ کے علاقے سولانی میں کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم شرپسندوں کی جان سے سڑک کنارےنصب کئے گئے تین دیسی ساختہ بم برآمد کر کے ناکارہ بنادیا۔شرپسندایف سی […]

کراچی: ٹاور ، موبائل کمپنی کی فرنچائز میں ڈکیتی، مقدمہ درج

کراچی: ٹاور ، موبائل کمپنی کی فرنچائز میں ڈکیتی، مقدمہ درج

کراچی……کراچی کے مصروف کاروباری مقام میری ویدر ٹاور کے قریب 5 ملزمان نے موبائل فون کمپنی کی فرنچائز میں دن دہاڑے لوٹ مار کی اور فرار ہوگئے۔ شہر کے قدیم اور مصروف ترین کاروباری علاقے کھارادر میں ٹاور چوک پر گذشتہ روز ڈکیتی کی واردات ہوئی تھی۔ پولیس کے مطابق حسن علی سینٹر میں قائم […]

بہاو ل نگر : ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک

بہاو ل نگر : ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک

بہاو ل نگر….. بہاو ل نگر کے علاقہ ڈونگا بونگا میں پولیس مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ،مرنے والے ڈاکو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ڈی ایس پی بہاول نگر سید علی رضا کے مطابق ڈونگا بونگا کے علاقہ روڈا سنگھ میں پولیس اور ڈاکووں میں مقابلے میں 4ڈاکو ہلاک ہوگئے ہیں ،مرنے […]

ڈی ایچ اے سٹی فراڈ کیس ،ملزم کامزید 12 روزہ جسمانی ریمانڈ

ڈی ایچ اے سٹی فراڈ کیس ،ملزم کامزید 12 روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور……لاہور کی احتساب عدالت نے ڈی ایچ اے سٹی اسکینڈل میں اربوں روپے خورد برد کے الزام میں گرفتار حماد ارشد کومزید بارہ روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے،عدالت نے ملزم کو گھر سے کھانا اور کتابیں منگوانے کی اجازت دیدی۔ ڈی ایچ اےسٹی اسکینڈل کیس میں سولہ ارب سے زائد […]

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر : دو کمسن بچوں کو اغوا کی کوشش، 2 خواتین گرفتار

سکھر….سکھر میں اہل علاقے نے دو کمسن بچوں کو اغوا کرنے والی 2 خواتین کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق نیو پنڈ درزی محلہ میں صبح کے وقت دو خواتین بھیک مانگنے کے بہانےگھر میں گھس گئی اور دو کمسن بچوں کو اٹھا کر فرار ہونے کی کوشش کی ۔اہل علاقہ […]

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

برائے مہربانی ٹیکس جمع نہ کرائیں ، سوئس حکام کی عوام سے اپیل

زیورخ…… سوئس بینکوں میں مزید رقم رکھنے کی جگہ نہیں رہی۔ سوئس حکام نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ فی الحال ٹیکس جمع نہ کرائیں، ورنہ حکومت کو نقصان ہوجائے گا۔ دھن کالا ہو یا سفید ، چھپایا سوئس بینکوں میں ہی جاتا ہے ، اور یہ ایک کھلا سچ ہے ، لگتا […]

لاہور: لوہاری گیٹ ،عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی ،6افراد لاپتا

لاہور: لوہاری گیٹ ،عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی ،6افراد لاپتا

لاہور…..اندرون لاہورکےعلاقےلوہاری گیٹ میں واقع3منزلہ پرانےمکان میں لگنےوالی آگ پر5گھنٹے بعدقابو تو پالیاگیا،مگر عمارت میں سے اب بھی دھواں اُٹھ رہا ہے۔ عمارت میں پھنسےایک ہی خاندان کے6افرادکا ابھی تک کچھ پتہ نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں۔ اندورون لوہاری گیٹ کی تنگ وتاریک گلیاں،جہاں واقع قیام پاکستان سےپہلےکے3منزلہ گھر میں رات تقریباًساڑھے3بجےاس وقت […]

آکلینڈ:کرکٹرز نے اعصام الحق کے ساتھ سیلفیاں بنائیں

آکلینڈ:کرکٹرز نے اعصام الحق کے ساتھ سیلفیاں بنائیں

آکلینڈ…..نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے ۔ صہیب مقصود معمولی انجری کا شکار ہو ئے تو ٹینس اسٹار اعصام الحق نیک خواہشات لیے ٹریننگ سیشن میں پہنچ گئے ۔ آکلینڈ کے خواشگوار موسم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھرپور ٹریننگ […]

2040میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

2040میں اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب بن جائے گا

نیویارک……امریکا کے ایک تحقیقی ادارے اور امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ نے کہا ہے کہ اگر مسلمانوں کی تعداد اسی طرح بڑھتی رہی تو 2040 تک اسلام امریکا کا دوسرا بڑا مذہب ہوگا۔ تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ اس وقت امریکا میں 33 لاکھ مسلمان بستے ہیں جبکہ یہ تعداد 2050 تک دگنی ہوجائے گی۔ […]

لاہور،لڑکی زیادتی کیس ،7ملزموں کا ضمانت کیلئےعدالت سے رجوع

لاہور،لڑکی زیادتی کیس ،7ملزموں کا ضمانت کیلئےعدالت سے رجوع

لاہور…..لاہورمیں لڑکی زیادتی کیس کے سات ملزموں نے ضمانت کےلیے سیشن عدالت سے رجوع کرلیا ہے ،عدالت نے آئندہ پیشی پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا۔ لاہور کے علاقے ریس کورس میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار سات ملزموں نے سیشن کورٹ میں ضمانت کےلیےدرخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار […]

ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل ، سماعت ملتوی

ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل ، سماعت ملتوی

کراچی………سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم رہنما عامرخان کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔ایم کیو ایم رہنما عامر خان پر دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 23 جون 2003 میں انعم عزیر نامی شخص کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ عامر خان اور ان کے دیگر ساتھیوں نے 23 جون 2003 […]

لاہور:داعش سے تعلق کاشبہ ، تین طلبہ زیرحراست

لاہور:داعش سے تعلق کاشبہ ، تین طلبہ زیرحراست

لاہور…….لاہورمیں حساس اداروں نے مختلف علاقوں سے داعش سے تعلق کے شبے میں تین طالب علموں کو حراست میں لے لیاہے۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والے طلبہ میں ساہیوال کا عثمان سرور ،عارف والا کا سعد مغل اور کراچی یونیورسٹی کا کاشف شامل ہے،تینوں طالب علموں کو تفتیش کے لئے […]

لاہور، طیارہ حادثہ کیس ،عصمت محمود عدالت میں پیش

لاہور، طیارہ حادثہ کیس ،عصمت محمود عدالت میں پیش

لاہور….لاہورمیں طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا،ملزم پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے ۔ طیارہ حادثہ کیس کے ملزم پائلٹ عصمت محمود کوپولیس نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ،سماعت کے دوران ملزم عصمت […]

ایک سے زائد بیویوں والےاردو ٹیچرزملازمت کیلئے غیرموزوں

ایک سے زائد بیویوں والےاردو ٹیچرزملازمت کیلئے غیرموزوں

نئی دہلی…… بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک سے زائد بیویاں رکھنے والے افراد کو اسسٹنٹ اردو ٹیچرزکی آسامی کےلئے غیرموزوں قرار دے دیا گیاہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اترپردیش میں محکمہ بنیادی تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے ایک حالیہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جن کی ایک سے […]

بھارت:پاؤں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کرادی

بھارت:پاؤں پکڑنے کی تصاویر نے اسمبلی ٹکٹ منسوخ کرادی

نئی دہلی……..بھارت میں بہوجن سماج پارٹی نے اپنی خاتون امیدوار کو دیا گیا اسمبلی ٹکٹ کینسل کردیا ۔اس کی وجہ پارٹی سربراہ کے پاؤ ں پکڑنے کی تصاویر کاسوشل میڈیا پر پھیلنا ہے۔ بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے ایک خاتون سنگیتا چودھری کودوہزار سترہ کے لئے اترولی سے اسمبلی ٹکٹ دیا تھا،لیکن اب […]

جاپان میں نوجوانوں کیلئے سالا کمنگ آف ایج ڈے ایونٹ

جاپان میں نوجوانوں کیلئے سالا کمنگ آف ایج ڈے ایونٹ

ٹوکیو…..جاپان میں نوجوانوںکیلئے سالانہ کمنگ آف ایج ڈے ‘2016کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں نوجوانوں نے شریک ہو کر چار چاند لگا دئیے۔ ہرسال منعقد کئے جانیوالے اس رنگا رنگ ایونٹ میں شریک نوجوانوں کے ساتھ پریڈ میں شامل دلچسپ کردار رقص کرتے دکھائی دئیے۔یہ تہوار جاپان میں ہر سال جنوری کے دوسرے ہفتے […]

مشکل ٹارگٹ ملے تو کام میں زیادہ مزہ آتا ہے سرمد کھوسٹ

مشکل ٹارگٹ ملے تو کام میں زیادہ مزہ آتا ہے سرمد کھوسٹ

لاہور…..جیو فلمز کی شاندار کامیابی حاصل کرنے والی فلم منٹو کے ایکٹر اور ڈائریکٹر سرمد کھوسٹ نے کہا ہے کہ میں ہر وقت چیلنج کو قبول کرنے کے لئے تیار رہتا ہوں اورکوئی مشکل ٹارگٹ ملے تو کام کرنے کا اور بھی زیادہ مزہ آتا ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

پاکستان کی فلمی موسیقی پرناشاد کے گہرے نقوش

پاکستان کی فلمی موسیقی پرناشاد کے گہرے نقوش

لاہور…..پاکستانی فلمی موسیقی پر جن موسیقاروں نے گہرے نقوش چھوڑے اُن میں برصغیر پاک و ہند کا ایک بڑا نام ناشاد بھی ہے۔ اُن کی سریلی اور مدھر دھنیں موسیقی کے متوالوں کے لیے کسی انمول خزانے سے کم نہیں۔ 1923کو دہلی میں پیدا ہونے والے ناشاد کا اصل نام شوکت علی دہلوی تھا۔انہوں نے […]

محمدعامر پراعتماد ہے ، اسکی پرفارمنس شاندارہے، آفریدی

محمدعامر پراعتماد ہے ، اسکی پرفارمنس شاندارہے، آفریدی

آکلینڈ …..پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ہر لڑکا سو فیصد پرفارمنس دے تو نتائج اچھے آئیں گے،ٹیم کا کمبی نیشن بہت اچھا ہے،کیوی ٹیم اچھی ہے لیکن ماضی میں پاکستان نے انہیں ہر بار ان کے گراونڈز میں شکست دی ہے،آکلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاہد آفریدی نے […]