counter easy hit

پی ٹی آئی عوامی امنگوں کی تر جما ن ہے ،صو بیدار (ر) محمد فیاض

(R) Mohammad Fayyaz

(R) Mohammad Fayyaz

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستا ن تحر یک انصاف کے راہنما ء صو بیدار (ر) محمد فیاض نے کہا کہ پی ٹی آئی عوامی امنگوں کی تر جما نی کا فر یضہ سر انجا م دے رہی ہے جمہو ری روایات کو بھی پر وان چڑ ھا یا جا رہا ہے ،انٹر ا پا رٹی الیکشن اسی کا م کی کڑی ہے نو جوان پا رٹی کی مضبو طی کیلئے اپنی صلا حیتیں بر و ئے کا ر لا رئے ہیں،انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی واحد جما عت ہے جو کہ جمہو ریت پر یقین رکھتی ہے اسی لیے جما عت کے اند رجمہو ریت کو پر وان چڑھا نے کیلئے انٹر اپا رٹی الیکشن کر وائے جا رہے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ نو جو ان پا رٹی ممبر شپ کو بڑ ھا نے اور پا رٹی کی مضبو طی کیلئے کا م کر رہے ہیں انشا ء اللہ انٹرا پا رٹی الیکشن مین بھی کلیدی کر دار ادا کر ینگے ۔