counter easy hit

پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج حلف اٹھا ئیں گے

Punjab elect local in today

Punjab elect local in today

لاہور ……..لاہور کی 274 یونین کونسلز سمیت پنجاب بھر کے نومنتخب بلدیاتی نمائندے آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھا رہے ہیں۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب حلف برداری ٹاؤن ہال میں منعقد ہوگی، یونین کونسلز کےمتعلقہ ریٹرننگ افسران نو منتخب چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلرز سے انکے عہدوں کا حلف لیں گے۔
بلدیاتی نمائندے حلف اٹھانے کے بعد مخصوص نشستوں پر جن میں خواتین سمیت دیگر نشستیں شامل ہیں کو چنیں گے۔