counter easy hit

ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے دلی مبارک باد دی

 Dr. Hussain Mirza

Dr. Hussain Mirza

پوران ( نمائدہ خصوصی ) لوکل پیپرز پبلشرزایسوسی ایشن جہلم نے نئے منتخب ہونے والے عہدیدران کو معروف کالم نویس و چیف ایڈیٹر اپنااخبارڈاٹ کام ڈاکٹر تصور حسین مرزا آف پوران نے دلی مبارک باد دی اور امید ظاہر کی جہلم کی سطح پر لوکل پیپرز کو درپیش مسائل احسن طریقے حل ہونگئے ، لوکل پیپرز پبلشرز جہلم کے نئے عہدیدران میں خداد ادصلاحیتیں موجود ہیں، سینئر صحافی مظفر اقبال انصاری سرپرست اعلیٰ،سیئنر صحافی سید مستفیض اقبال بخاری صدر،میاں محمد ساجد سیئر نائب صدر ،مرزا طاہر محمود جہلمی نائب صدر ،جہانگیر ڈار جنرل سیکرٹری،سیئنر صحافی ندیم ساجد دار فنانس سیکرٹری،سیئنر صحافی محمد اشرف جنجوعہ نشرواشاعت سیکرٹری نامزد ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں،