counter easy hit

ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری لگائیں گے

ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج لالہ موسیٰ میں کھلی کچہری لگائیں گے

لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ )ڈی پی او گجرات رائے ضمیر الحق آج جامع مسجد ریلوے روڈ لالہ موسیٰ میں نماز جمعہ کے بعد کھلی کچہری لگائیں گے بعدا زاں ساڑھے تین بجے موضع گنجہ جامع مسجد نور میں اور 5بجے جامع مسجد صدیقہ ٹھیکریاں میں بھی کھلی کچری لگائیں گے اور عوامی شکایات کا […]

شیخ خالد محمود کو جنرل کونسلر کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

شیخ خالد محمود کو جنرل کونسلر کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ایڈھی آف لالہ موسیٰ کے صاحبزادے شیخ خالد محمود کو جنرل کونسلر کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چوہدری عمران اشرف گجر نے ایک خصوصٰ ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ شیخ خالد محمود اپنے والد محترم شیخ الحاج عبدالخلیل […]

اتنے زیادہ زلزلے آنا امت کیلئے ایک درس ہے, پیر ریاض الحسن قادری

اتنے زیادہ زلزلے آنا امت کیلئے ایک درس ہے, پیر ریاض الحسن قادری

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )دربار عالیہ حضرت سلطان باہو شور کوٹ سجادہ نشین صاحبزادہ پیر ریاض الحسن قادری سروری نے کہا ہے کہ اتنے زیادہ زلزلے آنا امت کیلئے ایک درس ہے اللہ تعالیٰ کور اضی کرنے کی ضرورت ہے صاحبزادہ پیر ریاض الحسن قادری سروری نے چیف ایگزیکٹو اور صدر HSBFWPضلع گجرات سے […]

موجودہ دور کا میڈیا اور PTIاپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں

موجودہ دور کا میڈیا اور PTIاپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )موجودہ دور کا میڈیا اور PTIاپوزیشن کا کردار ادا کررہے ہیں PTIکے راہنما طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ اور موجودہ دور میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن فرینڈلی رہی کہ عوام کے مسائل کیلئے اسمبلی میں آواز نہ اٹھائی گئی صرف گزارا کیا اور عوام کے مسائل کی طرف […]

اشرف جاوید کھٹانہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

اشرف جاوید کھٹانہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )معروف قانون دان اشرف جاوید کھٹانہ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں چوہدری امجد ریاست ، چوہدری شفقت ، چوہدری مہدی خاں ، شمریز اختر ، پرویز اختر ، چوہدری محمد اختر خاں ، چوہدری مظہر اقبال ، چوہدری عادل ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق چوہدری […]

عوام کا سب سے بڑ ا مسئلہ طویل لوڈ شیڈنگ ہے

عوام کا سب سے بڑ ا مسئلہ طویل لوڈ شیڈنگ ہے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )عوام کا سب سے بڑ ا مسئلہ طویل لوڈ شیڈنگ ہے اور عوام حیران ہے کہ صدی کا چوتھائی حصہ گزر گیا لیکن اس کا حل تلاش نہ کیا گیا منگلہ اور تربیلا جیسے دو پانی کے ڈیم کی پاکستان کو مزید ضرورت ہے اور نیک نیتی اور خوف خدا […]

کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے س پھاٹک سے نجات دلائی جائے

کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے س پھاٹک سے نجات دلائی جائے

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )کوٹلہ قاسم خاں سے ریلوے لائن کے ساتھ سڑک کی تعمیر کرکے عوام کو ایک پھاٹک سے نجات دلائی جائے اہلیان کوٹلہ قاسم خاں نے کہا کوٹلہ قاسم خاں سے سڑک کو ریلوے لائن کے ساھت ساتھ دلانوالہ روڈ سے ملا یا جائے ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ سے […]

گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائے ہوسٹل پر محکمہ تعلیم کی توجہ عرصہ دراز سے بالکل نہیں

گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائے ہوسٹل پر محکمہ تعلیم کی توجہ عرصہ دراز سے بالکل نہیں

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائے ہوسٹل پر محکمہ تعلیم کی توجہ عرصہ دراز سے بالکل نہیں ، کالج کا ہوسٹل بھوت بنگلے کی شکل اختیار کئے ہوئے چاروں اطراف میں بڑی بڑی گھاس ہو سٹل کے ماحو ل کو مزید خوفزادہ کئے ہوئے ہے ہوسٹل کی چھت پر گھاس نے […]

پی ٹی آئی نے عوام میں شعور بیدار کیا,چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل

پی ٹی آئی نے عوام میں شعور بیدار کیا,چو ہد ری مختا ر احمد ڈھل

کھا ریاں(محمدارشد چو ہد ری سے)پی ٹی آئی نے عوام میں شعور بیدار کیا انشا ء اللہ اب لٹیر ے حکمرانوں سے چھٹکا را بھی حا صل کر لے گی ہم اپنے چےئر مین عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہو ئے ان کے و یژن کے مطا بق پا رٹی کی مضبو طی […]

گیس کی لو ڈ شیڈ نگ دن بد ن شد ت اختیا ر کر تی جا رہی ہے

گیس کی لو ڈ شیڈ نگ دن بد ن شد ت اختیا ر کر تی جا رہی ہے

کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) گیس کی لو ڈ شیڈ نگ دن بد ن شد ت اختیا ر کر تی جا رہی ہے اور سارا دن گیس مکمل طو ر پر بند ر ہتی ہے لو گوں کو سہو لت ملنے کی بجائے اور زیا دہ اذیت میں مبتلا کیا جا رہا ہے […]

چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ چوہدری محبوب علی آف ڈھولہ نے بار کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا

چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ چوہدری محبوب علی آف ڈھولہ نے بار کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نو منتخب صدربار ایسوسی ایشن کھاریاں چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ آف شیخو چک اورجنرل سیکرٹری چوہدری محبوب علی آف ڈھولہ نے بار کے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا اور بار ایسو سی ایشن کے ممبران وکلاء کے چیمبرز میں جا کر ان سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر انہوں نے وکلاء کو […]

مقامی پرائیویٹ سکول مالکان کی من مانیاں،

مقامی پرائیویٹ سکول مالکان کی من مانیاں،

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مقامی پرائیویٹ سکول مالکان کی من مانیاں،بچوں کو اپنے سکول کے مونوگرام والی کاپیاں خریدنے پرمجبورکرکے پیسے بٹورے جارہے ہیں،غریب والدین سراپااحتجاج،اس سلسلہ میں معلوم ہواہے کہ لالہ موسیٰ شہرمین بعض پرائیویٹ سکول مالکان اپنے سکولوں میں زیرتعلیم بچوں کو اپنے سکول کے یونیفارم والی مہنگی کاپیاں خریدنے پرمجبورکررہے ہیں اور کاپیاں نہ […]

نومنتخب کونسلران عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارانسان ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

نومنتخب کونسلران عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارانسان ہیں,چوہدری عمران اشرف گجر

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ممتازسماجی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجرنے متوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ چوہدری ندیم اصغرکائرہ ،متوقع وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ شیخ خالدمحموداور پیپلزپارٹی کے دیگرکونسلران کو حلف اٹھانے پرمبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاکہ نومنتخب کونسلران عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارانسان ہیں،جو میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے پلیٹ فارم سے عوامی مسائل […]

نومنتخب کونسلران کے حلف برادری کی تقریب میں معززین کی کثیرتعدادشریک تھی

نومنتخب کونسلران کے حلف برادری کی تقریب میں معززین کی کثیرتعدادشریک تھی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ دفترکے چوہدری زمان میموریل ہال میں منعقدہ نومنتخب کونسلران کے حلف برادری کی تقریب میں معززین کی کثیرتعدادشریک تھی،شرکاء میں چوہدری ظہیراصغرکائرہ،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجد،ممتازسماجی شخصیت چوہدری عمران اشرف گجر،چیئرمین کریانہ ایسوسی ایشن لالہ موسیٰ حاجی محمدریاض انصاری،سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،راہنماء مسلم لیگ(ن) سیٹھ محمدطفیل،ٹھیکیدارکاشف بٹ،ٹھیکیداربشیرڈار،لیاقت […]

نومنتخب بلدیاتی کونسلران کی تقریب حلف برداری سواگھنٹہ تاخیرسے شروع ہوئی

نومنتخب بلدیاتی کونسلران کی تقریب حلف برداری سواگھنٹہ تاخیرسے شروع ہوئی

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)نومنتخب بلدیاتی کونسلران کی تقریب حلف برداری سواگھنٹہ تاخیرسے چوہدری زمان میموریل ہال میں شروع ہوئی،کرسیاں فل ہوجانے کی وجہ سے باربارکمیٹی دفاترسے کرسیاں نکال کے لائی جاتی رہیں،کونسلروں کیلئے علٰحدہ سیٹوں کا انتظام کیاگیاتھاجن پر وارڈنمبر کی پرچیاں لگی ہوئی تھی،پیپلزپارٹی کے کونسلرقافلے کی صورت میں اپنے حامیوں کے ہمراہ ہال میں […]

پیپلزپارٹی کے کونسلران کی ٹوپیاں پہنے ہوئے پیدل قافلے کی صورت میں آئے

پیپلزپارٹی کے کونسلران کی ٹوپیاں پہنے ہوئے پیدل قافلے کی صورت میں آئے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی دفترلالہ موسیٰ میں حلف برداری کی تقریب میں حلف اٹھانے کیلئے پیپلزپارٹی کے کونسلران متوقع چیئرمین میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ ندیم اصغرکائرہ کی قیادت میں پیپلزپارٹی کی ٹوپیاں پہنے ہوئے پیدل قافلے کی صورت میں آئے ،پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کے صدرملک محمدشفیق امجد،چوہدری ظہیراصغرکائرہ،شیخ ندیم احمد صدیقی، ڈاکٹرنعیم اقبال الکریم،حاجی […]

میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا دورہ کیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں وایدمنسٹریٹرٹی ایم اے کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کمانڈرشہزادمیونسپل لائبریری لالہ موسیٰ کا دورہ کیا،کنوینئرلائبریری ڈاکٹرعرفان احمدصفی،ٹی اوآر کھاریاں وقائمقام چیف آفیسرلالہ موسیٰ چوہدری تنویرعباس گجر بھی ان کے ہمراہ تھے ،انہوں نے لائبریری کا وزٹ کیااور بہترین انتظامات پرکنوینئرلائبیریری ڈاکٹرعرفان احمدصفی کی خدمات کوسراہا،اس موقعہ پر انہوں نے ٹی او […]

میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے نومنتخب کونسلران نے حلف اٹھالیا

میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے نومنتخب کونسلران نے حلف اٹھالیا

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ کے نومنتخب کونسلران نے حلف اٹھالیا،ریٹرننگ آفیسرواسسٹنٹ کمشنرکھاریاں میاں اقبال مظہرنے کونسلران سے حلف لیا،حلف اٹھانے والوں میں سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ،شیخ خالدمحمود، مہرغفاراحمد، محمدتنویرڈاردھامہ،شیرازاحمدبٹ،خالدمنیردھامہ،اظہراقبال کھوکھر،چوہدری نعمان اسلم کائرہ،شیخ محمدشفیق،میاں انس ظفر،سیدضیاء علی شاہ ترمذی،شیخ محمداکبر،محمداسلم سیالوی،علی بھٹی،حاجی شکیل احمدقریشی،حافظ ارشدعلی،حاجی بشارت حسین ،شبیربھٹی،نعیم علی بھٹی،با […]

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل پڑی

دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل پڑی

امریکا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کیلی فورنیا کے شہری کے نام نکل آئی۔ مقبول پاور بال لاٹری کی انعامی رقم ڈیڑھ ارب ڈالر ہے۔ کیلی فورنیا میں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔ کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ انہیں پاور بال لاٹری […]

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

راولپنڈی میں داعش دھمکیاں دے رہی ہے، شیخ رشید نے بڑا انکشاف کر دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا راولپنڈی میں دن دیہاڑے بھتہ وصول کیا جا رہا ہے اور داعش دھمکیاں دے رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے انکشاف کر ڈالا کہ راولپنڈی […]

بھا رت ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خودکشی کرلی

بھا رت ، اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون نے خودکشی کرلی

نئی دہلی… …بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی 50سالہ شادی شدہ خاتون نے واقعہ کی وڈیو واٹس ایپ پر جاری ہونے کے بعد خود کشی کرلی۔ اے ایچ اے نامی ٹیکس سروس کی ملازمہ کو 4افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس واقعے کی ویڈیو بھی […]

ڈسکہ قتل کیس:مرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت

ڈسکہ قتل کیس:مرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت

گوجرانوالہ…..گوجرانوالہ میں انسداددہشتگردی کی عدالت نے ڈسکہ قتل کیس کا فیصلہ سناتےہوئےمرکزی ملزم شہزادوڑائچ کو 4مرتبہ سزائے موت ،30سال قید اور4لاکھ جرمانہ کاحکم سنادیاہے۔ گوجرانوالہ میں ڈسکہ قتل کیس کی سماعت آج انسداددہشتگردی کی عدالت میں ہوئی ۔اے ٹی سی کے جج چوہدری امتیاز نے جیل کے کورٹ روم میں فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم […]

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ

نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ

نئی دہلی…….بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں پی آئی اے کے دفتر پرحملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی آئی اے کے دفتر پرحملہ بجرنگ دل کے کارکنوں نے کیا۔پی آئی اے کے انتظامیہ نے حملے کی تصدیق کی ہے، حملہ آوروں نے پاکستان مخالف نعرے لگائے، دفتر میں توڑ پھوڑ کی گئی،تاہم […]

عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت کم ترین سطح پر

عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت کم ترین سطح پر

نیویارک …..عالمی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت عارضی طور پر گزشتہ 12 سال کے دوران کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔گزشتہ روز تیل کی فی بیرل قیمت 30 ڈالر سے بھی کم ہو گئی تھی تاہم اب یہ قیمت دوبارہ بڑھ رہی ہے۔ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 29 اعشاریہ نو […]