counter easy hit

بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد

2 bodies woman in Bannu

2 bodies woman in Bannu

بنوں…….بنوں میں خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،شناخت کے لیے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق اسماعیل خیل کے علاقے میں نامعلوم خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں،دونوں مقتولین کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔پولیس نے دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا،دونوں افراد کاتعلق بنوں سے بتایاجارہا ہے،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔