counter easy hit

نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی، وقار یونس

, Waqar Younis

, Waqar Younis

آکلینڈ …….پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز ٹف ہو گی ،کوشش کریں گے اچھے نتائج دیں۔
آکلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کھلاڑیوں نے محنت کی ہے،انہیں ٹیم سے اچھے نتائج کی توقع ہے۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن سے متعلق ہیڈکوچ نے کہا کہ ابھی تو اس کا نہیں سوچا لیکن پہلا میچ جیت کر پوزیشن حاصل کی جا سکتی ہے۔وقار یونس نے مزید کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اب بہت بہتر ہے،گرین شرٹس کو جیت کےلیے احتیاط سے کھیلنا ہوگا۔