counter easy hit

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

سعودی عرب کا یمن آپریشن، کامیابی کی جانب گامزن

تحریر: علی عمران شاہین یمن کی حکومت پر ناجائز قابض اور سارے جزیرہ عرب کے لئے خطرے کا باعث حوثی باغیوں کے خلاف سعودی اتحاد کا آپریشن جاری ہے۔4ستمبر کو ایک حوثی حملے میں 60 سعودی اتحادی فوجی شہید ہوئے جن میں 52متحدہ عرب امارات اور 8 سعودی عرب سے تعلق رکھتے تھے۔حوثی باغیوں کو […]

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

فریضہ قربانی محض ایک تماشہ بن کر رہ گیا

تحریر: خیال اثر مالیگانوی بقر عید کی آمد کے ساتھ ہی مسلم سماج میں ہر طرف قربانی کے جانوروں کی خریدو فروخت کا سلسلہ چل پڑتا ہے۔ حالیہ دور میں عید قرباں کی اہمیت کو یکسر فراموش کر دیا گیا ہے اور اب پوری توجہ قربانی نہیں ریاکاری پر مرکوز کر دی گئی ہے۔ ایک […]

ضمنی الیکشن: نتائج آنے پرعمران کا پروپیگنڈا دم توڑ جائے گا، سردار ایاز صادق

ضمنی الیکشن: نتائج آنے پرعمران کا پروپیگنڈا دم توڑ جائے گا، سردار ایاز صادق

لاہور : سابق اسپیکرقومی اسمبلی اور قومی حلقہ این اے 122 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد عمران خان کا منفی پروپیگنڈا دم توڑ جائے گا۔ لاہورمیں خواجہ احمدحسان کی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسردارایازصادق کاکہنا تھا کہ […]

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

بڈھ بیر فضائیہ کیمپ پر حملے میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق تفتیش کا دائرہ کارخیبر ایجنسی اور نیم قبائلی علاقہ درہ آدم خیل اور ایف آر پشاور تک پھیلا دیاگیا ہے۔ حملہ آوروں میں سے پانچ کی شناخت ہوگئی ہے۔ 18 ستمبر کی صبح پاک فضائی کے […]

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ 2017 کے آخر تک توانائی کے متعدد منصوبے بجلی کی پیداوار دے رہے ہوں گے۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے چین کی توانائی کی معروف کمپنی کے صدر یویانگ نے ملاقات کی،اس موقع پرقائداعظم سولر پارک بہاولپور میں سی پیک کے تحت لگائے جانے […]

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]

بڈھ بیر کا سانحہ

بڈھ بیر کا سانحہ

تحریر: نعیم الرحمان شائق جمعۃ المبارک کے بابرکت دن کو پاکستان میں ایک اور سانحہ ہوا پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پاک فضائیہ کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ۔ جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید اور 29 زخمی ہو گئے ۔ جب کہ دوسری طرف 13 حملہ آور ہلاک کر […]

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

پڈھ بیڑ فضائیہ کمپ میں ہلاک 5 دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد : بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گرد حملے کے بعد پاکستان نے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گردوں کے خلاف از خود کاروائی پرغور شروع کردیا ہے۔ بڈھ بیر کیمپ حملے اور اس سے قبل آرمی پبلک اسکول پشاور پر ہونے والے ہولناک دہشت گرد حملے […]

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم نوازشریف آج دبئی کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کے لیے ایک روزہ دورے پر آج متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ ذاتی طورپر دبئی کے حکمران شیخ […]

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

پیپلزپارٹی کی قیادت کا اجلاس آج پھر دبئی میں ہوگا

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کا کل دبئی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا ، آصف علی زرداری آج پھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ پیپلز پارٹی کےبڑے دبئی میں اکٹھے بھی ہوئے ، بیٹھک بھی ہوئی ، مشاورت بھی ہوئے ، لیکن کسی فیصلے پر پہنچے بغیر اجلاس ختم ہوگیا، یہ […]

بکرا اور جدائی

بکرا اور جدائی

تحریر : آمنہ نسیم، لاہور کسی کے چھوڑ جانے کا دکھ کیا ہوتا ہے مجھے آج احساس ہورہا ہے جب مجھے سے وہ جدا ہورہاہے مجھے شدید روناآرہا ہے..ایک ہی بات ایک ہی گونج سنائی دے رہی ہے ہمارا جدا ہونا ضروری کیوں ٹھرا ؟ جس کے ہم ہر طرح کے نخرے برداشت کرے ہر […]

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور :سکیورٹی فورسز کا مشترکہ سرچ آپریشن، 68 افراد زیرحراست

پشاور : شاور پولیس اور سکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران نواحی علاقوں سے 68 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق متھرا اور ناصر باغ کے علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشنز کئے۔ لیڈیز پولیس کی […]

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بداصل وبداعمال ،بدعہد و بدکار ،بدباطن و بداطوار طالبان نامی دہشت گرد مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔ لازمۂ انسانیت سے تہی یہ نابکار وناہنجار ناستک ہیں، پکّے ناستک کہ ادیانِ عالم میںسے کسی دین کے ساتھ بھی اِن کاکوئی تعلق نہیںکہ کوئی بھی دین وحشت وبربریت کی […]

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

تحریر : شاہد شکیل جرنلسٹ کا کہنا ہے ہم تمام مردوں کی توجہ اس خاص نکتے پردلانا چاہتے ہیں کہ جرمنی میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق ہیں اور یہ حقوق سکول کی ابتدائی تعلیم سے ہی شروع ہو جاتے ہیں جہاں نہ صرف لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس میں تعلیم حاصل کرتے […]

دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان و قوم متحد

دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان و قوم متحد

تحریر: محمد شاہد محمود پشاور میں پاک فضائیہ کے بڈھ بیر کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کی سیاسی اور مذہبی رہنمائوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور شہیدوں کی بہادری کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور میں دہشت گردی جیسی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم خوفزدہ نہیں ہو گی اور […]

حیات و کمالات پر مجلس فخر بحرین برائے فروغ اردو کے زیر اہتمام سمینار

حیات و کمالات پر مجلس فخر بحرین برائے فروغ اردو کے زیر اہتمام سمینار

نئی دہلی : جسٹس پنڈٹ آنند نرائن ملا ایک عبقری شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی شخصیت کا دائرہ قانون سے سماج اور سماج سے ادب تک پھیلا ہوا تھا۔ وہ ایک ممتاز قانون داں کے ساتھ ساتھ اردو کے اہم شعرا میں منفرد مقام و مرتبے کے حامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار معروف […]

دنیا میں امن ممکن ہے لیکن

دنیا میں امن ممکن ہے لیکن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال امن کا مطلب کیا ہے۔ امن کا مطلب ہے، تشدد سے پاک معاشرہ ایسا معاشرہ جس میں ہر انسان کو سماجی، سیاسی، معاشی حقوق، مساوات سے انصاف سے مل جائیں امن کا مطلب ہے تحفظ، عربی زبان کا لفظ سلام، امن یا سلامتی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے، انگریزی […]

بزرگی و حرمت والا مہینہ

بزرگی و حرمت والا مہینہ

تحریر: علینہ احمد ذی الحج اسلامی سال کا بارہواں مہینہ جو انتہا ئی بزرگی و حرمت والہ ھے آپ صلی ا للہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمايا کہ تمام مہینوں کا سردار رمضان ا لمبارک کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت و بزرگی والہ مہینہ ذی الحج ھے ، ذی الحج کی […]

یورپ میں کشمیر پر مہم تیز تر کی جائے، یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو۔ویک کا اعلامیہ

یورپ میں کشمیر پر مہم تیز تر کی جائے، یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو۔ویک کا اعلامیہ

برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ میں آٹھواں ’’کشمیرای یو ۔ویک‘‘ گذشتہ روز اختتام کو پہنچا۔ ان سالانہ تقریبات کے اختتامی اعلامیے میں یورپ کے اندر مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے کے لیے مہم تیز تر کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اس بار کشمیرای یو۔ویک کو ’’سپیکنگ ودھ ون وائس‘‘ کا نام دیاگیاتھااور ان تقریبات میں کشمیر پر […]

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

علی رضا سید آزاد کشمیر اور پاکستان کے دورے پر کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے نجی دورے پرک ل پیر کے روز اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ وہ ایسے وقت پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں کہ کشمیر کونسل ای یو نے دیگر تنظیموں کے تعاون سے حالیہ ہفتے یورپی پارلیمنٹ میں ’’کشمیرای یو […]

کاش میں بکرا ہوتا

کاش میں بکرا ہوتا

تحریر:امتیاز علی شاکر: لاہور تنگیِ حالات نے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ اس سال قربانی نہ کی جائے پرمولوی صاحب کے بیان نے قربانی ابراہیم علیہ اسلام کی یاد تازہ کی تو دل سے آواز آئی کہ ساراسال تیرے معاملات چل سکتے ہیں تو پھر سنت ابراہیمی کیوں پوری نہیںہو سکتی ؟بچوں کی عیدی […]

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

تحریر: عارف کسانہ حکومت پاکستان نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بہادری،دلیری اور حوصلہ مندی کا جو مظاہرہ کیا تھا اس کے اعتراف کے طور پر مارچ 1967ء میں پاکستان کے تین شہروں سیالکوٹ، لاہو راور سرگودھا کے شہریوں کو پرچم ہلال استقلال کا اعزاز عطا کرنے کا اعلان کیا۔ جنرل محمد موسیٰ خان […]

ہندوستان کی چائنا کٹنگ

ہندوستان کی چائنا کٹنگ

تحریر: عارف کسانہ بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان کے ساتھ دوستی اور تجارت ہونی چاہیے۔ ہندوستان خطے کا بڑا اور اہم ملک ہے اور ہمیں اس کے ساتھ قریبی اور خوشگوار تعلقات قائم کرنے چاہیئں۔ جنگ نہیں ہونی چاہیے بلکہ دونوں ممالک کو امن اور سلامتی سے رہنا چاہیے۔ دوسری جانب ہندوستان […]

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

لاہور : آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا ،پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفنس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے۔ محمد حفیظ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور […]