counter easy hit

Professor Rifaat Mazhar

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

مسلۂ کشمیر پر عالمی ضمیر خاموش کیوں؟؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 5 فروری کو پوری دنیا میں کشمیریوں کے ساتھ یومِ یکجہتی منایا گیا۔ پاکستان میں ہرسال یہ دن انتہائی جوش وجذبے سے منایاجاتا ہے ۔اِس باربھی پاکستان میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی ،مظاہرے ہوئے ، ریلیاں نکالی گئیں اور تحریکِ آزادی کے حق میں […]

کچھ لوح کے بارے میں

کچھ لوح کے بارے میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمرانوں سے توقع عبث ۔ہم نے کالم لکھے ،تاریخی حوالے دیئے ،احتجاج کیا اور دست بستہ عرض بھی کہ خدارا ہمیں ہماری” شناخت” لوٹا کر اُردو کو قومی زبان کادرجہ دے دیجئے لیکن عامیوں کی بھلا کون سنتاہے ۔یوں تو ہم ہر قومی دِن کے موقعے پر”اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے […]

سیاسی فنکار

سیاسی فنکار

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن فنکاروں کے معاملے میں بڑی زرخیز ۔ہم نے اداکاری ،گلوکاری اور موسیقاری کے میدان میں ایسے فنکار پیدا کیے جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پھر جب فلم انڈسٹری کو زوال آیا اور سٹیج ڈراموں سے بیزاری کا اظہار ہوا تو سٹیج فنکارو ںنے الیکٹرانک میڈیاکا رخ کیا ۔آجکل […]

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج لَگ بھگ 9 سال بعد پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کاپہلا مرحلہ پایۂ تکمیل کوپہنچ رہاہے ۔لاہور میں بھی بلدیاتی الیکشن کی بدولت آج زبردست گہما گہمی ہے۔ عام اندازہ تویہی ہے کہ نوازلیگ پنجاب میں 60 سے 70 فیصد نشستیں حاصل کرلے گی، […]

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

ارضِ وطن زلزلوں کی زد میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ارضِ وطن ہمیشہ زلزلوں کی زد میں ،یہ زلزلے کبھی دھرنوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں تو کبھی دہشت گردی ، ٹارگٹ کلنگ اوربھتہ خوری کی صورت میں۔ آجکل بلدیاتی انتخابات نے ”تھرتھلی” مچارکھی ہے اور امیدواروں کی ”ڈورٹوڈور” مہم نے جینا دوبھر کردیا جس کاہم نے چاروناچار حل یہ […]

چور مچائے شور

چور مچائے شور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر 30 ستمبر کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جامع خطاب کے دَوران وزیرِاعظم میاں نواز شریف نے بھارت کو چار نکاتی امن ایجنڈے کی پیش کش کرتے ہوئے فرمایاکہ سیاچن سے غیرمشروط فوجی انخلاء کیاجائے ،کشمیر کو غیرفوجی زون بنایاجائے ،دونوں ملک کنٹرول لائن پرسیزفائر معاہدے کی پابندی کریں اور […]

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بداصل وبداعمال ،بدعہد و بدکار ،بدباطن و بداطوار طالبان نامی دہشت گرد مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔ لازمۂ انسانیت سے تہی یہ نابکار وناہنجار ناستک ہیں، پکّے ناستک کہ ادیانِ عالم میںسے کسی دین کے ساتھ بھی اِن کاکوئی تعلق نہیںکہ کوئی بھی دین وحشت وبربریت کی […]

صدا کر چلے

صدا کر چلے

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر پاکستان میں سیاسی شعور کو جلا بخشنے میں سب سے مؤثر کردار ہمارے آزاداور بیباک میڈیاکا ہے۔ دَس ،بارہ سال پہلے صرف پی ٹی وی ہی ہوتا تھاجو دن رات صرف حکومتِ وقت کے گُن گاتا رہتا۔ پھر پرویز مشرف کے دَور میں الیکٹرانک میڈیا کا رواج ہوا ، نیوز اورانٹرٹینمنٹ […]

نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والو

نہ سمجھوگے تو مٹ جاؤگے اے ہندوستاں والو

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر یہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی بھی بڑی خاصے کی شٔے ہیں۔ ان کے شیطانی ذہن نے نسلِ نَو کو گمراہ کرنے کے لیے تاریخی حقائق کومسخ کرتے ہوئے ستمبر 65ء میںاُٹھائی جانے والی ”عظیم ہزیمت” کوعظیم فتح قرار دے کر”جشنِ عظیم فتح” کااعلان کردیا اورپورے بھارت میں اِس ”عظیم فتح” کی گولڈن […]

شرم تم کو مگر نہیں آتی

شرم تم کو مگر نہیں آتی

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر نریندر مودی کی انتہا پسندانہ ذہنیت سے اقوامِ عالم اُسی وقت متعارف ہو گئیں جب وہ گجرات کاوزیرِاعلیٰ بنا اور اُس نے مسلمانوں کے خون سے ہاتھ رنگناشروع کردیئے ۔یہ وہ زمانہ تھاجب مودی کی دہشت گردی کو مدِنظر رکھتے ہوئے امریکہ نے اسے ویزہ دینے سے بھی انکارکر دیا لیکن […]

سیاسی مجبوریاں

سیاسی مجبوریاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ہاں اقتدار کا ہماجس کے سَر پر بھی بیٹھتاہے ،اسی کو سیاسی مجبوریوں کا تارِ عنکبوت جکڑ لیتاہے۔ محترم آصف زرداری نے اپنے اقتدارکے پانچ سال اتحادیوں کی ”منتیں تَرلے”کرتے گزارے ۔اب نواز لیگ کا المیہ بھی یہی۔ تحریکِ انصاف نے آنکھیں دکھائیں تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ہاں پناہ […]

ہم سب ایک ہیں

ہم سب ایک ہیں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بلاخوفِ تردید کہا جاسکتا ہے کہ پوری قوم تمامتر خامیوں ،خرابیوں اور کوتاہیوں کے باوجود حب الوطنی کے جذبے سے ہمیشہ سرشاررہتی ہے۔ یہ جذبہ ،یہ جنوں قومی دنوں کے مواقعے پر ابھر کر سامنے آتا ہے۔ تب کوئی سندھی ہوتا ہے نہ بلوچی ،پنجابی ہوتاہے نہ پختون ،سب پاکستانی ، […]

کرپشن کا ناسور

کرپشن کا ناسور

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر کچھ لوگ بے پرکی اڑاکر چسکے لینے کی عادتِ بدمیں مبتلاء ہوتے ہیں۔ ایساکرتے ہوئے وہ یہ تک بھی نہیں سوچتے کہ جس شخص کووہ طنز کے تیروںسے گھائل کررہے ہیںوہ مسندِاحترامِ کے کس درجے پرفائز ہے ۔اِن لوگوں نے تو پروفیسر ڈاکٹر علامہ طاہرالقادری کو بھی نہیں چھوڑا۔ وہ کہتے […]