counter easy hit

قربان

عید قربان اور کانا گدھا

عید قربان اور کانا گدھا

تحریر: سجاد گل عید بلا شبہ ہر مسلمان کے لئے خوشی کا تہوار ہے ، عید وہ بھی عیدِ قربان، بچوں کیلئے تو اس عید پر مزے ہی مزے ہوتے ہیں،نئے کپڑوں کا مزہ ،لش پش جوتوں کا مزہ،کڑک کڑک نوٹوں کا مزہ، قربانی کا مزہ،بھنے ہوئے گوشت ،تکے کباب کا مزہ ،مگر ان سب […]

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تم پہ قربان ہے اپنی جاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر بداصل وبداعمال ،بدعہد و بدکار ،بدباطن و بداطوار طالبان نامی دہشت گرد مسلمان تو کجا انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں۔ لازمۂ انسانیت سے تہی یہ نابکار وناہنجار ناستک ہیں، پکّے ناستک کہ ادیانِ عالم میںسے کسی دین کے ساتھ بھی اِن کاکوئی تعلق نہیںکہ کوئی بھی دین وحشت وبربریت کی […]

کرپٹ عناصر کو نہیں چھوڑیں گے خواہ حکومت قربان کرنی پڑے، عمران خان

کرپٹ عناصر کو نہیں چھوڑیں گے خواہ حکومت قربان کرنی پڑے، عمران خان

نوشہرہ : پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کو نہیں چھوڑیں گے خواہ اس کے لئے خیبر پختونخوا میں اقتدار کی قربانی ہی کیوں نہ دینی پڑے۔ ضیاء اللہ آفریدی نے اپنے اوپر الزامات کا جواب دینے کے بجائے الزام تراشی شروع کردی۔ انہوں نے غلط طریقہ اختیار […]

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس لاہور میں یوم دفاع منایا۔ بختاور بھٹو کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ قوم وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ بلاول ہاوس لاہور میں بلاول بھٹو نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ملک و […]

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

سیاسی رہنماء اور قیام پاکستان

تحریر: محمد عتیق الرحمن پاکستان کی آزادی کا دن پاکستان سمیت پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی بڑے جوش وجذبے سے مناتے ہیں اور اس دن اپنے آباؤاجداد کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے وطن کی خاطر مرمٹنے کے عہد کو دوبارہ سے تازہ کرتے ہیں لیکن پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ ایک قوم وہ بھی […]

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

بچے پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

تحریر : اختر سردار چودھری سوچنے اور کہنے کے لئے عمر مقام یا حیثیت کی کوئی قید نہیں ہوتی بلکہ چرند ،پرند،شجربھی سوچتے ہیں اپنے گھر سے وطن سے پیار توجانوروں کو بھی ہوتا ہے ہم نے اکثر مشاہدہ کیا کہ ایسے ہوتا ہے کہ چھوٹے بچے بڑے خیال والے اور بڑے لوگ چھوٹے خیال […]

عورتوں کے حقوق

عورتوں کے حقوق

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا خواتین کے وہ کون سے حقوق ہیں جن کو حاصل کرنے کئے لئے دنیا بھر کی عورتیں سٹرکوں پر آنے کئے لئے مجبور ہو جاتیں ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی خواتین کا دن بیان بازی ، میٹنگ، جلسہ وغیرہ منعقد ہونے کے بعد بغیر نتائج کے ختم […]

حرمت رسول پہ قربان

حرمت رسول پہ قربان

تحریر : پروفیسر مظہر جدیدسکیورٹی انفراسٹرکچراور انتہائی فعال خفیہ ایجنسیوں کی موجودگی کے باوجود دوعرب نژاد بھائیوں ،شریف اورسعید نے پیرس کے وسط میںواقع ”چارلی ہیبڈو”کے دفتر میں گھس کر 12 افرادکو موت کے گھاٹ اتاردیا جس سے پورے فرانس میں ہلچل مچ گئی اوریہ کہاجانے لگا کہ یہ فرانس کا نائن الیون ہے ۔فرانس […]

ن لیگ کے کچھ وزیر قربان ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان

ن لیگ کے کچھ وزیر قربان ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء منظور وسان پیش گوئیاں کرنے میں خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا دھرنا زیادہ کام نہیں دکھا سکتا انہیں چار سیٹوں سے زیادہ ملنے والا نہیں۔ منظور وسان کا کہنا تھا پاکستان مسلم لیگ کے کچھ وزراء کی […]