counter easy hit

محمد حفیظ

محمد حفیظ کیلئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

محمد حفیظ کیلئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا

محمد حفیظ کے لئے لارڈز ٹیسٹ ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، پروفیسر نے الیسٹر کک کا سلپ میں آسان کیچ گرایا اور دوسری اننگز میں کھاتہ کھولے بغیر پویلین روانہ ہو گئے۔ لندن: (یس اُردو) پروفیسر کے آؤٹ ہونے کا انداز بھی نرالا تھا۔ سٹورٹ براڈ کی گیند پر جوروٹ کو کیچنگ پریکٹس کرائی۔ پہلی اننگز […]

محمد حفیظ نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی بُری پرفارمنس کا اعتراف کر لیا

محمد حفیظ نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنی بُری پرفارمنس کا اعتراف کر لیا

کرکٹ دیوانگی میں ناکامی کی ذمہ داری بڑے دل سے قبول کی ۔ کرکٹ کے پروفیسر نے ٹیم گروپنگ اور اپنی انجری سے متعلق خبروں کو مسترد کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) خوبصورت کرکٹنگ اسٹروکس کھیلنے والے محمد حفیظ “کرکٹ دیوانگی” میں بھی چھا گئے ۔ کہتے ہیں کہ وہ اپنی ناقص کارکردگی کو مانتے […]

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا

لاہور : آل رائونڈر محمد حفیظ کو بالا آخر انصاف مل گیا ،پنجاب پولیس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان محمد حفیظ سے فراڈ کیے جانے والی رقم کی ڈیفنس کے پراپرٹی ڈیلر سے ریکوری کر کے محمد حفیظ کے حوالے کر دی ہے۔ محمد حفیظ کا کہناتھا کہ وزیراعلیٰ شہبازشریف اور […]

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کے خلاف اپیل کی مخالفت کر دی

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے محمد حفیظ پر ایک سالہ پابندی کیخلاف اپیل کی مخالفت کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات کا کوئی بڑا فائدہ نہیں ہوتا، وہ بطور بیٹسمین بھی ٹیم کیلیے اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ان کے مطابق یوں محسوس ہوتا ہے […]

محمد حفیظ بائولنگ ٹیسٹ میں ناکام، ایک سال کی پابندی کا سامنا

محمد حفیظ بائولنگ ٹیسٹ میں ناکام، ایک سال کی پابندی کا سامنا

لاہور : کرکٹ کے میدان سے پاکستان کیلئے ایک بری خبر ، پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر محمد حفیظ اپنا باؤلنگ ایکشن کیلئر کروانے میں ناکام ہو گئے آئی سی سی نے قومی پلیئر کی باؤلنگ پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ 34 سالہ قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن دورہ […]

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پوزیشن مستحکم

دمبولا : پاکستان کی سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ جاری ہے جب کہ قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنا لئے۔ سری لنکا کے رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان اظہرعلی اوراحمد شہزاد نے اننگز کا آغاز کیا اور […]

محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انڈیا میں ہوگا

محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا ٹیسٹ آج انڈیا میں ہوگا

چنائی : قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بائولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ آج بھارت میں ہوگا۔ قومی کرکٹر محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لئے آج بھارتی شہر چنائی پہنچے ہیں اور سہ پہر کو ان کا بائیو مکینک ٹیسٹ ہوگا۔ باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے بعد قومی اوپنر سری لنکا روانہ ہو […]

محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ تیسرے ٹیسٹ کے بعد ہو گا

محمد حفیظ کا بائولنگ ٹیسٹ تیسرے ٹیسٹ کے بعد ہو گا

لاہور : قومی آل رائونڈر محمد حفیظ ویزہ مسائل کی وجہ سے مقررہ تاریخ کو باؤلنگ ٹیسٹ نہ دے سکے۔ محمد حفیظ سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ کو سری لنکا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ […]

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

آئی سی سی نے محمد حفیظ کو بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے دوبارہ بلا لیا

گال : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گال ٹیسٹ میں محمد حفیظ کے مشکوک بولنگ ایکشن رپورٹ کی تصدیق کرتے ہوئے چودہ روز میں پھر سے ٹیسٹ دینے کے لیے بلا لیا۔ مشکوک بولنگ ایکشن کے شکنجے میں دوسری بار آنے والے پروفیسر اگر یہ ٹیسٹ کلیئر نہ کر پائے تو ایک سال تک بولنگ پابندی […]

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

قومی ٹیم کے اوپنر محمد حفیظ انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر

سڈنی (یس ڈیسک) آل رانڈر محمد حفیظ انجری کا شکار ہونے کے بعد ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہو گئے جنہیں ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورلڈ کپ شروع ہونے میں ایک ہفتہ باقی رہ گیا اور اس سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔ جنید خان کے بعد اب […]