By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Birmingham, ceremony, head, Image Review, Jeremy Corbin, joy, Labour Party, organized, اہتمام, برمنگھم, تصویری جھلکیاں, تقریب, جیرمی کوربن, خوشی, سربراہ, لیبر پارٹی تارکین وطن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) جیرمی کوربن کو عظیم برطانیہ کی حذب اختلاف اور دوسری بڑی قومی وسیاسی جماعت کا سربراہ بننے اور جیت کی خوشی میں لیبر پارٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کونٹری کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی۔ Post […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Birmingham, ceremony, head, Jeremy Corbin, joy, Labour Party, organized, اہتمام, برمنگھم, تقریب, جیرمی کوربن, خوشی, سربراہ, لیبر پارٹی تارکین وطن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) جیرمی کوربن کو عظیم برطانیہ کی حذب اختلاف اور دوسری بڑی قومی وسیاسی جماعت کا سربراہ بننے اور جیت کی خوشی میں لیبر پارٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کونٹری کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر نے شرکت کی۔ تقریب […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Bihar Urdu Academy, brilliant, historic Mushaira, organized, اہتمام, بہار اردو اکیڈمی, تاریخی مشاعرہ, زیر اہتمام, شاندار تارکین وطن

پٹنہ : بہار اردو اکادمی کے سمینار ہال میں حسب اعلان ایک شاندار اور تاریخ ساز مشاعرے کا انعقاد ہوا۔ جس میں شہر کے نامور شعرائے کرام اور کثیر تعداد میں ارباب ذوق شریک ہوئے اور اکیڈمی کی حالیہ تشکیل نو کے بعد ہونے والی اس پہلی باوقار شعری تقریب کے انعقاد پر مسرت اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 action, American thriller, Heist, los angeles, released, Trailer, امریکن تھرلر فلم, ایکشن, جاری, لاس اینجلس, ٹریلر, ہیسٹ شوبز

لاس اینجلس : تھرلر فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایکشن سے بھرپور امریکن فلم ہیسٹ(Heist)کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اسکاٹ مین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک سابق کسینو کارڈ ڈیلر کے گرد گھومتی ہے جو بینک میں ڈکیتی اور بس اغواء کی غر ض […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Intikhab Alam, lahore, Manager, notification, pakistan, team, Zimbabwe, انتخاب عالم, دورہ زمبابوے, لاہور, منیجر, نوٹیفکیشن, ٹیم, پاکستان لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے زمبابوے روانگی میں 2 روز باقی رہ گئے، لیکن تاحال پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے منیجر کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔ نوید اکرم چیمہ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Allah, Benefits, fulfillment, Muslim, Obligatory Hajj, Ramadan, Wise, اللہ, تکمیل, رمضان, عقلمند, فریضہ حج, فوائد, مسلمان کالم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 conference, gamers fiction, Institutional literature, Islamic Hindu, mehfil fiction, Mushaira, poetry, South Indian, ادارہ ادب, اسلامی ہند, جنوبی ہند, محفل افسانہ, مشاعرہ, کانفرنس تارکین وطن

محبوب نگر: نظام آباد جو ایک تاریخی شہر ہے جس کی تہذیب و ثقافت اپنی ایک علیحدہ ہ شناخت رکھتی ہیں یہ سرزمین اردو ادب کیلئے بہت سازگار ہے یہاں اردو کی مختلف انجمنیں اردو کے فروغ کیلئے جدجہد کررہی ہے یہاں ہر آئے دن مشاعرے، سمینار، ادبی اجلاس و تہذیبی پروگرام منعقد ہوتے رہتے […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 anxiety, attention, life, media, Mumbai, Ranbir Kapoor, Sonam Kapoor, توجہ, رنبیر کپور, زندگی, سونم کپور, ممبئی, میڈیا, پریشانی شوبز

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی میڈیا کے سامنے نہیں لائیں گی کیونکہ ایسا کرنے سے ان کی توجہ اپنے کام سے ہٹ سکتی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں ہی […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Habibullah Salfi, Holding, National Day, Peace, prayers, saudi arabia, امن, انعقاد, دعائیں, سعودی عرب, قومی دن کالم

تحریر: حبیب اللہ سلفی امت مسلمہ کے روحانی مرکز سعودی عرب کا قومی دن ہر سال 23 ستمبر کو منایا جاتا ہے اوردنیا بھر کے مسلم ملکوں میں تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ امسال بھی اس دن کی مناسبت سے مسلم خطوں و ملکوں میں امن و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Faisal Saleh Hayat, FIFA, football, lahore, rejected, rival group, حریف گروپ, فٹبال, فیصل صالح حیات, فیفا, لاہور, مسترد لاہور, کھیل

لاہور : فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کومسترد کر دیا ہے، غیرملکی خبر رساں اداروں کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال کے معاملات سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر نے 9 ستمبر کو فیفا کے جنرل سیکریٹری […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Eid al Adha, eyes, goat, sacrifice, Safeena Naeem, Sunni, آنکھوں, بکرے, سنت, قربانی کالم

تحریر : سفینہ نعیم سنا ہے عید الاضحی قریب ہے اور میری طرح بہت سے بکرے قربان ہو جائیں گے میرے ایک ہمسا ئے بکرے نے گزشتہ کئی دنوں سے پریشانی میں کھا ناپینا چھوڑ دیا ہے حالانکہ یہ سراسر بزدلی ہے قربانی حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور اس سے زیادہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 action, Angry Baloch, beginning, dialogue, festival, شروع, عمل, عید, مذاکرت, ناراض بلوچوں اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرت کا عمل عیدالاضحی کے بعد شروع کیا جائے گا۔ نوابزادہ براہمداغ بگٹی سے مذاکرات کا ٹاسک دیا گیا تو ان کے پاس مذاکرات کے لیے ضرور جاؤں گا۔ کوئٹہ میں گفتگو میں وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 ban, full, municipal elections, party, بلدیاتی انتخابات, جلسے, مکمل, پابندی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے جلوسوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جبکہ سائن بورڈز اور بینرز بھی ہٹانے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے موقع پر صرف کارنر میٹنگز کی اجازت ہو گی۔ سندھ اور پنجاب نے مکمل […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, happiness, Khurshid Shah, popularity, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, خورشید شاہ, خوشی, مقبولیت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مقبولیت پر خوشی ہے، لوگ اپنے سپہ سالار سے پیار کرتے ہیں، اس میں کسی کے لیے پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا ہے کہ راحیل شریف وہ جنرل نہیں جو ملازمت میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 country, increase, Prime Minister, school fees, year, اسکول فیسوں, اضافہ, سال, ملک, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے وزارت تعلیم اور کیڈ کو ہدایت کی ہے کہ نجی اسکولوں کے انتظامات دیکھنے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے۔ وزیراعظم نواز شریف نے وزارت قانون کو ہدایت کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 drama, Emmy Awards, festival, games, los angeles, series, win, جیت, سیریز, لاس اینجلس, میلہ, ڈرامہ, گیمز آف تھرونز, یمی ایوارڈ شوبز

لاس اینجلس : ایمی ایوارڈز کا میلہ ڈرامہ سیریز گیمز آف تھرونز نے جیت لیا۔ میڈ مین کے اداکار جان ہیم بیسٹ ایکٹر کا ایوارڈ لے اڑے جبکہ وائلا ڈیوس کے حصے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ آیا۔ فلم ویپ نے بہترین کامیڈی سیریز کا ایوارڈ جیتا۔ لاس اینجلس میں ہونے والے 67 ویں ایمی ایوارڈ […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 attending, film, film stars, London, Pan, spectacular premiere, شاندار پریمئیر, شرکت, فلم, فلمی ستاروں, لندن, پین شوبز

لندن : فلم پین بارہ سال کے لڑکے پیٹر پین کے بارے میں ہے جسے ایک یتیم خانے سے نکال کر پریوں، قزاقوں کی خیالی دنیا نیورلینڈ پہنچا دیا جاتا ہے۔ وہ یہ راز جاننا چاہتا ہے کہ کیوں اسکی ماں اسے یتیم خانے چھوڑ گئی تھی اس کوشش میں اسے حیرت انگیز واقعات کا […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Aisam-ul-Haq, battle, Davis Cup, tennis star, won, اعصام الحق, مار لیا, معرکہ, ٹینس سٹار, ڈیوس کپ کھیل

تائی پے : ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا زون ٹو کے فائنل میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی ہے، ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو کامیابی دلائی۔ پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان ایشیا اوشیانا گروپ ٹو کا فائنل انتہائی سنسنی خیز ثابت ہوا، ٹائی کے آخری دن […]
By Yes 1 Webmaster on September 22, 2015 Australian spinner, best players, pakistan, Shane Warne, social website, team announced, آسٹریلین سپنر, اعلان, بہترین کھلاڑیوں, سوشل ویب سائٹ, شین وارن, پاکستان, کرکٹ ٹیم شوبز

سڈنی : آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ سپنر شین وارن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پچھلے 25 سال میں پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے، وسیم اکرم کو انہوں نے ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ کینگروز کے سابق ورلڈ کلاس سپنر شین وارن نے سماجی رابطے کی ویب […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 declared, hajj, Imam Musa, Islamic, Kazim, Moderator, اسلامی, اعلان, امام موسی, حج, ناظم, کاظم تارکین وطن, کالم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ، دبئی حسام بن حاتم اصم نے کہا کہ مجھے شفیق بلخی نے کہا کہ میں ١٤٦ھ میں حج کرنے گیا،قادسیہ کے مقام پہ ٹھہرا اور لوگوں کا حج کو جانا اور ان کی زینت اور کثرت ِہجوم دیکھ رہا تھا۔ اچانک میری نگاہ ایک خوبصورت بلند قامت نوجوان […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 anti, government, Grand Alliance, Pakistani, policies, ppp, protest, حکومت, مخالف, پالیسیوں, پاکستانی, پی پی پی, گرینڈ الائنس کالم

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر پاکستانی کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ اپنے پانچ سالہ دورِ اقتدار کو گھسیٹنے والی مصالحتوں اور مفاہمتی پالیسیوں کی شکار رہنے والی پی پی پی نے حکومت مخالف گرین ڈالائنس بنانے اور وزیراعظم نوازشریف کی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیوں کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 Army Chief, death penalty, ispr, Rawalpindi, terrorists, validation, آئی ایس پی آر, آرمی چیف, توثیق, دہشت گردوں, راولپنڈی, سزائے موت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 9 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 center, connection, contact committee, India, karachi, party policy, people, Permission, اجازت, افراد, بھارت, تعلق, رابطہ کمیٹی, مرکز, پارٹی پالیسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے اہم پالیسی بیان میں واضح کیا ہے کہ متحدہ کل بھی محب وطن جماعت تھی آج بھی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ 1992 کے آپریشن میں کی جانے والی ناانصافیاں ریکارڈ پر موجود ہیں۔ جانیں بچانے کے لیے ہزاروں کارکن ملک کے دیگر حصوں کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 21, 2015 election commission, islamabad, municipal elections, ongoing, phase, Punjab, scheduled, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, بلدیاتی انتخابات, جاری, شیڈول, مرحلے, پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق پنجاب کے بارہ اور سندھ کے چھ اضلاع میں تین دسمبر کو پولنگ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی تین سے سات اکتوبر تک […]