counter easy hit

رمضان

رمضان نشریات

رمضان نشریات

تحریر : ممتاز امیر رانجھا ٭ افطاری کا ٹی وی پروگرام ( میل اینڈ فی میل اینکر پرسن) سب سے پہلے فی میل نے بولنا شروع کر دیا،”پروگرام شروع ہو گیا ہے۔سب سے پہلے مقابلہ ہے سوالات جوابات ہے جیتنے والے کو کار،موٹر سائیکل یا لوٹا انعام میں دیا جائے گا۔ سر سوال ذرا آسان […]

آمد رمضان مرحبا،،مرحبا

آمد رمضان مرحبا،،مرحبا

تحریر: خواجہ وجاہت صدیقی رمضان المبارک کے مققدس مہینے کی کچھ ہی دنوں بعد آمد ہونے والی ہے اس ماہ مبارکہ میں اللہ پاک اپنے بندوںپر ر لامحدود، ان گنت رحمتیں نازل فرماتے ہیں،اس ماہ مقدسہ میں اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمتیں اور برکتیں و نیکیاں عالم اسلام پرموسلادھار بارش کی طرح برستی ہیں […]

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

استقبالِ رمضان اور خدشاتِ رمضان

تحریر : ساجد حبیب میمن رمضان کی آمد آمد ہے اور مومنین رمضان کی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ ماہِ رمضان مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا ایک احسان ہے کیونکہ یہ مسلمانوں کے دل میں تقویٰ، پرہیزگاری،صبرو بردباری، ہمدردی، اتفاق، اخوت، مساوات اور رواداری کے اوصاف پیدا کرتا ہے اور […]

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

ویلنٹائن ڈے، مسلمان اور دین اسلام

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم ایک عیسائی نے عیدالفطر ادا کی،ایک ہندو نے عید الضحی پہ قربانی دی،ایک یہودی نے ماہ رمضان میں روزے رکھے ،کیاکبھی آپ نے سنااور دیکھا ۔۔؟یقیناسب دوستوں نے کبھی سنا نہ کبھی دیکھایہ ایک سچی حقیقت ہے اور جو ہم لکھنے جا رہے ہیں وہ بھی ایک اٹل حقیقت […]

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

یوم ِعاشورہ کی فضیلت و عبادت

تحریر: حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل، میانوالی محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن اطاعت خداوندی بجالانے والوں کو حق تعالیٰ بہت بلند مقام سے نوازتا ہے علماء کرام فرماتے ہیں کہ دسویںم حرم کو عاشورہ اسلئے کہتے ہیں کہ اس روز اللہ تعالیٰ نے دس انبیاء کرام علیہم […]

فریضہ حج کے فوائد

فریضہ حج کے فوائد

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے اسفار کرچکے ہیں پوری دنیا کے مسلمان مناسک حج کے لئے بلد محترم میں پہنچ چکے ہیں۔ انسان کا دین مناسک حج کی اداکرنے سے مکمل ہوتا ہے اور ان کو روحانی و معنوی غذامیسر آتی ہے۔ صحیح روایت یہ ہے کہ رمضان […]

بزرگی و حرمت والا مہینہ

بزرگی و حرمت والا مہینہ

تحریر: علینہ احمد ذی الحج اسلامی سال کا بارہواں مہینہ جو انتہا ئی بزرگی و حرمت والہ ھے آپ صلی ا للہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمايا کہ تمام مہینوں کا سردار رمضان ا لمبارک کا مہینہ اور تمام مہینوں میں حرمت و بزرگی والہ مہینہ ذی الحج ھے ، ذی الحج کی […]

ٹوپی

ٹوپی

تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی بقول میر تقی میر: میر صاحب زمانہ نازک ہے دونوں ہاتھوں کے تھامیئے دستار ہم نہیں جانتے کہ میر کے زمانے میں زمانہ کتنا نازک تھا کیونکہ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں یہ زمانہ بدستور نازک تَر لگ رہا ہے۔ میر کے زمانے میں شاہی کا […]

جسے چاہا در پہ بلا لیا

جسے چاہا در پہ بلا لیا

تحریر: انجم صحرائی الحمد للہ گذرے رمضان میں عمرہ اور اعتکاف کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ میرا دوسرا عمرہ اور مسجد نبوی میں پہلا اعتکاف تھا۔ دو سال قبل جب مجھے عمرہ کی ادائیگی کا موقع ملا تب میں نے سعودی عرب سے واپس آکر اپنے اس سفر کو قلمبند کرنے کی کو شش کی۔” […]

درویش کا نسخہ

درویش کا نسخہ

تحریر: امتیاز علی شاکر مرشِد پاک حضور” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست ”نے عمرہ اور رمضان المبارک کے آخرے عشرہ کے اعتکاف کی ادائیگی پرروانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہر سال رمضان المبارک میں عمرہ کی ادئیگی اورآخری عشرہ کا اعتکاف مسجد نبوی میں بیٹھتے ہیں۔ اُمت مسلہ […]

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

سیلاب کے زیرعتاب لوگ

تحریر : عقیل خان برسات کا موسم شروع ہوتے ہی پاکستان میں سیلابوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔جس سے ہربار ملک بھر جانی نقصان کے ساتھ ساتھ کروڑوں روپوں کا مالی نقصان بھی ہوتا ہے ۔ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ ختم ہوتے ہی پاکستان میں مون سون بارشوں نے اپنا گھر بسا لیا۔بارش […]

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک بڑے تزک و احتشام سے منایا گیا

برلن کی پاک محمد مسجد میں رمضان المبارک بڑے تزک و احتشام سے منایا گیا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق پاک محمد مسجد برلن میں اس مرتبہ بھی آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والے رمضان المبارک کی رحمتوں اور برکتوں سے فیضیاب ہوتے رہے۔ مسجد کی انتظامیہ کے سر کردہ رہنماقیصر ملک کے بقول”رحمتوں و برکتوں کا مہینہ رمضان المبارک اپنے ساتھ اپنی رونقیں […]

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، شاہد تمیز ضیاء

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) عید الفطر دنیا کے تمام مذاہب کے لیے امن، محبت رواداری اور ایثار کا پیغام لیکر آتی ہے، مسرت کے اس موقع پر اپنی اسلامی روایات اور ثقافت کو ملحوظ خا طر رکھتے ہو ئے شرعی حدود میں رہتے ہو ئے خوشی کا اظہار کرنا چا ہیے ان خیالا […]

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین میں خالد محمود بوسال کی طرف سے افطاری کا اہتمام

سپین (میاں عرفان صدیق) رمضان المبارک کے ایام میں افطاریوں کی ریت بہت پرانی ہے مگر ایسی افطاری جس کا اہتمام غریب مستحق اور آفت زدہ بھائیوں کی مدد کے لیے کیا جائے وہ یقیناً رب رحمان کی بارگاہ میں درجہ مقبولیت پاتی ہے۔ ایسی ہی ایک افطاری کا اہتمام سپین میں بسنے والی مسلم […]

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سعودی عرب اور دوسرے ممالک کی طرح فرانس میں بھی ستائیس رمضان کو لیلتہ القدر کی رات کو ڈھونڈنے کے لئے رات بھر عبادات جاری رہیں۔ پاکستانیوں، الجزائر، تیونس، ماروک اور ترکش مساجد میں رات بھر نماز تروایح کے بعد عبادات کی گئیں۔ مسلمانوں نے نماز تسبیح بھی ادا کی گئی […]

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

حاجی سید ظریف شاہ صاحب کی طرف سے پی ٹی آئی فرانس کو گرینڈ افطار ڈنر دینے کی تصویری جھلکیاں

فرانس (یاسر قدیر) پیرس کی ہر دلعزیز سیاسی و فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لینے والے محترم حاجی سید ظریف شاہ صا حب جو کے اپنے دھیمے مزاج اور خوش گفتاری کی وجہ سے پیرس کی پاکستانی کمیونٹی کو اپنا گرویدہ کر لیتے ہیں انہوں نے روایت برقرار رکھتے ہوے٢١ رمضان بروز بدھ […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے رمضان میلہ

عید اور شادیوں کی خریداری کے لئے شپیشل خواتین کے لئے * رمضان میلہ * مورخہ 4 جولائی 2015. بروز ہفتہ بوقت 2:00. سے 10:00 بجے بمقام Le Bourget میں منعقد ہو رہا ہے جس میں آپ کی من پسند خوبصورت ڈیزائن کے ملبوسات جیولری چوڑیاں مہندی نیز افطاری کی خریداری کے لئے بریانی دہی […]

مسجد البلال ویانا میں پانچویں روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا

مسجد البلال ویانا میں پانچویں روزہ افطار کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا مسجد البلال ویانا میں بھی دوسری مذہبی عبادت گاہوں کی طرح رمضان شریف کی آمد کے ساتھ ہی رونقیں بڑھ گی ہیں اور لوگوں کا روزہ افطار کرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ مسجد البلال ویانا میں نماز تراویح میں حافظ محمد […]

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

ماہ رمضان میں شوبز کی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں، رضا مراد

لاہور : بھارتی اداکار رضا مراد نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں شوبزکی سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں لیکن شیڈول کے مطابق جوپروجیکٹس ریکارڈ کیے جا رہے ہیں ان کا حصہ ضرور بنتا ہوں۔ دین اوردنیا کوساتھ لے کرچلنا پڑتا ہے، اس کے بناء زندگی کا پہیا آگے نہیں بڑھ سکتا۔ رضا مراد نے […]

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

رمضان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں کی جائیگی: نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سحر و افطار میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی شکایات کا نوٹس لے لیا ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر حکام سے فوری جواب طلب کیا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر وزیر اعظم نے نوٹس لیتے ہوئے حکام کی سرزنش کی […]

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : رمضان میں لوڈشیڈنگ، سخت گرمی میں لوگ پانی کی تلاش میں غرق

کراچی : بجلی کی طلب بڑھنے سے تکنیکی خرابیوں سے سسٹم جواب دے گیا، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ ملک کے دو بڑے شہروں کراچی اور لاہور میں غیر اعلانیہ جبری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، ایک طرف گرمی کا زور شور، دوسری جانب ماہ صیام کے روزے، […]