counter easy hit

Seminar

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

تھائی لینڈ کے عوام پاکستان میں ویزا آن ارائیول کی سہولت حاصل کرسکیں گے، پاک تھائی 70 سالہ سفارتی تعلقات کے تحت منعقدہ تقریب سے سفیر عاصم افتخار کاخطاب

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سیاحت اور تعلیم کے شعبے میں تعاون میں اضافے کیلئے حکومت پاکستان نے ویزا آن ارائیول کی سہولت فراہم کی ہے۔ یہ بات تھائی لینڈ میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان سفارتی تعلقات کو 70 سال مکمل ہونے پر […]

دنیا عدم برداشت کا شکارجبکہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پرتوجہ دی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی

دنیا عدم برداشت کا شکارجبکہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پرتوجہ دی جارہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے مسائل کی سب سے بڑی وجہ بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی سے انکار ہے ،دنیا بھر میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رجحانات کے برعکس پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور معاشرے میں رواداری کو فروغ مل رہا ہے۔۔یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر شہریوں پر بدترین مظالم کی روک تھام کے لئے بھارت پر دبائو ڈالے، شہریار آفریدی

کشمیر ایک نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے، عالمی برادری مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر شہریوں پر بدترین مظالم کی روک تھام کے لئے بھارت پر دبائو ڈالے، شہریار آفریدی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)آ ج ہم وہ دن من رہے ہیں جو کہ یوم سیاہ ہے اور بھارت کی جارحیت کا کھلم کھلا مظاہر ہے۔ ا نسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں یوم سیاہ اور استصواب رایے کے حولے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے شرکاء سے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار […]

مشرق وسطی کی پی ٹی آئی خواتین کا تین روزہ تعارفی اور تربیتی اجلاس

مشرق وسطی کی پی ٹی آئی خواتین کا تین روزہ تعارفی اور تربیتی اجلاس

جدہ (امتیاز احمد)پاکستانی خواتین ملک و قوم کی خدمت کے جذبہ سے سر شار ، کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات میں بھی اپنی پرخلوص خدمات کو خدمت انسانیت کے لئے وقف کئے ہوئے سر گرم عمل نظر آتی ہیں ۔اسی مقصد کے حصول کی خاطر مشرق وسطی میں موجود پی ٹی […]

بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد 

بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد 

بلدیہ لالہ موسیٰ کا ایک اورقابل فخر اقدام،چیئرمین بلدیہ چوہدری ندیم اصغر کائرہ کے زیر اہتمام  یوم یکجہتی کشمیر سیمینار کا انعقاد لالہ موسی (اوورسیز نیوز نیٹ ورک) بلدیہ لالہ موسی میں 5فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے  سیمینار  سابق تحصیل ناظم چئیرمین بلدیہ چوھدری ندیم اصضر کائرہ کے زیر اہتمام منعقد کیا گیا جس سے […]

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

موٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی سیمینار ، میر پور یونیورسٹی میں طلبہ کا جوش و خروش

روات (اسد حیدری )موٹروے پولیس کی جانب سے میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا میرپور آزاد کشمیر:ایس ایس پی موٹروے شہریار سکندر سیکٹرٹو  کمانڈر نارتھ  جہلم، کمشنر میرپور محمد طیب، ڈی آئی جی میرپور راشد نعیم اور ایس ایس پی میرپورریاض حیدر کی شرکت اور طلبا و […]

 ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار

 ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار

اسلام آباد (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک)ریڈیو کے عالمی دن پر “ریڈیو اور کھیل” کے موضوع سے اسلام آباد میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوۓ مقررین نمائندہ یونیسکو ویبیک جینسن، ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان شفقت جلیل ،ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر نیوز اور کرنٹ افیئرز جاوید خان جدون، ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس […]

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب

احسن اقبال وفاقی وزیر داخلہ و ترقی و منصوبہ بندی کا امریکی کانگریس میں عالمی جیو پولیٹیکل خطرات کے موضوع پر سیمینار سے خطاب واشنگٹن: (ویب ڈیسک) سمٹتی دنیا میں اشتراک کے علاوہ تمام راستے انتشار کے راستے ہیں سیکیورٹی کے خطرات علاقائی نہیں رہے پوری دنیا کے لئے چیلنج ہیں دہشت گرد گروہ بین […]

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں روڈ سیفٹی اقدامات سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں روڈ سیفٹی اقدامات سے متعلق سیمینار کا انعقاد

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں روڈ سیفٹی اقدامات سے متعلق سیمینار کا انعقاد اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں سٹرک کے استعمال کے متعلق حفاظتی اقدامات اور ٹر یفک قوانین وقواعد سے آگاہی میں اضافے کے لیے منگل کے روز نیشنل ہائی ویز اور موٹر ویزپولیس اور قومی اسمبلی ایچ آر ڈی ونگ […]

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

شکیل آفریدی بھی ایف سی آر کے تحت قید، ترمیم اسے فائدہ پہچانے کیلئے تو نہیں،شہید بھٹو فائونڈیشن کے زیر اہتمام فاٹا سیمینار 

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) فاٹا میں عدالتی دائرہ کار بڑھانے سے متعلق شہید بھٹو فاونڈیشن کا سیمینار منعقد ہوا۔ جس سے فرحت اللہ بابر اور اخوانزادہ چٹان سمیت سینئر پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نے خطاب کیا۔  اخونزادہ چٹان نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے فاٹا سے متعلق جو بل پاس کیا ہے اس کو […]

عوامی ورکرز پارٹی کا سیمینار

عوامی ورکرز پارٹی کا سیمینار

پچھلے دنوں عوامی ورکرز پارٹی کے زیر اہتمام زرعی اصلاحات کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا ،ہمیں بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی اور زرعی اصلاحات کے موضوع پر تقریرکا بھی کہا گیا۔ زرعی اصلاحات کی ناگزیریت پر ہم ہمیشہ ہی لکھتے رہے ہیں کیونکہ ہمارے خیال میں یہ ا قومی مسئلہ ہے لیکن […]

اسلام اور میری زندگی

اسلام اور میری زندگی

سلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے، یہ ہمیں زندگی کے ہر مسئلے اور معاملے پر رہنمائی فراہم کرتا ہے، اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اپنے دین کو اپنی روزمرہ زندگی سے دور کر کے صرف عبادت کی حد تک اپنا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم عبادات تو کر رہے […]

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کا سیمینار

گذشتہ دنوں کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک نے ”انسانیت کی فلاح کے لیے جوھری توانائی کا استعمال”کے عنوان سے ایک عظیم المشان سیمینار کا انتظام کیا۔رابطہ فورم عالمی تھنک ٹینک کے سربراہ جناب نصرت مرزا، اسلامی پاکستان اوردو قومی نظریہ کے محافظ، سینئر صحافی، کالم نگار، ٹی وی اینکر،اردو […]

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی سیمینار، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال ساتھ ساتھ

جامعہ کراچی میں قومی یکجہتی اور علاقائی روابط میں نوجوانوں کے کردار پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک سر زمین کے چیئر مین مصطفٰی کمال شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرائے، ہاتھ ملاکریکجہتی کا […]

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کامران غنی صبا کو اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پٹنہ: نوجوان شاعر و صحافی کامران غنی صبا کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں اکبر رضا جمشید ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ ایوارڈ بہار اردو اکادمی کے سیمینار ہال میں مورخہ 22 اکتوبر کو سہ پہر چار بجے چیف جسٹس کے ہاتھ سے دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اکبر رضا جمشید […]

شاتاواہنا یونیورسٹی کریم نگر تلنگانہ میں قومی کونسل کے زیر اہتمام ” اردو کی نثری اصناف” قومی سمینار کا انعقاد

شاتاواہنا یونیورسٹی کریم نگر تلنگانہ میں قومی کونسل کے زیر اہتمام ” اردو کی نثری اصناف” قومی سمینار کا انعقاد

نظام آباد (محمد اسلم فاروقی) ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اکیسویں صدی کے پہلی دہائی میں شہروں کے علاوہ اضلاع اور علاقائی سطح پر یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں آیا ہے۔ تلنگانہ میں شہر حیدرآباد میں جامعہ عثمانیہ ‘مولانا آزاد ‘سنٹرل یونیورسٹی’امبیڈکر یونیورسٹی’نلسار یونیورسٹی وغیرہ […]

برمنگھم: حق باہو سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم: حق باہو سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) حضرت سلطان العارفین سخی سلطان باہو کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے ،رسول خدا ۖسے محبت اور انکی حقیقی پیروی کے بغیر بخشش و مغفرت اور قدر و منزلت کاحصول ناممکن ہے رسول اللہ ۖ سے محبت درحقیقت اللہ سے محبت کی دلیل ہے۔ ،اولیاء کرام […]

حضرت سلطان العارفین کا تصور اسم ذات انسانی معراج کا خاصا ہے، حق باہو سیمینار

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

اردو زبان و ادب کی اشاعت میں انٹرنیٹ کا رول کے عنوان سے پٹنہ میں بین الاقوامی سمینار

پٹنہ: بہار اردو یوتھ فورم کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمیناربہ عنوان اردو زبان ادب کی نشرواشاعت میں انٹرنیٹ کارول ،30 اپریل بروزسنیچر بوقت 3.00 بجے دن سے بہار اردو اکادمی سمینار ہال ،اردو بھون، اشوک راج پتھ ،پٹنہ میں منعقد ہو رہا ہے سیمینار کا افتتاح جناب ڈاکٹرعبدالغفور،وزیراقلیتی فلاح حکومت بہارکریںگے۔تعارفی کلمات جناب پروفیسر […]

کاتالونیاپولیس موسوس اسکوارداکے شعبہ دو فریقین کے درمیان مصالحت پرسیمینار،طاہر رفیع کی شرکت

کاتالونیاپولیس موسوس اسکوارداکے شعبہ دو فریقین کے درمیان مصالحت پرسیمینار،طاہر رفیع کی شرکت

بارسلونا(پ ر)کاتالونیاپولیس موسوس اسکواردا نے ایک سیمینار منعقد کروایا جس کا موضوع تھا(میڈی ایشن یعنی دو فریقین کے درمیان مصالحت)اِس سیمینار میں کاتالونیا کے وزیرِ داخلہ Jordi Jane اور آئی جی پولیس کاتالونیاAlbert Batlle i Bastardasنے بھی شرکت کی۔سیمینار کے موضوع کے مطابق پولیس کے میڈی ایشن یعنی مصالحتی ڈپارٹمنٹ کی گزشتہ چار سال کی […]

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ قومی سیمینار

شعبہ اردو تلنگانہ یونیورسٹی کے زیراہتمام دو روزہ قومی سیمینار

نظام آباد (محمد راغب دیشمکھ) حالی اور شبلی ہندوستان ہی کے نہیں بلکہ عالمی سطح کے دو روشن دماغ ہیں۔ سر سید کے ان رفقائے کاروں نے انیسویں صدی میں خواب غفلت میں ڈوبی قوم کو اپنی تحریروں سے جگایا اور اپنے شعری و ادبی کارناموں سے نہ صرف اپنے دور کو بلکہ آنے والے […]

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور سفارتخانہ پاکستان کی اطلاع کے مطابق گزشتہ دنوں ہومبولڈٹ یونیورسٹی برلن کے شعبہ جنوبی ایشیا کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں دیگر مقررین کے علاوہ سفیر پاکستان جوہر سلیم نے جنوبی ایشیا میں سیکورٹی کے موضوع پر انگریزی میں خطاب کیا۔ انہوںنے مسلئہ کشمیر […]

کب جاگو گے

کب جاگو گے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری یہ فتنے جھگڑے لڑائیاں بم دھماکے خود کش حملے اسکولوں میں نسل کشی کے واقعات۔فقہی اختلافات سارا خون خرابہ، ہشیاری سے اس جنگ و جدل کا رخ پاکستان کی اسلامی شناخت کی جانب موڑ دیاگیا ہے۔چترالی ٹوپی لمبی دھاڑی اور لمبی لٹیں اس حلیے کے شخص کو دیکھ کر ڈر […]