counter easy hit

resume

پاکستان میں یکم اکتوبر سےطلبہ کیلئے ویزا سرورسز شروع ہوگی، امریکی مشن

پاکستان میں یکم اکتوبر سےطلبہ کیلئے ویزا سرورسز شروع ہوگی، امریکی مشن

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں امریکی سفارتخانے اور قونصل خانے کورونا وبا کے باعث مارچ سے بند طلباوطالبات کو ویزوں کا اجراء یکم اکتوبر سے دوبارہ شروع کرینگے۔ اسلام آباد میں واقع امریکی سفارتخانہ اور کراچی میں امریکی قونصل خانہ میں یکم اکتوبر سے سے طلبہ کے لیے ویزا سروسز دوبارہ شروع ہوجائے گی۔ […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد دفتر خارجہ کا دورہ کیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد دفتر خارجہ کا دورہ کیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے صحتیابی کے بعد وزارت خارجہ میں باقاعدہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ وزارت خارجہ آمد پر سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اوردیگراعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا اور انھیں گلدستہ پیش کیا۔ واضح رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی3 جولائی کو کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی کلئرنس شروع، عمان کی سلام ائر اور اورپی آئی اے کے پائلٹس کلئرنس کے بعد ان ایکشن

پاکستانی پائلٹس کے لائسنس کی کلئرنس شروع، عمان کی سلام ائر اور اورپی آئی اے کے پائلٹس کلئرنس کے بعد ان ایکشن

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بیرون ممالک فضائی کمپنیوں میں پائلٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دینے والے پاکستانیوں کو ان کے فرائض انجام دینے کے لیے کلیئر کرنے کے سلسلے کا آغاز ہوگیا ہے اور ابتدائی طورپر اومان کی سلام ائرلائن کے 18پاکستانی پائلٹوں کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے لائسنس اور متعلقہ […]

قطر ائرویز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان میں مخصوص لیبارٹریوں کی خدمات بھی لے لی گئیں

قطر ائرویز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان میں مخصوص لیبارٹریوں کی خدمات بھی لے لی گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) برادراسلامی ملک قطر کی ائرلائن کی طرف سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ قطرایئرویز 13 جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کریگی۔ اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پاکستان مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئ ہے۔ جن کے […]

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

الحمد للہ ! دوست ملک نے پاکستانی پائلٹس کی بحالی کا عندیہ دیدیا، سخت موقف اپنانے پر دیگر ممالک کے ہوابازی کے ادارے پاکستان سے سبق سیکھیں، رزق القمر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملائشیا کی سول ایوی ایشن کے حکام نے کہا ہے کہ جیسے ہی پاکستانی حکام کی جانب سے پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کی جائے گی پاکستانی پائلٹس کو بحال کر دیا جائے گا۔ گذشتہ ہفتے ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے متعلق بیان کے […]

لاڑکانہ: 4 لاپتا افراد کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

لاڑکانہ: 4 لاپتا افراد کی تلاش، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

لاڑکانہ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں لاپتا افراد کے لئے ریسکیو آپریشن آج دوبارہ شروع کردیا گیا ۔ گزشتہ روز دس میں سے چھ افراد کی لاشیں نکال لی گئیں تھیں۔ باقی افراد کی تلاش کا کام اندھیرا ہونے کے باعث روک دیا گیا تھا ۔ نوشہرو فیروز سےجمعے کے روز درگاہ محبن پیر […]

ایران اپنے جوہری پروگرام کو بحال کر سکتا ہے، علی اکبر صالحی

ایران اپنے جوہری پروگرام کو بحال کر سکتا ہے، علی اکبر صالحی

ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ اگر نئی ٹرمپ انتظامیہ نے 2015 کے ایٹمی معاہدے کی پاسداری نہ کی تو ایران اپنے جوہری پروگرام کو بحال کر سکتا ہے۔ علی اکبر صالحی نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن […]

پاکستانی سینمائوں میں بھارتی فلموں کی نمائش آج سے دوبارہ شروع

پاکستانی سینمائوں میں بھارتی فلموں کی نمائش آج سے دوبارہ شروع

پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش آج سے دوبارہ شروع ہوگئی ہے۔ چیئرمین پاکستان فلم ایگزیبٹرز ایسوسی ایشن ضوریز لاشاری نے بتایا گزشتہ روز فلمساز سہیل خان کی فلم فریکی علی کی نمائش 100کے لگ بھگ سکرینوں پر کر دی گئی ہے۔پائپ لائین میں6 بھارتی فلمیں موجود ہیں، جن میں سے دو بڑی […]

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج پھر پاناما پیپرز کیس کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ دو دن کے وقفے کے بعد آج سے پھر پاناما پیپرز تحقیقات کے لیے عمران خان اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی اہم ترین سماعت کرے گی ۔ لارجر بینچ چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ ، جسٹس امیر ہانی مسلم ،جسٹس عظمت سعید شیخ […]

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد کورٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے پر بحال ہوں گی اور اپنا کردار نبھائیں گی۔ اقوام متحدہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق کہا […]

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکوکارہ کو غیر قانونی احکام نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر انھیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دیگی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان […]