counter easy hit

پناہ گزینوں

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

اگلے تین برسوں میں پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) ویانا حکومت کے ایک منصوبے کے مطابق اگلے تین برسوں کے دوران پچاس ہزار غیر ملکی پناہ گزینوں کو آسٹریا سے ملک بدر کر دیا جائے گا۔ آسٹرین حکومت کے اس منصوبے کا بظاہر مقصد اپنے ملک میں تارکین وطن کی آمد کو روکنا ہے۔ جرمن خبر رساں ادارے ڈی […]

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

فرانس (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین گلوبل کا مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ، حاملہ خواتین ، بچوں اور بچیوں کی کثیر تعداد ضروریات زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء دکھائی دی ، اقوام متحدہ ، یورپین یونین ، انسانی حقوق […]

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس : پناہ گزینوں کا بوجھ یورپ کے سفری نظام “شینگن” کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ڈونلڈ ٹسک

پیرس (اے کے راؤ) پولینڈ کے 2007 سے 2014 تک وزرے اعظم رہنے والے ،صدر یورپین کونسل ڈونلڈ ٹسک (Donald Franciszek Tusk ) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رواں برس مارچ تک یورپی کمیشن پناہ کی تلاش میں یورپ کا رخ کرنے والے افراد کے بوجھ کا حل نہ نکالا گیا تو براعظم […]

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

یورپین ممالک میں روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین ممالک میں مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں آنے والے پناہ گزینوں میں تیزی سے اضافہ ، معروف برطانوی تنظیم میڈیکل ریلیف انٹرنیشنل غزہ کے بعد گریس کے اندر پناہ گزینوں کی فلاح و بہود اور انکی خوراک و صحت کے حوالہ […]

شام کے163پناہ گزینوں کو لیکرپہلا طیارہ ٹورنٹوپہنچ گیا

شام کے163پناہ گزینوں کو لیکرپہلا طیارہ ٹورنٹوپہنچ گیا

ٹورنٹو…….شامی پناہ گزینوں پر مشتمل کینیڈا کا طیارہ ٹورنٹو ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے ۔کینیڈا کا فوجی طیارہ شامی مہاجرین کے ہمراہ بین الاقوامی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں 163 شامی تارکین وطن کینیڈا پہنچے ہیں جن کا استقبال کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن تروڈو کریں گے ۔ کینیڈا کی نئی لبرل حکومت نے […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عوام اور بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کےلیے کپڑے ، جوتے اور دیگر سامان جمع کرائیں جو یونانی جزیرے لیسبو بھیجے جائیں گے۔ عامر خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے کی […]

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 34 افراد ہلاک

ایتھنز : یونانی جزیرے کے قریب بحیرہ ایجیئن میں پناہ گزینوں کی ایک کشتی الٹنے سے 15 بچوں سمیت 34 افرادہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی کشتی ترکی اور یونان کے درمیان واقع بحیرہ ایجیئن میں یونانی جزیرے کے قریب الٹ گئی جس کے نتیجے […]

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) تین روز کے دوران چھ سوبیس پناہ گزینوں نے یونانی جزائر کا رخ کیاہے جبکہ فقط ماہ مارچ کے ایک مہینہ کے دوران تین ہزار پناہ گزینوںنے یونانی جزائر کا رخ کیا یہ اعددوشمار یونانی کوسٹ گارڈز کی جانب سے جاری کیے گے ہیں۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق مختلف ممالک سے […]