counter easy hit

بحال

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

خوش گوار ہوا کا جھونکا کیا ہاکی کی ماند پڑی چمک دمک کو بحال کر پائے گا؟

تحریر : رشید احمد نعیم کھیلوں کو انسانی زندگی میں بہت اہمیت حاصل ہے کھیل سے جسمانی صحت بہتر ہوتی ہے یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ کھلاڑی عام لوگوں کی نسبت جسمانی اعتبار سے زیادہ مضبوط اور توانا ہوتے ہیں جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ کھیل اَخلاقی تر بیت کا بھی ایک موثرذریعہ […]

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

چین، امریکا اور پاکستان افغان امن عمل بحال کرنے پر متفق

اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ […]

شہر میں آج ہڑتال نہیں، شہری معمولات زندگی بحال رکھیں: ترجمان رینجرز

شہر میں آج ہڑتال نہیں، شہری معمولات زندگی بحال رکھیں: ترجمان رینجرز

کراچی : ڈی جی رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کا بھی قتل قابل مذمت ہے۔ متحدہ کےکارکن کے قتل میں ملوث ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بلا تحقیق ہڑتال شہری زندگی کو متاثر کرے گی۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ کسی کو ہڑتال کی اجازت نہیں […]

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں، پرویز خٹک

چترال میں متاثرہ سڑکیں اور پل فوری بحال کیے جائیں، پرویز خٹک

پشاور : وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نےچترال میں طوبانی بارشوں سے متاثر ہونے والی سڑکوں اورپلوں کو جلد بحال کرنے کی ہدایت کردی اور امدادی کاموں کیلئے10لاکھ روپے کا فنڈ بھی جاری کردیاہے۔ وزیراعلی خیبر پختو نخوا پرویز نےچترال میں مون سون کی بارشوں اور سیلابی ریلوں کےنتیجےمیں ہونے والے نقصانات کانوٹس لیتے ہوئے متاثرہ […]

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

پی پی ن لیگ کو طلاق دے، ساکھ بحال ہو جائیگی، فردوس عاشق

اسلام آباد (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کیلئے آسان اور سستا نسخہ موجود ہے نون لیگ کو طلاق دے کر حقیقی معنوں میں اپوزیشن کا کردار ادا کرے گھر میں اختلافات ہوتے ہیں لیکن گھر کو چھوڑا نہیں جاتا […]

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کر دیں

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کر دیں

کراچی : شہر کے مختلف مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی نے گرمی کے ستائے شہریوں کی سانسیں بحال کردیں ہیں۔ کراچی میں جاری گزشتہ تین روز سے جاری شدید گرمی کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش ریکارڈ کی گئی۔ جن علاقوں میں بارش ریکارڈ کی […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چودھری رشید کو چیئرمین پیمرا کے عہدے پر بحال کر دیا

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا برطرفی کیس میں حکومت کا جواب آنے پر چند ماہ قبل سماعت مکمل کر کے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ جسٹس نور الحق قریشی نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ، عدالت عالیہ نے حکومتی جواب کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے اور چودھری رشید احمد […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

حکومت کراچی کے امن کو بحال کر کے دم لے گی: حمزہ شہباز

لاہور : الحمراء ہال لاہور میں سانحہ جوزف کالونی کے متاثرین میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میاں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ترقی دشمن کی آنکھ میں کھٹکتی ہے جب بھی پاکستان ترقی کی راہ چلنا شروع کرتا ہے تو دشمن کراچی جیسے واقعات کراتے ہیں۔ حکومت […]

خواجہ سعد رفیق کی رکنیت بحال ہونے پر پاکستان مسلم لیگ نون فرانس کے رہنماوں نے خوشی کا اظہار کیا

خواجہ سعد رفیق کی رکنیت بحال ہونے پر پاکستان مسلم لیگ نون فرانس کے رہنماوں نے خوشی کا اظہار کیا

پیرس ( زاہد مصطفی اعوان ) سپریم کورٹ میں این اے ایک سو پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف درخواست پرسماعت جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی عدالت نے خواجہ سعد رفیق کی درخواست سماعت کے لئے منظورکرتے ہوئے ان کی اسمبلی رکنیت بحال کردی۔ […]

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اقتدار میں آ کر نیکوکارہ کو ملازمت پر بحال کرینگے، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ایس ایس پی اسلام آباد نیکوکارہ کو غیر قانونی احکام نہ ماننے پر ملازمت سے برطرف کیا ہے، تحریک انصاف اقتدار میں آکر انھیں ملازمت پر بحال کرکے عزت دیگی۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں عمران خان […]

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کی جائے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت بحال کرکے اسے آزادکشمیر کی طرز پر اسٹیٹ سبجیکٹ رول کی سہولت دی جائے۔ الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم، ملک کی واحد لبرل ، جمہوری اور ترقی پسند جماعت ہے جو ملک سے […]

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی : ریما خان

لاہور (یس ڈیسک) لالی وڈ کی نامور ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسڑی کی رونقیں بحال کر نے کیلئے جلد پاکستان آونگی ‘میں نے نئی اردو فلم بنانے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ پاکستانی فلم انڈسڑی نے مجھے جو شہرت اور عزت دی ہے اسکو کبھی فر موش نہیں […]

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی کے 95 فیصد علاقوں کی بجلی بحال کردی، کے الیکٹرک

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے 95 فیصد سے زائد علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے جبکہ کراچی ایئرپورٹ کو بجلی فراہم کردی گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک نے بتایا کہ شہر میں بجلی کی فراہمی تقریباً معمول کے مطابق ہے۔ بجلی کی مکمل بحالی کے لیے نیشنل گرڈ کی مدد کی ضرورت ہے […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے […]

سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی رکنیت بحال کر دی

سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن سنتوش کمار کی رکنیت بحال کر دی۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف سنتوش کمار کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سنتوش کمار […]

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی بھی ٹھوس وجہ کے بغیر مذاکراتی عمل کو ختم کیا اب اسے دوبارہ شروع کرنے کی ذمہ داری بھی اسی پر آتی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

کراچی اسٹاک مارکیٹ، بڑے پیمانے پر خریداری، بیک وقت 4 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی اسٹاک مارکیٹ، بڑے پیمانے پر خریداری، بیک وقت 4 نفسیاتی حدیں بحال

کراچی (یس ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو سرمایہ کاروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر خریداری کے باعث زبردست تیزی کا سلسلہ دیکھا گیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 381 پوائنٹس کے نمایاں اضافے سے بیک وقت 4 حدیں عبور کرتے ہوئے 31680 پوائنٹس پر پہنچ گیا جبکہ کے ایس ای […]