By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 barriers, issued, permit, roads, Sindh Rangers, اجازت نامہ, جاری, رکاوٹیں, سندھ رینجرز, شاہراہوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ جو رکاوٹیں مرکزی شاہراہوں پر نہ ہوں، انھیں اجازت نامہ جاری کیا جا سکتا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی جانب سے بیئرئر ہٹانے میں بھرپور تعاون اور شرکت کو سراہتے ہیں۔ رینجرز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 altaf hussain, Jinnah Ground, justice, Meetings, presentations, الطاف حسین, تحریک انصاف, جلسے, جناح گرائونڈ, پیشکش اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کی پیشکش کر دی، کہتے ہیں یادگار شہداء کے تقدس کا خیال رکھا جائے، دونوں جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ ہر قسم کی محاذ آرائی اور اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 ideology, imran, money, Nawaz Sharif, Zardari, آصف زرداری, عمران, نظریہ, نواز شریف, پیسہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنمائوں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔ منگل کو اپنے […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 Charges, Federal, investigations, JIT, recipe, Sindh, Sult Mirza, الزامات, تفتیش, جے آئی ٹی, سندھ, صولت مرزا, وفاق, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے محکمہ داخلہ سندھ کو ہدایت کی ہے کہ سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے متحدہ کی اعلیٰ قیادت پر لگائے الزامات کی تفتیش کیلیے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنائی جائے۔ وفاقی محکمہ داخلہ کے ایک افسر نے ایکسپریس ٹریبیون کو بتایا کہ وفاق چاہتا ہے کہ صولت مرزا کے […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 case registered, leaders, MQM, pti, ایم کیو ایم, تحریک انصاف, درج, رہنماؤں, مقدمہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے بھی تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف تھانہ عزیز آباد میں مقدمہ درج کرادیا۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کی مدعیت میں تھانہ عزیزآباد پولیس نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں ضمنی انتخاب کے لئے حلقہ این اے […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 communication, delegation, reached, saudi arabia, situation, yemen, ر بات چیت, سعودی عرب, صورتحال, پاکستانی وفد, پہنچ گیا, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیالات کے لئے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب پہنچ چکا ہے۔ وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ سعودی عرب جانے والے وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف کے علاوہ قومی سلامتی اور خارجہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 Album, Postcards From pyradayyz, release, Ringo Starr, البم, رِنگو سٹار, ریلیز, پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز شوبز

نیو یارک (جیوڈیسک) ماضی کے مقبول ترین میوزک بینڈ ” بیٹلز ” کے رکن رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز کر دی ہے۔ البم میں گیارہ گانے ہیں۔ رنگو کا کہنا ہے وہ گانے لکھتے ہیں اور یہی ایک کام ہے جو انہیں آتا ہے۔ انہوں نے کہا وہ اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on April 1, 2015 Amitabh Bachchan, current location, failures, life, امیتابھ بچن, زندگی, موجودہ مقام, ناکامیاں شوبز

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ اس فیسٹیول میں ایوارڈ ملنے پر بے حد خوش ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مصر آ کر مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ میرا اپنا دوسرا گھر ہو۔ مصر کے لوگوں نے ہمیشہ مجھے عزت اور احترام دیا […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 April Fool, Liars, pakistan, people, stupid, World Day, اپریل فول, بیوقوف, جھوٹوں, عالمی دن, لوگ, پاکستان کالم

تحریر : عقیل خان اپریل فول کا مطلب ہے کہ لوگوں سے جھوٹ بول کر ان بیوقوف بنایا جائے۔ اس جھوٹ سے خواہ ان کا کتنا بڑا نقصان ہوجائے مگر جھوٹ بولنے والے کو اس کی کوئی پرواہ نہیں۔اس دن کو ہمارے پاکستان میں بھی بڑے زور و شور سے منا یا جاتا ہے جبکہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 ceremony, organized, pakistan, Pakistan Day, Pakistan Day Birmingham, انعقاد, تقریب, زیراہتمام, قاید اعظم ٹرسٹ برطانیہ, یوم پاکستان تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Britain Trust, event, organized, Pakistan Day, انعقاد, تقریب, زیراہتمام, قایداعظم ٹرسٹ برطانیہ, یوم پاکستان تارکین وطن

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) قائداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے زیراہتمام یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک منفرد تقریب مقامی حال میں انعقاد پذیر ہویی۔ اس تقریب کے میزبان معروف سماجی و فلاحی ادارہ قایداعظم ٹرسٹ برطانیہ کے چیرمین راجہ محمد اشتیاق اور ٹرست کے دوسرے عہدیداران عبید اللہ خان، ماسٹر لطیف احمد، محمد محی […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 beleaguered, called, china, help, pakistanis, Tasneem Aslam, yemen, تسنیم اسلم, طلب, محصور, مدد, پاکستانیوں, چین, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر ضارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ ہمن میں محصور پاکستانیوں کے نکالنے کے لئے چین سے مدد طلب کرلی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صنعا میں پھنسے 70 پاکستانیوں کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں لیکن وہاں کا ہوائی اڈہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Hasnat Ahmad Murtaza, Hazrat Abu Bakr, Munich, Seminars, ابوبکر صدیق, حسنات احمد مرتضے, سیمینار, میونخ, گیارھویں شریف تارکین وطن

جرمنی: میونخ میں ماہانہ گیارھویں شریف کے موقع پر حضرت سیدنا ابوبکر صدیق سیمینار۔ مورخہ 25 اپریل بروز ہفتہ 2015 بوقت 19 تا 21 بجے بمقام۔ Near : U3 ..Brudermühlstraße خطاب۔ علامہ حسنات احمد مرتضے احباب کو شرکت کی دعوت شرکائے سیمینار کو لنگر پیش کیا جائے گا۔ 0163 7996464 برائے رابطہ۔ 17680185443, 01796693866 , […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Asfand Yaar Wali, Charges, investigations, Serious, Sult Mirza, اسفند یار ولی, الزامات, تحقیقات, سنجیدہ, صولت مرزا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات انتہائی سنجیدہ اور اہم ہیں جو سینئر سیاستدانوں پر لگائے گئے ہیں۔ ان الزامات کی کھلی تحقیقات ہونی چاہیے ۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نےکہا کہ صولت مرزا کے بیان کی کوئی قانونی حیثیت نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 few breaths, fiction, Human, life, rest, truth, افسانہ, انسان, باقی, حقیقت, زندگی, چند سانسیں کالم

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی چند سانسیں ہیں حقیقت، سانس رکنے دیجئے بن کے رہ جائیں گے دنیا کے لئے افسانہ ہم ہر انسان کی طرح ہماری زندگی میں بھی اچھے اور بُرے دن آتے جاتے رہے ہیں۔ اگر اچھے دنوں نے ہمیں خوشیاں فراہم کیں تو بُرے دن ہمیں نچوڑتے بھی رہے لیکن اس […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Claims, damages, hearing, imran khan, pakistan, دعویٰ, سماعت, عمران خان, کیخلاف, ہرجانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 20ارب روپے کے ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت ہوئی، بابر اعوان کی جانب سے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے تعصب رکھنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخار […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 attended, honor, journalists, Maulana Saeed Yusuf, political, reception, Representatives, social, استقبالیہ تقریب, اعزاز, سماجی, سیاسی, شرکت, صحافی تنظیموں, مولانا سعید یوسف, نمائندوں تارکین وطن

جدہ (نوید فاروقی) صدر جمیعت علمائِ اسلام آزاد کشمیر مولانا سعید یوسف کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ مختلف سیاسی، سماجی اور صحافی تنظیموں کے نمائندوں کی شرکت۔ تقریب سے صدر جے یو آئی آزاد کشمیر سعید یوسف، قاری رفیع اللہ ہزاروی امیر جے یو آئی سعودی عرب، مولانا ذاکر جذبی صدر جے یو آئی طائف، […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 beginning, International Theatre Festival, karachi, Mahesh Bhatt, participation, Pooja Bhatt, انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول, آغاز, شرکت, مہیش بھٹ, پوجا بھٹ, کراچی شوبز

کراچی (جیوڈیسک) ناپا کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر نیشنل تھیٹر فیسٹیول میں پانچ ممالک سے فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ فیسٹیول میں بھارت کا تھیٹر گروپ بھی حصہ لے رہا ہے۔ بھارت سے خصوصی طور پر کراچی آنے والے فلم ساز اور ڈائریکٹر مہیش بھٹ اور ان کی بیٹی پوجا بھٹ نے بھی شرکت […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 aamir khan, film, life, Mumbai, stake, جان, داؤ, عامر خان, فلم, ممبئی شوبز

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ نے نئی فلم ’’دنگل‘‘ کے لئے 15 کلو گرام سے زیادہ وزن بڑھا کر صحت سے متعلق سنگین خطرات مول لئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہے جانے والے اداکار عامر خان اپنی نئی فلم ‘’دنگل‘‘ میں 55 سالہ ریسلر کا کردار نبھائیں گے […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 delegation, discuss, khawaja asif, left, pakistan, saudi arabia, situation, yemen, تبادلہ خیال, خواجہ آصف, روانہ, سعودی عرب, صورتحال, وفد, پاکستان, یمن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن کی صورتحال پر سعودی حکام سے تبادلہ خیال کے لیے پاکستان کا اعلیٰ سیاسی و عسکری حکام پر مشتمل وفد سعودی عرب روانہ ہوگیا ، وفد کی قیادت وزیرِ دفاع خواجہ آصف کر رہے ہیں۔ راونگی سے قبل وزیر دفاع نے کہا کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 character, Conspiracies, Makkah Medina, Muhammad Amin Tahir, pakistan, Rebels, باغیوں, عالمی سازشیں, مکہ مدینہ, پاکستان, کردار کالم

تحریر: محمد امین طاہر حوثی باغیوں نے یمن کے اکثر علاقوں پر امریکی سفارت خانے کے سوا پورے شہر پر قبضہ جما لیا۔اب امریکی سفارت خانے کو یہ ”استثنیٰ” کس بنیاد پر حاصل ہوا،۔ س کوجاننے کے لیے یہ کافی ہے کہ اس ساری جنگ کے پیچھے امریکہ اور اس کے اتحادی ہیںاب تھوڑی نظر […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Aafia Siddiqui, arrested, Model Ayaan, pakistanis, twelve years, بارہ سال, عافیہ صدیقی, ماڈل ایان, پاکستانیوں, گرفتار کالم

تحریر: علی عمران شاہین وہ 30 مارچ کا ہی ایک روشن دن تھا۔ بہار کی آمد آمد اور پھولوں کی رعنائیاں رنگ دکھا رہی تھیں لیکن کیا کسی کو معلوم تھا کہ آج کے دن ایک ایسا پھول قید میں جانے والا ہے جس کا کوئی ثانی نہیں۔ وہ پھول اکیلا نہیں تھا بلکہ اس […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 Disbelief, extortion, frustration, killings, suicide attacks, terror, بھتہ خوری, خودکش حملوں, دہشت گردی, مایوسی, ٹارگٹ کلنگ, کفر کالم

تحریر: پروفیسر مظہر دہشت گردی، بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، خودکش حملوں، بم دھماکوںاور بارود کی بوسے رچی فضاؤں کے باوجود وطنِ عزیز میں امیدوں اور آشاؤں کی توانا کرنیں پھوٹ رہی ہیں۔ گھٹنوں کے بل رینگتی معیشت اپنے قدموں پر کھڑی ہورہی ہے، مہنگائی کے طوفانِ بلاخیز کے آگے بند باندھنے کی کوششیں ثمرآور ہو […]
By Yes 1 Webmaster on March 31, 2015 chaired meeting, decision, delegation, Prime Minister, saudi arabia, اجلاس, زیر صدارت, سعودی عرب, فیصلہ, وزیر اعظم, پاکستانی وفد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یمن کی صورتحال کے حوالے سے پاکستانی وفد آج ہی سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس ہوا جس میں یمن میں […]