counter easy hit

پشاور ، رواں سال58افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے

پشاور ، رواں سال58افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے

پشاور میں رواں سال دہشت گردانہ واقعات میں 58 افراد جاں بحق اور 107 زخمی ہوئے۔پچھلے سال کے مقابلے میں یہ تعداد کم ہے جبکہ ٹارگٹ کلنگ میں اضافہ ہوا ۔ پشاور میں رواں سال 39 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے جبکہ مجموعی طور پر89 حملے ہوئے جن میں پولیس پر ہونے والے 63 حملے […]

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک بھر میں فی تولہ سونا 500 روپے سستاہوکر 49 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر سستاہوکر 1131 ڈالر فی اونس پر آگیا ۔ اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی ہوا۔مقامی صرافہ بازار […]

امریکا:غیر قانونی مقیم مسلمانوں کی ملک بدری کا پروگرام منسوخ

امریکا:غیر قانونی مقیم مسلمانوں کی ملک بدری کا پروگرام منسوخ

اوباما انتظامیہ نے نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں اور عرب باشندوں پر نظر رکھنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام منسوخ کردیا ہے ۔ اس فیصلے کا مقصد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمانوں کے امریکا داخلے سے قبل سخت اسکروٹنی کے منصوبے کو روکنا ہے ۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ […]

پیرو میں کھدائی کے دوران مگر مچھ نکل آیا

پیرو میں کھدائی کے دوران مگر مچھ نکل آیا

زمین یا کسی عمارت کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نواردات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے لیکن پیرو میں میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ پیرو کے جنوب مشرقی شہر پورٹو ملدونادو میں مزدوروں کو عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے […]

نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کانیا ٹریلر

نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کانیا ٹریلر

ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار لیام نیسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے ۔ ہدایت کارجان اونٹونیو بیونا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دیوہیکل خوفناک بلا اُٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔پیٹرک نیس کے […]

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ہےجس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم کو دہشت گردی کے خلاف جاری کوششوں اور پیشہ ورانہ امور سے آگاہ کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی جی […]

سڈنی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر 7افراد گرفتار

سڈنی: دہشتگردی کی منصوبہ بندی پر 7افراد گرفتار

آسٹریلوی پولیس نے کرسمس پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سڈنی میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں آسٹریلوی پولیس نے 7افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد میلبرن شہر کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ گرفتار افراد ریلوے اسٹیشن، فیڈریشن اسکوائر اور چرچ کو نشانہ […]

کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 افراد گرفتار

کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 3 افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز اور پولیس نے سی ویو پر واقع ایک بنگلے پر چھاپا مار کر سیاسی جماعت کے نامعلوم عہدیدار کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم […]

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کا شیڈول بھی […]

زرداری کی آمد، استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا، وزیر اعلی سندھ

زرداری کی آمد، استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا، وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سابق صدر زرداری کی آمد پر استقبال جلسہ سے بڑا ہوگا۔ مراد علی شاہ دبئی سے وطن واپسی پر اولڈ ٹرمینل پہنچے تھے۔ انہوں نے زرداری کی آمد اور استقبال کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا اور سول ایوی ایشن حکام سے ملاقات بھی […]

نیویارک: عمارت میں آگ لگ گئی، 13افراد زخمی

نیویارک: عمارت میں آگ لگ گئی، 13افراد زخمی

امریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کہتا ہے کہ آگ کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب 3فائر فائٹرز سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ آگ ایک کمرے میں لگی تھی، جو تیزی سے پھیلی اور تیسرے اور چوتھے فلور کو […]

آصف زرداری آج کراچی پہنچیں گے، ایئرپورٹ پر بھرپور تیاریاں

آصف زرداری آج کراچی پہنچیں گے، ایئرپورٹ پر بھرپور تیاریاں

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری آج دوپہر کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ان کے استقبال کی تیاریاں زور و شور سے جاری، جبکہ کارکنوں میں بہت جوش و خروش ہے۔ آصف زرداری کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کے لیے کراچی کے مختلف مقامات پر کیمپ لگائے گئے ہیں، جہاں جیالے پارٹی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع

آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ […]

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور: گھر میں آتشزدگی، ماں بیٹی جاں بحق

لاہور کے علاقے چونگی امر سدھو کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ماں بیٹی جھلس کر جاں بحق ہوگئیں ہیں۔ باپ اور 2کم سن بیٹیاں بری طرح جھلس گئیں ہیں۔ چونگی امر سدھو کے رہائشی میاں بیوی میں بدظنیاں اور روز روز کی لڑائی بالآخر گھرانے کو آگ لگا گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے […]

دبئی: عشرت العباد کے بیٹے کا ولیمہ، متعدد شخصیات کی شرکت

دبئی: عشرت العباد کے بیٹے کا ولیمہ، متعدد شخصیات کی شرکت

سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹرعشرت العبادخان کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پاکستان سمیت مختلف ملکوں سے مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ سماجی تقریب مجموعی طورپر پاکستان پیپلز پارٹی کا شورہی اور تقریب میں ڈاکٹرعشرت العباد خان کے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے چہ میگوئیاں ہوتی رہیں۔ارباز العباد خان […]

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جاں بحق

مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جاں بحق

شکارپور میں بائی پاس کے نزدیک مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم، 4افراد جھلس کر جاں بحق 20سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ مسافر کوچ جیکب آباد سے کراچی جارہی تھی۔ تصادم کے بعد کوکوچ میں آگ بھڑک اٹھی، چند ہی لمحوں میں آگ نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی، مسافروں نے کوچ میں چیخ و پکار […]

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت، ایک پاکستانی 49سال سےاپنی شناخت کی تلاش کا منتظر

بھارت میں49سال سے ایک پاکستانی اپنی شناخت کی تلاش میں ہے، کراچی میں پیدا ہونے والاآصف کرادیا دو سال کی عمر میں بھارت چلاگیا۔ آج 51برس کی عمر کو اس کے پاس پاکستانی اور نہ بھارتی شہری ہونے کا ثبوت ہے۔ اس کے والدین ،بیوی اور تین بچے سب بھارتی شہری ہیں، ممبئی ہائی کورٹ […]

لاہور:آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی

لاہور:آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی دم توڑ گئی۔ پانچ سال کی مناہل کی والدہ اوربہن گزشتہ رات جاں بحق ہوئی تھیں۔ بچی کے والد اور ایک بہن اب بھی اسپتال میں زیر علاج ہے۔ کوٹ لکھپت میں مکان میں آگ سے جھلسنے والی ایک اور بچی چل […]

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

مصر میں اسرائیل کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ملتوی

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر مصر نے غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر مجوزہ قرارداد پر ووٹنگ ملتوی کی ۔ ووٹنگ رکوانے کیلئے ٹرمپ نے مصری صدر سے بھی بات کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا اس قرارداد میں ووٹ ڈالنے سے گریز کرنے پر غور کر رہا تھا جس صورت […]

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان

حویلیاں طیارہ حادثے کا ملبہ آج اٹھائے جانے کا امکان ہے ،ملبے کو ہٹانےکےلئےجائے حادثہ تک سڑک تعمیر کی گئی ہے۔7 دسمبر کو پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ گر گیا تھا۔ ملبے کو ہٹانے کے لئے سڑک کی تعمیر کا کام مکمل کرلیاگیا ہے جس کے بعد آج تمام ملبے کو ہٹائے […]

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت، حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نےقطری شہزادوں کو تلور کے شکار کی اجازت کی خلاف دائر درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پنجاب وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت تلور […]

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]

زرداری کی واپسی، 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم بھی اسی ماہ پاکستان آئے تھے

زرداری کی واپسی، 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم بھی اسی ماہ پاکستان آئے تھے

سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی ایسے موقع پر ہورہی ہے جب اسی ماہ 25 سال قبل قائد ایم کیو ایم لندن سے آخری بار کراچی آئے تھے۔ آصف علی زرداری علاج کی غرض سے کئی ماہ دبئی، لندن اور امریکہ میں مقیم رہے اور ان کی وطن واپسی کیلئے 23 دسمبر کی […]