counter easy hit

sight

نظر کی کمزوری کی 6 علامات

نظر کی کمزوری کی 6 علامات

آج کل نظر کی کمزوری ایک عام مسئلہ بن چکی ہے اور کم عمری سے ہی چشمہ لگ جاتا ہے۔ تاہم اگر آپ کوشش کریں تو اپنی آنکھوں کو قبل از وقت یا عمر کے ساتھ آنے والی کمزوری کو بڑھنے سے تحفظ دے سکتے ہیں یا ہوسکتا ہے کہ احتیاطی تدابیر اور ڈاکٹروں کی […]

نظر کی کمزوری (دور کی ہو یا قریب کی) ٹھیک کرنے کا نسخہ

نظر کی کمزوری (دور کی ہو یا قریب کی) ٹھیک کرنے کا نسخہ

اگر آپ کی بینائی کی کمزوری یعنی نظر کی کمزوری سے دوچار ہیں تواس نسخے کو آخرتک دیکھیں پھرفیصلہ آپ کا کےآپ نے ٹوٹکااستمعال کرنا ہےیاپھر نہیں آج کا ٹوٹکہ جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنےجا رہا ہوں یہ ان لوگوں کےلیے ہےجن کی نظرکمزور ہے اوراس کا فائدہ ان کو بھی ہے […]

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت ہے باقی

بصارت کھو گئی لیکن بصیرت ہے باقی

اﷲ پاک نے ہر انسان کو خوبصورت،ہنرمند اور کسی مقصد کے تحت پیدا کیا ہے ۔ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خوبی خامی ضرور ہوتی ہے۔ مگر ہوتے سب برابر ہی ہیں۔دنیا بھر میں کروڑوں افراد معذور ہیں یا کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔اگر ہم اپنے آس پاس نظر دوڑائیں تو ہمیں کئی ایسے لوگ […]

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

شام پر امریکی حملے سے دنیا تقسیم ہوگئی- امریکا اور روس کے درمیان تناﺅ میں اضافہ

لندن: شام پر امریکی حملے کے بعد دنیا تقسیم ہوگئی۔ برطانیہ، فرانس،جرمنی، اسرائیل، آسٹریلیا، کینیڈا، سعودی عرب اور ترکی نے امریکی کارروائی کی حمایت جبکہ ایران اور روس نے امریکی حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ امریکا نے کہا ہے کہ وہ شام پرمزید فضائی حملوں کے […]

مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا:وسیم آفتاب

مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا:وسیم آفتاب

پاک سرزمین پارٹی کے ترجمان وسیم آفتاب کا کہنا ہے کہ ہم چھٹی مردم شماری میں داخل ہورہے ہیں، ہمارے ملک میں مردم شماری کو سیاست کی نظر کردیا گیا ہے۔ وسیم آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ ملک میں مردم شماری ہونے جارہی ہےجوکہ اچھا عمل ہے،یہ خالصتاً ملک کے انتظامی […]

اندرون سندھ میں بارشوں کے بعد دھند کا راج، حد نگاہ صفر

اندرون سندھ میں بارشوں کے بعد دھند کا راج، حد نگاہ صفر

تین روزہ بارشوں کے بعد مختلف شہروں میں دھند کا راج رہا، جبکہ حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ ٹنڈومستی، لاڑکانہ شاہراہ، نارا، کوٹ ڈیجی اور دیگر علاقوں میں پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور میں تین روز کی مسلسل بارش کے بعد پیر کو ضلع بھر میں […]

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ، ڈاکٹر بینائی بچانے کی کوششوں میں مصروف

روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر […]

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئرپورٹ پر شدید دھند، حد نگاہ صفر

کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کا شیڈول بھی […]

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج بھی دھند کا راج، کئی مقامات پر حد نگاہ صفر

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہرو ں میں دھند کا راج برقرار ہے جس کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہو […]

ٹرمپ کا ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے آنے پر خوش اظہار

ٹرمپ کا ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے آنے پر خوش اظہار

نیویارک : امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری سے متعلق ای میلز سامنے لانے پر امریکی کانگریسی رہنما کا شکریہ ادا کیا، جبکہ ہیلری کلنٹن دوبارہ تحقیقات کے بیان پر ڈائریکٹر ایف بی آئی پر بھڑک اٹھی۔ ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے انتخابی مہم کے دوران ایف بی آئی کے ڈائریکٹر […]

اور کتنے؟

اور کتنے؟

تحریر : شاہ بانو میر غلام فرید صابری کی آواز میں تاجدار حرم ہو نگاہ کرم ہم بچے اُس وقت سے سنتے آ رہے ہیں جب کسی حرف کا کوئی مطلب نہیں جانتے تھے ٬ مگر اپنے بڑوں کو ہر ہر لے پر جھومتے اور داد دیتے دیکھتے تھے٬ کچھ سمجھ نہیں پاتے تھے تو […]

داتا تیری نگری میں

داتا تیری نگری میں

تحریر : شاہ بانو میر اچھا یہ ہے کینہ توز نگاہوں سے تولتی نگاہوں سے اس کے گرد گھوم کر چکر لگا کر اپنی ممکنہ تسلی کرتے ہوئے بھاؤ کم رکھنے کیلئے عام لہجے میں بولا ٹھیک ہے بس بیزارگی سے بازاری انداز میں سامنے موجود بیوپاری باپ کے تاثرات دیکھنے لگا وہاں حرص کی […]

چپ کے بھنور میں

چپ کے بھنور میں

تحریر: شاز ملک دروازہ کُھلا اور میں ساکت اور پھٹی پھٹی نظروں سے اُن لوگوں کو دیکھ رہی تھی جو ابھی ابھی چارپائی پر لیٹے ایک ساکت وجود کومیرے سامنے لا کر صحن میں رکھ کر ہمدردانہ نظروں سے مُجھے دیکھتے ہوئے باہر نِکل گئے۔ کِسی کی آواز نے مُجھے چونکا دِیا ارے کوئ اس […]

پرچم حسین شاد باد

پرچم حسین شاد باد

تحریر: صباء عیشل۔ فیصل آباد ہمارا پرچم یہ پیارا پرچم یہ پرچموں میں حسین پرچم برنگ موج نسیم پرچم اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاک سرزمین کے گوشے گوشے میں سبز ہلالی پرچم کی بہار رقص کرنا شروع کردیتی ہے۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ بہار ہر شخص اور ہر نظارے کو اپنی لپیٹ […]

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کیخلاف فیصلہ محفوظ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کے خلاف فیصلہ محفوظ کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ذکی الرحمن لکھوی کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نظر بندی غیر قانونی قرار دیکر کالعدم کر دی اور رہا کرنے کا حکم دیدیا لیکن […]

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی

لاہور میں ایک بار پھر دھند کا راج ، ملتان میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی

لاہور (یس ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں سمیت گرد و نواح میں صبح سویرے دھند چھا گئی۔ دن بھر سورج بادلوں کی لپیٹ میں رہے گا ۔ لاہور کے مختلف حصوں میں صبح سویرے دھند کے بادل چھائے رہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل موسم سرد اور خشک رہے گا ۔ آسمان پر […]