counter easy hit

flour

تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے راتوں رات یو ٹرن لے لیا، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری کا اسمبلی میں اظہار خیال

تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے راتوں رات یو ٹرن لے لیا، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری کا اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی صدارت میں شروع ہوا۔ پیپلز پارٹی کی شازیہ مری نے حکومت کی جانب سے کیے گئے توانائی کے معاہدوں پر سوالات اٹھائے، جس پر وفاقی وزیرپانی وبجلی عمر ایوب نے جوابات دیئے، اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی […]

پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو اسمبلی میں فخش پوسٹرز بانٹنے کیلئے استعمال کیا، فواد چوہدری

پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کو اسمبلی میں فخش پوسٹرز بانٹنے کیلئے استعمال کیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے دوران وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری موبائل سے ویڈیو بناتے رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران چوہدری فواد حسین نے کہا کہ شازیہ مری مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو چور چور کے پوسٹر دے رہی ہیں۔ ”پاکستان […]

قومی اسمبلی بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر، مہذب ارکان پارلیمانی اٹھ کر اجلاس سے چلے گئے

قومی اسمبلی بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر، مہذب ارکان پارلیمانی اٹھ کر اجلاس سے چلے گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کے روز ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر قومی اسمبلی سید جاوید حسنین نے آئین کے آرٹیکل 66 میں ترمیم کا بل پیش کیا۔ انھوں نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تمام محکموں بالخصوص،نیب، پولیس، نارکوٹکس، […]

اصل چپلی کباب کا راز: مکئی کا آٹا

اصل چپلی کباب کا راز: مکئی کا آٹا

واشنگٹن ڈی سی — کچھ دن پہلے میری ایک دوست نے فون کیا اور پوچھا کہ مجھے چپلی کباب بنانے ہیں، ترکیب بتاؤ۔ میں نے الف سے ی تک ساری ترکیب بتا دی۔ تین گھنٹوں بعد میرے فون پر میسج کے ساتھ چپلی کبابوں کی تصویر آئی جو کباب کم، قیمے کے پکوڑے زیادہ لگ […]

آٹا چینی فارنزک رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش، نیا پنڈورابکس

آٹا چینی فارنزک رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش، نیا پنڈورابکس

پاکستان میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق رواں برس اپریل کے اوائل میں سامنے آنے والی انکوائری رپورٹ کی مفصل فارنزک آڈٹ رپورٹ جمعرات کو وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بلائے گئے اس خصوصی اجلاس میں آٹے اور چینی کے بحران سے متعلق بنائی […]

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف

حکومت آٹا چینی چوری اورآئی پی پیز رپورٹس سے توجہ ہٹانے کیلئے نیب اوراٹھارھویں ترمیم کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، خان یوسف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق جنرل سیکرٹری خان یوسف نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اٹھارھویں ترمیم اور نیب ترمیمی بل کا […]

آٹا اور چینی سکینڈل۔۔!!نیب کا چینی چوروں کیلئے شکنجہ تیار۔۔۔بڑے بڑوں کی شامت آ گئی

آٹا اور چینی سکینڈل۔۔!!نیب کا چینی چوروں کیلئے شکنجہ تیار۔۔۔بڑے بڑوں کی شامت آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا، نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی ایک پرائم میگا سکینڈل ہے، تمام قانونی پہلووں کا گہرائی سے جائزہ […]

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

تحریک انصاف میں نئی صف بندیاں، وفاق کے بعد پنجاب کی شامت آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آٹا اور چینی بحران پر کی جانے والی ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی باز گشت منگل کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سنی گئی۔ وزیراعظم نے جہاں آٹا اور چینی کے بحران کے ذمہ داروں سے کوئی رعایت نہ برتنے کے […]

جہانگیر ترین کے الزامات کا اثر۔۔!! وزیر اعظم عمران خان نے اب کسے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا؟ پورے ملک کو ایک اور سرپرئز دےدیا

جہانگیر ترین کے الزامات کا اثر۔۔!! وزیر اعظم عمران خان نے اب کسے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا؟ پورے ملک کو ایک اور سرپرئز دےدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی بحران، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کی جانب سے اعظم خان پر ان کیخلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، مزید 3 سینئر بیوروکریٹس کو عہدوں سے ہٹانے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ […]

اپوزیشن، صحافیوں ، اساتذہ کو بغیر مقدمات ہتھکڑیاں لگانے والے حکومت اپنوں کی لوٹ مار سامنے آنے پرگرفتاریوں سے گریزاں کیوں؟ میاں محمد حنیف

اپوزیشن، صحافیوں ، اساتذہ کو بغیر مقدمات ہتھکڑیاں لگانے والے حکومت اپنوں کی لوٹ مار سامنے آنے پرگرفتاریوں سے گریزاں کیوں؟ میاں محمد حنیف

اپوزیشن، صحافیوں ، اساتذہ کو بغیر مقدمات ہتھکڑیاں لگانے والے حکومت اپنوں کی لوٹ مار سامنے آنے پرگرفتاریوں سے گریزاں کیوں؟ میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے حکومت پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن، صحافیوں، اساتذہ کوبغیر مقدمات گرفتارکروانے اورہتھکڑیاں […]

تہلکہ خیز انکشاف : آٹا اور چینی بحران کے ذمہ دار عمران خان یا جہانگیر ترین نہیں بلکہ (ن) لیگی رہنما نکلے ۔۔۔۔ پتہ چلتے ہی گرفتار کر لیا گیا ، یہ تینوں کون ہیں ؟ تازہ ترین خبر

تہلکہ خیز انکشاف : آٹا اور چینی بحران کے ذمہ دار عمران خان یا جہانگیر ترین نہیں بلکہ (ن) لیگی رہنما نکلے ۔۔۔۔ پتہ چلتے ہی گرفتار کر لیا گیا ، یہ تینوں کون ہیں ؟ تازہ ترین خبر

لاہور (ویب ڈیسک)لاہور پولیس نے چینی کے بڑے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین تاجروں کو حراست میں لے لیا جس میں سے ایک ڈیلر کو جیل بھیج دیا گیا۔ذرا ئع کا دعویٰ ہے کہ مذکو ر ہ حرا ست میں لئے گئے تما م ڈیلر مسلم لیگ ن ے تعلق ر کھتے ہیں […]

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ

کراچی: بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں گندم کی یومیہ بنیادوں پرپنجاب ترسیل سے سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلورملز مالکان نے گندم کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرات کے پیش نظر سندھ سے گندم کی بین الصوبائی […]

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

فلور ملز مالکان نے عوام کے لیے رمضان پیکج کی مخالفت کردی

لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کے رمضان پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر غربت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں فلورملزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خلیق ارشد اور نیشنل گروپ کے چیئرمین محمد بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوداموں میں موجود […]

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار پر ’آٹے‘ سے حملہ

فرانسیسی صدارتی امیدوار مینیول والزپر ایک کیفے کے باہر شہری نے آ ٹا پھینک دیا، سیکورٹی حکام نے اس شخص کو حراست میں لے لیا۔ فرانس کے سابق وزیر اعظم اور صدارتی امیدوار اسٹراس برگ میں مہم کے دوران ایک کیفے پہنچے ،اندر دا خل ہونے کیلئے دروازے کی جانب بڑھتے سابق وزیر اعظم پر […]

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

منظور حسین وسان کا عندیہ یا صرف اخباری بیان

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج دورِ جدید کی سائنسی دنیا میں بھی بھوک و افلاس وہ مسائل ہیں جن کا دائمی حل زمینِ خدا پر بسنے والے ہر غریب اور غربت کا ڈسا اِنسان چاہتا ہے مگر افسوس ہے کہ دنیا کے مٹھی بھر امیروں اور حکمرانوں کے نزدیک برسو ںسے دنیا کے غریبوں […]