counter easy hit

نیویارک: عمارت میں آگ لگ گئی، 13افراد زخمی

New York building fire kills 13 people

New York building fire kills 13 people

امریکی شہر نیویارک میں مین ہیٹن کے علاقے کی عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کہتا ہے کہ آگ کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے سبب 3فائر فائٹرز سمیت 13افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

آگ ایک کمرے میں لگی تھی، جو تیزی سے پھیلی اور تیسرے اور چوتھے فلور کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ آگ کے باعث متعدد افراد عمارت میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور عمارت میں ممکنہ طور پر پھنسے افراد کی تلاش جاری ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website