By MH Kazmi on December 23, 2016 Amir, from, hatred, intense, Khan, revealed, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اور مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان آپس میں ایک دوسرے کے اتنے اچھے دوست ہیں اکثر دونوں ایک ساتھ گھومتے نظرآتے اور ایک دوسرے کی فلموں کو بڑھ چڑھ کر پروموٹ کرتے نظر آتے ہیں لیکن سلمان خان نے اپنے تازہ ترین بیان میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں عامر خان سے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 16, fans, from, have, Jahan, Noor, passed, the, years, ‘Malika-e-Tarannum’ اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 16 ویں برسی منائی جارہی ہے۔ موسیقی کی دنیا کا ذکرسروں کی ملکہ نورجہاں کے بغیر مکمل نہیں ہوتا،گیت ہو یا غزل میڈم کی آواز کانوں میں رس گھولتی ہے، میڈم نور جہاں کی صلاحیتوں کا اعتراف صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھرمیں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 again, asian, be, began, block, broken, out, strong, to, try اہم ترین, خبریں, کھیل

ممبئی: ٹوٹا پھوٹا ایشین بلاک پھر مضبوط بننے کی کوشش کرنے لگا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی میں بی سی سی آئی کے مفادات کا تحفظ کرے گا، ایشین کرکٹ کونسل کی حالیہ میٹنگ میں پی سی بی کے ساتھ سری لنکا اور بنگلہ دیش نے بھی ریونیو کی تقسیم کے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 afridi, australia, confident, over, Pakistan's, victory اہم ترین, خبریں, کھیل

کراچی: سابق کپتان شاہد آفریدی کو یقین ہے کہ پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں کامیابی سے نئی تاریخ رقم کرسکتا ہے،گرین کیپس پہلے ہی برسبین میں شکست کی وجہ سے تین میچز کی سیریز میں 0-1 کے خسارے سے دوچارہیں، دونوں ٹیموں میں دوسرامیچ 26 دسمبر سے میلبورن میں شروع ہوگا۔ ’’ایکسپریس ٹریبیون‘‘ سے بات […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 46, afghanistan, claimed, forces, have, killed, militants, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے 46 شدت پسند ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 46 شدت پسند ہلاک اور43 زخمی ہوگئے جبکہ دھماکا خیز مواد پھٹنے کے واقعات میں 4 بچوں اور 5 طالبان رہنماؤں سمیت 11 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 ban, Cooperation, in, India, issues, Ki-moon, offered, Pak, resolving اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اختلافات مذاکرات کے ذریعے حل کریں، اگر دونوں ممالک چاہیں تو ہم کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ادارے کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صحافیوں سے گفتگو میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 afghan, agreed, and, Ceasefire, Maintenance, Negotiations, taliban اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ’سیزفائر اور مذاکرات کی بحالی‘ کیلیے پس پردہ رابطے اہم مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ امریکا اور افغان حکومتوں کی درخواست پر پاکستانی حکام نے جید علمائے کرام اوررابطہ کاروں کے توسط سے افغان طالبان کو مذاکرات پرآمادہ کرنے کیلیے دوبارہ کوششوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 23, 8, A, bombing, Car, city, in, including, Iraqi, killed, Mosul, people, policemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 alive, burned, ISIS, soldiers, Turkish اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

عالمی شدت پسند تنظیم داعش نے شام کے شہر حلب میں یرغمال بنائے گئے ترک فوجیوں کو زندہ جلا ڈالا اور اس اندوہناک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شائع کردیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کالعدم تنظیم داعش نے شام میں 2 ترک فوجیوں کو آگ لگا کر زندہ جلا ڈالا اور اس انسانیت […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 A, ali, Arrival, asif, attack, feared, on, police, suicide, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری کی کراچی آمد کے موقع پر سندھ پولیس نے کراچی سمیت سندھ کے اعلیٰ پولیس افسران کوایک خط جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ آصف زرداری کی آمدکے موقع پرخودکش حملے سمیت دہشت گردی کاخدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق اے آئی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 and, daughters, hafizabad, in, killed, mother, two اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

حافظ آباد: صادق آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ماں اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ یس نیوز کے مطابق حافظ آباد کے علاقے صادق آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش نذر محمد کے گھر پر حملہ کر کے اس کی بیوی منظوراں بی بی اور 2 بیٹیوں تنویر اور کرن رانی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 ppp, prepares, return, the, to, today, welcome, well, will, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری آج ڈیڑھ سال بعد وطن واپس پہنچیں گے جہاں ان کا طیارہ کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 australia, foiled, in, increased, pakistan, sabotage, security, team اہم ترین, خبریں, کھیل

میلبورن: آسٹریلیا میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بنائے جانے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ کرسمس کے موقع پر میلبورن میں دہشت گردی کا بڑا حملہ ناکام بناتے ہوئے 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دوسری […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 asif, form, on, plan, return, to, Zardari's اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ پولیس نے سابق صدر آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے۔ یس نیوز کے مطابق سابق صدر اور مشترکہ چیرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کی وطن واپسی پر سندھ پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ قائم مقام آئی جی سندھ مشتاق مہر […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 12, 5, collided, fog, in, killing, people, sahiwal, vehicles اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ساہیوال: جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ یس نیوزکے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 7%, attacks, in, kills, on, Pakistani, rocket, Ships, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

صنعا: یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 all, Aziz, Condemned, forms, have, of, Sartaj, terrorism, we اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی پر زور مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ امورسرتاج عزیز نے جرمن وزیر خارجہ کو تعزیتی خط لکھا جس میں انہوں نے برلن ٹرک حملے میں مرنے والوں کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 allowed, case, family, Farooq, imran, meet, murder, suspects, to, were, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ یس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان کی اہلخانہ سے ملاقات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی سربراہی میں ہوئی۔ سماعت کے دوران ملزمان کے وکلا نے موقف اپنایا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 "48Hours, crime, Love, movie, released, thriller, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم فلم’’ 48آورز ٹو لو‘‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بینی بوم کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بہن کے قاتلوں کا سراغ لگانے کیلئے نکل پڑتا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 A, For, get, go, have, Heart, sleep, straight, tired, to, walk اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

یوں تو بیڈآرام کرنے اور خواب خرگوش کے مزے لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن امریکی کمپنی نے اس کا انوکھا استعمال کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ ہوٹل بک کرنے والی معروف ویب سائٹ کی جانب سے تیار کیا جانے والا یہ موبائل بیڈ اسپورٹس کار کی مدد سے بنایا گیا ہے ۔متحدہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Demonstrate, power, PSP, public, the, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پاک سرزمین پارٹی آج حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی،پکا قلعہ گراؤنڈ کو سجا دیا گیا۔مصطفیٰ کمال کہتے ہیں جلسے کے اثرات آنے والے دنوں میں نظر آئیں گے۔ پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے جلسے کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ حیدرآباد شہر اور لطیف آباد میں قومی پرچموں کے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 at, close, Karachi., of, offices, partner, raid, Rangers, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 aslam, Brisbane, confidence, in, innings, sami, second, the اہم ترین, خبریں, کھیل

پاکستان کے اوپنر سمیع اسلم کا کہنا ہے برسبین کی دوسری اننگز سے اعتماد بحال ہوا ، اس اعتماد کا میلبورن میں فائدہ ہو گا۔ سمیع اسلم نے کہا کہ پاکستان ٹیم میلبورن میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کھیلے گی،میلبورن اور سڈنی کی کنڈیشنز پاکستان کے لیے فائدہ مند ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 alive, echo, is, Melodious, Queen, Rythum:, songs, still, today اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

سُروں کی ملکہ ، ملکہ ترنم نورجہاں کو بچھڑے 16برس بیت گئےہیں مگر ان کے سریلے گیتوں کی گونج فضاؤں کو آج بھی مہکا رہی ہے ۔ بلھے شاہ کی نگری قصور کے ایک غریب موسیقار گھرانے میں 1926ء میں ایک بچی نے جنم لیاجس کا نام اللہ وسائی رکھا گیا۔ یہ بچی سات برس […]