counter easy hit

نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کانیا ٹریلر

The New trailer of the new fantasy film 'A Monster Calls'

The New trailer of the new fantasy film ‘A Monster Calls’

ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار لیام نیسن کی ڈرامے سے بھرپور نئی فینٹسی فلم ’’اے مونسٹر کال ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کر دیاگیاہے ۔

ہدایت کارجان اونٹونیو بیونا کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گِرد گھوم رہی ہے جسے دیوہیکل خوفناک بلا اُٹھا کر اپنے ساتھ لے جاتی ہے۔پیٹرک نیس کے ناول سے ماخوذ اس فلم کو جوناتھن کنگ اورمِچ ہاروٹ نے پروڈیوز کیا ہے جبکہ لیام نیسن سمیت سیگورنی وِیور،لیوس میگڈوگل، فلیسٹی جونزاورجینیفر لِم اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔درختوں میں رہنے والی اس دہشت ناک بلا سے بچہ کس طرح نکلنے میں کامیاب ہوگایہ دیکھنے کیلئے آپ کو کچھ انتظار کرنا پڑے گاکیونکہ یہ فینٹسی ڈراما فلم آئندہ برس6جنوری کو فاکس فیچرز کے تحت سنیماگھروں کی زینت بنائی جائے گی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website