
The second training session starts of Pakistan cricket team
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا ٹریننگ سیشن شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تاریخی ایم سی جی میں ٹریننگ کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر سہیل خان فٹ ہوگئے اور ٹریننگ میں شریک ہیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب فٹ ہوں، زیادہ مسئلہ نہیں ہوا تھا۔واضح رہے کہ طبیعت ناساز ہونیکی وجہ سے سہیل خان نے کل ٹریننگ میں حصہ نہیں لیا تھا۔








