By MH Kazmi on December 23, 2016 farms, give, government, japan, prevent, the, to, weapons, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جاپان میں شکاریوں کی قلت کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ حکومت نے کھیتوں کو بچانے کے لیے علاقے کی خواتین کو ہتھیار دے دیئے۔ ٹوکیو: جاپان میں شکاریوں کی قلت پیدا ہونے سے دیہی علاقوں میں جنگلی جانوروں کا راج بڑھنے سے جنگلی جانوروں نے کسانوں کا جینا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 bowls, made, millionaire, sit, sitting, women اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

رپورٹ کے مطابق پیتل کے خوبصورت نقش و نگارسے سجا یہ پیالہ دراصل اٹھارہویں صدی کا نایاب ترین برتن نکلا جس کا تعلق چین کی قدیم سلطنت سے ہے. لندن: کہتے ہیں کہ دینے والا جب بھی دیتاہے توچھپڑ پھاڑکر دیتا ہے ۔ برطانیہ کی ایک خاتون کے ساتھ ایسا ہی معاملہ ہوا جو صرف […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 bound, Cap, discovered, Harry, like, looks, Potter', spider اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

مکڑی کی دریافت جنوب مغربی بھارت کے پہاڑوں میں کیے جانیوالے ایک سروے کے دوران ہوئی۔ لاہور: بھارتی سائنسدانوں نے مکڑی کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جو حیرت انگیز طور پر ہالی ووڈ فلم سیریز ہیری پوٹر میں دکھائی جانیوالی ٹوپی کی شکل جیسی ہے ۔ ماہرین نے اس مکڑی کا نام ٹوپی […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 captain, cricket, doctor, Misbah, of, or اہم ترین, خبریں, کالم

مصباح کی شخصیت عجیب ہے، وہ پاکستان ٹیم میں شامل ہوئے اور پھرباہر ہوگئے، جب انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف میچ فکسنگ کا ڈرامہ رچایا گیا،اس واقعے سے پاکستان کرکٹ ٹیم کو شدید دھچکا لگا۔ ایسے کٹھن وقت میں ٹیم کی قیادت مصباح کو سونپ دی گئی، میچ فکسنگ کے الزامات کے بھنور میں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 A, ajmal, all, are, By, Dr, has, If, niazi, on, person, Poor, then, today اہم ترین, خبریں, کالم

ڈاکٹر امجد ثاقب نے ایک جملے میں تقدیر تاریخ اور تہذیب کو سمو دیا ہے۔ یہ جملہ کتابوں پر بھاری ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب فلاحی جذبوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ بھلائی سے بنے ایک بھرپور تخلیقی آدمی ہیں۔ جس آدمی کے دل میں درد و گداز اور سوز و ساز […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Absence, became, By, choudhry, house, in, lions, Nawaz, nisar, of, on, party, peoples, raza, senate, the, today اہم ترین, خبریں, کالم

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں جہاں نیب کی کارکردگی زیر بحث آئی وہاں اپوزیشن ارکان اپنی’’ چھریاں ‘‘ تیز کرکے سانحہ کوئٹہ کے تناظر میں وزیرے داخلہ چوہدری خان پر ’’ حملہ آور‘‘ ہونے کے لئے ایوان میں آئے اسے حسن اتفاق کہیے یا کچھ اور ایوان میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 21, Asar, By, chauhan, Day, december, of, on, the, today اہم ترین, خبریں, کالم

21 دسمبر کا دِن اُس وقت میرے لئے اہم ہوگیا تھا۔ جب اللہ تعالیٰ نے 2002ء میں ’’نیویارک واسی‘‘ میرے فرزندِ اوّل ذوالفقار علی چوہان کو فرزندِ اوّل شاف علی چوہان عطا کِیا۔ پرسوں (21 دسمبر کو) مَیں نے دُبئی میں مُقیم اپنے بیٹے شہباز علی چوہان کی اہلیہ عنبرین چوہان، اپنی بیٹی فائزہ کاشف، […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 and, arrogance, By, confidence, Javed, nusrat, on, today اہم ترین, خبریں, کالم

نوازشریف جب سے اس ملک کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں، میری ان سے صرف ایک بار تقریباً 10مہینے پہلے اسلام آباد کے ایک سکول کی تقریب میں سرسری ملاقات ہوئی تھی۔ مجھے اس بات کا لہٰذا ہرگز کوئی علم نہیں کہ اس بار اقتدار و اختیار کو مکمل طورپر اپنے قابو میں رکھنے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 answere, By, choudhry, from, Javed, nisar, not, possible, seeking اہم ترین, خبریں, کالم

’’آپ لوگ کھانا بہت لیٹ کھاتے ہیں‘‘ اس نے شرما کر جواب دیا‘ میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا‘ وہ بولا ’’میں نے چین میں بھی کام کیا اور میں یورپ‘ لاطینی امریکا‘ سینٹرل ایشیا اور عرب ملکوں میں بھی سفارت کرتا رہا لیکن مجھے صرف پاکستانی لیٹ کھانا کھاتے نظر آئے‘ یہ […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Advertising, against, Barq, By, For, Jan, on, prescription, Saad, today, ullah اہم ترین, خبریں, کالم

کل ایک شخص سے ہماری لڑائی ہوتے ہوتے رہ گئی، وہ ’’کرپشن‘‘ کے بارے میں نہایت بری بری باتیں کر رہا تھا بلکہ باتوں سے جی نہیں بھرا تو گالیوں پر آیا اور بے چاری کرپشن اور اس کے گھر والوں کے بارے میں کچھ ایسے انکشافات کرنے لگا جو قطعی غیرممکن تھے بھلا جانوروں […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 110, akhter, Baideri, By, meaningful, of, on, pages, reports, today, Zaher اہم ترین, خبریں, کالم

ہمارے ملک کے اہم مسائل پر ہماری عدلیہ بے لاگ ریمارکس دیتی رہتی ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ’’ہمارے قومی اداروں میں کرپشن کا بازار گرم ہے، ہر طرف افراتفری اور اقربا پروری نظر آتی ہے، بہتری کی کوئی امید […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Bangladesh, By, Nayer, on, Qaldeep, today, tragedy اہم ترین, خبریں, کالم

یہ بات میرے لیے تو قطعاً ناقابل فہم ہے کہ بنگلہ دیش کی 45 سالہ یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریوں کے دوران آخر ہندوؤں کے مندر اور ان کی جائیدادیں کیوں تباہ و برباد کی جا رہی ہیں۔ حالانکہ پنتالیس سال قبل بھارت نے مشرقی پاکستان کے لوگوں کو مغربی پاکستان کی بالادستی سے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 By, citizens, History, Jan, maqbool, of, on, Oppressed, Oria, Syria, today اہم ترین, خبریں, کالم

تاریخ کے صفحات میں جھانکیے اور عبرت کے طور پر اس کا مطالعہ کیجیے تو آپ کو تاریخ میں مردود اور قابل نفرت کرداروں کا نام اور حدود اربعہ بہت کم ملے گا لیکن ان کی غداری‘ دھوکے اور کردار کی ذلت کی کہانیاں بہت تفصیل سے ملیں گی۔ امت مسلمہ کی تاریخ میں قابل […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 actors, bollywood, Hrithik, in, is, more, Pay, Roshan, taxes, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نہ صرف اپنی ذاتی زندگی میں آنے والے مسائل سے دوچاررہے بلکہ وہ کافی عرصے سے بالی ووڈ میں بھی کامیاب نہیں ہوپارہے ہیں لیکن وہ سال 2016 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن رواں سال 2016 کے سب […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 By, Chairman, crash, Federal, house, in, ministers, of, outraged, PIA, plane, senate, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں 48 افراد کی جانیں چلی گئیں اور چیرمین پی آئی اے نے صرف استعفیٰ دے کر اپنی جان چھڑالی لی کیا اس سے ذمہ داریاں ختم ہو جاتی ہیں۔ چیرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں سینیٹر ثمینہ عابد […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 hijacked, Libyan, passenger, plane اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

طرابلس: لیبیا کی سرکاری ایئرلائن کےمسافر طیارے کو ہائی جیک کرلیا گیا جب کہ طیارے میں 118 افراد سوار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کی سرکاری ایئرلائن افریقیا کا مسافر طیارہ سبہا سے دارالحکومت طرابلس جا رہا تھا کہ اسے اغوا کرلیا گیا، طیارے میں 118 افراد سوار ہیں جب کہ طیارے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 actors, asif, brain, country, from, of, political, ran, remove, that, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 and, country, efforts, from, is, military, public, safe, the, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جیالوں نے جس طرح میرا لاہور میں استقبال کیا وہ دن بھی مجھے یاد ہے، بی بی ہمارے ساتھ ہیں اورشہید ذوالفقارہمارے ساتھ ہیں۔ عوام اور مسلح فورسز کی کوششوں سےپاکستان محفوظ ہے۔ اپنی آمد کے فوری بعد ایئرپورٹ کے قریب واقع جلسہ گاہ سے خطاب کرتےہوئے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 Bizarre, closed, in, interconnected, japan, patient, treatment اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو: جاپان میں خراب انداز میں اٹھنے بیٹھنے سے متاثرہ جسم میں پیدا ہونے والی سختی اور تکلیف کو دور کرنے کے لیے مریضوں کو ایک بڑی چادر میں گٹھڑی کی طرح لپیٹ کر ان کا علاج کرنے کا طریقہ بہت مقبول ہورہا ہے۔ جاپانی طویل اوقات تک سخت محنت کرنے میں مشہور ہیں اور اس دوران […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 beard, full, Harnam, kaur, of, the, UK, woman, youngest اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

لندن: برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور کا نام مکمل داڑھی والی سب سے کم عمر کی عورت کے طور پرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہے۔ برطانیہ میں رہنے والی ہرنام کور جب 16سال کی تھیں تب پتہ چلا کی انہیں پالی سِسٹک سنڈروم ہے جس کی وجہ سے جسم پر بے تحاشہ بال پیدا […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 11-year-old, child, doctor, of, problems, psychological, Us اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

نیویارک: نیویارک سب وے میں ہر اتوار کو ایک 11 سالہ بچہ لوگوں کو ان کے نفسیاتی مسائل اور الجھنوں پر مشورے دیتا نظر آتا ہے جو صرف 2 ڈالر فیس لیتا ہے جب کہ اس بچے کی مقبولیت میں غیر معمولی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ 11 سالہ بچے کا نام سائرو آرٹز ہے جو نیویارک سب وے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 2016, be, best, For, in, karachi, proved, the, theater, to اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں

کراچی: کراچی میں گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں سال رواں 2016 تھیٹر کے حوالے سے بہترین سال ثابت ہوا،کراچی میں آرٹس کونسل اور ناپا دونوں اداروں نے ملکی اور غیر ملکی ڈرامہ فیسٹیول کا انعقاد کرکے تھیٹر کے چاہنے والوں کو عمدہ اور معیاری ڈرامے دکھا کر تھیٹر کے فروغ اور ترقی میں اہم کردار […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 asif, dubai, from, pakistan, reached, to, Zardari اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری ڈیڑھ سالہ خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ پاكستان پیپلز پارٹی نے سابق صدر اور اپنے شریک چیرمین آصف علی زرداری كی واپسی پر شاندار استقبال كی تیاریاں مكمل كرلی ہیں، آصف زرداری کی وطن واپسی پر کراچی شہر […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 4300, Amir, be, Cinemas, Dangal, in, released, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی نئی فلم دنگل آج4 ہزار 300 سینماگھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کی یہ فلم رواں برسی کی دوسری فلم ہوگی جو سب سے زیادہ سینما اسکرین پر نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے اس سے قبل سلمان خان […]