counter easy hit

گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا

گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا ،کہا پابندی کے بعد باصلاحیت اور ہنر مند افراد امریکا نہیں آسکیں گے ۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کئی دوسرے امریکیوں کی طرح وہ بھی تارکین وطن کی اولاد ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل […]

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار،استور میں برفباری

مری میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے ،ٹھنڈے ٹھنڈے موسم کو انجوائے کرنے لوگوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار کا رخ کرلیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ استورشہر میں بوندا باندی ،پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ ملک کے بالائی […]

تھرلر فلم ’کولائیڈ‘کی نئی جھلکیاں جاری

تھرلر فلم ’کولائیڈ‘کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں کیونکہ تھرل سے بھرپور امریکن ۔جرمن فلم ’کولائیڈ‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ ایرن کریوے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو جرائم پیشہ افراد کے گروہ میں شامل ہوجاتا ہے لیکن پھر اسے اس دلدل سے […]

تھرلر فلم” جان وِک؛چیپٹر2 “کی نئی جھلکیاں جاری

تھرلر فلم” جان وِک؛چیپٹر2 “کی نئی جھلکیاں جاری

ایکشن ہیرو کیانو رِیو کی بدلے اورانتقام پر مبنی نئی ایکشن تھرلر فلم” جان وِک؛چیپٹر2 “کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ چیڈ اسٹیلسکی کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم2015کی ایکشن فلم ‘جان وِک ‘کا سیکوئل ہے جس کی کہانی نشانے بازی کے ماہرایک ایسے اسنائپر کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے پروفیشن […]

کولمبیا:بم اسکواڈ میں شامل کتے کی ریٹائرمنٹ

کولمبیا:بم اسکواڈ میں شامل کتے کی ریٹائرمنٹ

کولمبیا میں پولیس ڈپارٹمنٹ کے بم اسکواڈ میں تعینات کتے کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر گزشتہ کئی برسوں سے پولیس ڈپارٹمنٹ میں خدمات سر انجام دینے والے کیلٹ نامی کتے کوخراج تحسین پیش کیا گیا۔سونگھنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھنے والے اس کتے کو وی […]

نوشہرہ میں فائرنگ، ماں اور 2 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

نوشہرہ میں فائرنگ، ماں اور 2 بچے جاں بحق، ملزم گرفتار

نوشہرہ میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑپڑے،مخالفین کی فائرنگ سے ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہو گئے ، ایک ملزم کو گر فتارکرلیا گیا جبکہ چارفرار ہوگئے۔واقعہ گزشتہ رات نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے لڑے تو بڑے […]

لانڈھی: شہریوں کا ڈاکو پر تشدد، زندہ جلادیا

لانڈھی: شہریوں کا ڈاکو پر تشدد، زندہ جلادیا

کراچی کے علاقے لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور زندہ جلادیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے ڈاکو پر شدید تشدد کرنے کے بعد زندہ جلادیا۔ترجمان کے مطابق ایک […]

وزیراعلیٰ سندھ کی جاری تعمیراتی کام تیزکرنے کی ہدایات

وزیراعلیٰ سندھ کی جاری تعمیراتی کام تیزکرنے کی ہدایات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کا اچانک دورہ کیا اور شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں جائز ہ لیا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ عوام سڑکوں کی تعمیر کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں۔جولائی میں یونیورسٹی سے صفورا گوٹھ تک سڑک مکمل کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]

لیڈی ڈیانا کا مجسمہ بنانے کا حکم جاری

لیڈی ڈیانا کا مجسمہ بنانے کا حکم جاری

لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی،لیڈی ڈیانا کے مرنے کے 20 برس بعد ان کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم جاری کردیا گیا۔ شہزادی ڈیانا کے بیٹوں شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری نےاپنی والدہ کی یاد میں مجسمہ بنانے کا حکم دیا ہے۔مجسمہ لیڈی ڈیانا کی سابقہ رہائش گاہ کنزنگٹن محل میں تعمیر کیا […]

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

گورانو ڈیم کی تعمیر کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج جاری

تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج جاری ہے ۔متاثرہ دیہاتیوں نے20 اکتوبر سے ڈیم کی تعمیر کے خلاف اسلام کوٹ پریس […]

لاپتا بلاگر عاصم سعید بھی لوٹ آئے

لاپتا بلاگر عاصم سعید بھی لوٹ آئے

ایک اورلاپتا بلاگر عاصم سعید بھی گھر واپس آگئے، اہل خانہ نے ان کی واپسی کی تصدیق کردی ہے۔بلاگرعاصم سعید4جنوری سے لاپتا تھے۔غیرملکی نشریاتی ادارے کے مطابق عاصم سعید کی بہن کا کہنا ہے کہ عاصم سعید بخیریت واپس آگئے ہیں، ان کی واپسی پر ہم بہت خوش ہیں اورخدا کا شکر ادا کرتے ہیں۔واضح […]

راولپنڈی ، نامعلوم افراد 6 سالہ بچی کو آگ لگا کرفرار

راولپنڈی ، نامعلوم افراد 6 سالہ بچی کو آگ لگا کرفرار

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں نامعلوم افراد گھرکے باہر6 سال کی بچی کو آگ لگا کرفرارہوگئے ۔ متاثرہ بچی کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ6 سالہ ارم گھرسے چیز لینے نکلی تھی کہ 5 نامعلوم افراد نے پیٹرول پھینک کرجلادیا۔بچی کی دادی کے مطابق ارم کا والد مزدور ہے، بچی رات سے ہولی فیملی […]

دھرنا گروپ اورکرپشن زدہ سابق حکمرانوں نے ملک کوتباہ کیا،شہباز شریف

دھرنا گروپ اورکرپشن زدہ سابق حکمرانوں نے ملک کوتباہ کیا،شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمدشہبازشریف کاکہناہےکہ وہ عام آدمی کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،ہیلتھ کیئر سسٹم کو عوام کی توقعات کے مطابق بنایاجائےگا۔ دھرنا گروپ اورکرپشن زدہ سابق حکمرانوں نے ملک کا بیڑا غرق کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ترک وزارتِ صحت کے وفدنے لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]

اٹلی: سرکس سے بھاگنے والے ٹائیگر نے دہشت پھیلادی

اٹلی: سرکس سے بھاگنے والے ٹائیگر نے دہشت پھیلادی

اٹلی کے شہر سسلی میں سرکس سے بھاگنے والے ٹائیگر نے سڑک پر دہشت پھیلادی ۔ سرکس سے بھاگنےوالا بنگال ٹائیگر آزادانہ شہر کے سڑکوں پر گھومتا رہا جسے قابو کرنے کیلئے شارپ شوٹرز سمیت خصوصی ٹیم پہنچی ۔ حکام نے پہلے اس کو ایک فیکٹری کی پارکنگ میں روکا پھر اسے کوششیں کر کے […]

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

ون ڈے ٹیم کا کپتان سرفراز کو ہونا چاہیے، سابق کرکٹرز

سابق کرکٹرز نے اظہر علی کے بعدسرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کے کپتان کے لیے بہترین چوائس قرار دے دیا۔ نجی چینل پر  پرخصوصی ٹرانسمیشن ’’کرکٹ کا مقدمہ ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ہمارے کلچر میں دو دو ،تین تین کپتان نہیں چل سکتے، سرفراز احمد کو […]

کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کے انتظامات مکمل

کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کے انتظامات مکمل

کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے جلسے کےلیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ،کارکنوںکی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے تحت آج جلسہ منعقد کیا جارہا ہے ، جس سے مصطفیٰ کمال و دیگر رہنما خطاب کریں گے ۔انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال آج اہم اعلان کریں گے […]

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں ہمت نہیں کہ کچھ پوچھ سکیں، رضا ربانی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ لوگ غائب ہوجاتے ہیں، ہم میں یہ ہمت نہیں کہ پوچھ سکیں قانون کے تحت ان پرمقدمہ کیوں نہیں چلایا جاتا، لوگوں پر اتنا خوف طاری کیا جا رہا کہ وہ اپنے سائے سے خوفزدہ رہیں ۔ اسلام آباد میں پروین شاکر کے شعری مجموعہ خوشبوکی 39ویں […]

شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل

شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل

شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل پیرس(ایس ایم حسنین)  مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری ندیم افضل نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کا  دورپورے ملک کیلئے سنہری ترین دور […]

چور مچائے شور،شیر کی دم پر قانون کا پائوں آچکا ہے اسی لئے درباریوں کی چیخیں اسمبلی کے اندر و باہر اورآسمانوں تک جارہی ہیں، چوہدری اشرف مارتھ

چور مچائے شور،شیر کی دم پر قانون کا پائوں آچکا ہے اسی لئے درباریوں کی چیخیں اسمبلی کے اندر و باہر اورآسمانوں تک جارہی ہیں، چوہدری اشرف مارتھ

چور مچائے شور،شیر کی دم پر قانون کا پائوں آچکا ہے اسی لئے درباریوں کی چیخیں اسمبلی کے اندر و باہر اورآسمانوں تک جارہی ہیں، چوہدری اشرف مارتھ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق کے سینئر راہنما چوہدری اشرف مارتھ نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ چور مچائے شور کے مصداق حکومت کے […]

مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر

مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر

مریم نواز کی کفالت پر سوال اٹھانے والوں کی اپنی کفالت  صدقے زکوٰۃ اور درباروں کے چڑھاووں پر ہوتی ہے اسکا حساب کون دتےگا، سلطانہ اصغر پیرس(ایس ایم حسنین) سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس نے اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور  ہیجان انگیز تقریر پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت خانم […]

شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ

شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ

شریف برادران نے پنجاب کو غنڈہ گردی، قبضہ مافیا ،گلو کریسی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، اب اپنی کھودی دلدل میں دھنسنا ان کا مقدر ہے، چوہدری منیر وڑائچ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے پانامہ کیس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ شریف اب […]

پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ

پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ

پانامہ شریف کی صرف پانامہ پراپرٹی پر چیخیں ساتویں آسمان پر ہیں ، ابھی تو ترکی، بھارت، افغانستان،ایتھنز،روم کی پراپرٹیوں کا احتساب باقی ہے، چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ پیرس (ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ق فرانس کے جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالرئوف ڈوگہ نے کہا ہے کہ شریف برادران سچائی کو دبانے میں اور واویلا مچناے میں […]

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

بابراعظم کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ، آل راؤنڈربنانے کی تیاریاں

 لاہور: بابر اعظم کو بیٹنگ میں کامیابی کے بعد بولنگ میں بھی آزمایا جائے گا، انھوں نے برسبین میں آئی سی سی لیب میں بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ دے دیا۔ ٹیم منیجمنٹ کے مطابق بابراعظم قومی انڈر19 کی قیادت کرچکے ہیں اور آف سپن بولنگ بھی کرتے رہے لیکن ایکشن مشکوک ہونے کی وجہ سے انہیں […]