counter easy hit

لانڈھی: شہریوں کا ڈاکو پر تشدد، زندہ جلادیا

کراچی کے علاقے لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کو شہریوں نے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور زندہ جلادیا۔

Citizens, burned, a, theif, in,Karachiترجمان سندھ پولیس کے مطابق لانڈھی بابرمارکیٹ میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے ڈاکو پر شدید تشدد کرنے کے بعد زندہ جلادیا۔ترجمان کے مطابق ایک اور واقعے میں کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ خاتون اوراس کے ساتھی کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ۔بظاہر فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ لگتاہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website