counter easy hit

شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل

شریفوں کی اورنج لائن اور میٹرو بس کا کوئی مستقبل نہیں، چوہدری برادران کے دور میں بننے والے منصوبے دوررس، اور پوری جانفشانی کا مظہر ثابت ہوئے،چوہدری ندیم افضل

پیرس(ایس ایم حسنین)  Ch. Nadeem Afzal, Senior Leader, PMLQ, Franceمسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنما چوہدری ندیم افضل نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کا  دورپورے ملک کیلئے سنہری ترین دور تھا ۔ شہر شہر ،    گاﺅ ں گاﺅں بنیادی ضروریات سمیت انفراسٹرکچر کے دوررس منصوبے مکمل ہوئے۔جو سیاستدان تین سال میں عدالت کے حکم کے باوجود نچلی سطح تک اختیارات کی مناسب تقسیم نہیں کر سکے وہ ترقی کیا خاک دلائیں گے۔
یہ لوگ جمہوریت کے نام پر دھبہ ہیں ملک میں طوائف الملوکی اور سکھا شاہی جیسی اصطلاحات کے مصداق حکومت کی جا رہی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website